تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 08

Daily Archives: June 8, 2018

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توسیع

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3روز کی توسیع کر دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق، تاریخ میں توسیع سیاسی جماعتوں کی سہولت کیلئے کی گئی، پہلے آخری تاریخ 8 جون تھی۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے مخصوص نشستوں پر ترجیحی فہرستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ بھی 11 جون مقرر کردی۔ ...

Read More »

سابق صدرپرویزمشرف چترال سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ،جس کی پارٹی ہائی کمان نے تصدیق کی ہے

چترال (نامہ نگار)سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سابق صدرپاکستان جنرل پرویز مشرف کو الگے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی اجازت ملنے کے بعد انھوں نے چترال سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کی پارٹی ہائی کمان نے تصدیق کی۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی ذمہ داروں نے میڈیا کوبتایا کہ جنرل پرویز مشرف ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔جبتک اور بشرطیکہ۔۔۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

’’جبتک ‘‘ا ور ’’ بشترطیکہ ‘‘ ایسے الفاظ ہیں جو جملے کو دو دھاری تلوار بنا دیتے ہیں۔ ان الفاظ کو جملوں میں نزاکت اور لطافت کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک عدالتی بنچ کی کاروائی کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے محتاط الفاظ میں کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے جبتک ...

Read More »

غزالی زماں علامہ احمد سعید کاظمی ؒ ۔۔۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

معروف عالم دین، مفسر قرآن اور عظیم محدث علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کی دینی علمی و تحقیقی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔آپ ترویج و تبلیغ دین کے ساتھ ساتھ عالمی اور ملکی سیاست پر گہری نظر رکھتے تھے، اور شریعت و طریقت کے جامع ،علمی و عملی کمالات و محاسن سے مالا مال تھے۔ صبر و قناعت ...

Read More »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے ایک وفد کاڈپٹی کمشنر چترال سے ملاقات، متعدد انقلابی نوعیت کے اقدامات پر ان کی تعریف

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا ایک وفدا یسوسی ایشن کے صدر خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ اور کے پی بار کونسل کے رکن عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر سے ان کے دفتر میںملاقات کی۔ وفد میں جنرل سیکرٹری وقاص احمد ایڈوکیٹ ، سید برہان شاہ ایڈوکیٹ ، آفتاب رحیم ایڈوکیٹ اور عالمزیب ایڈوکیٹ اورشعیب احمد ...

Read More »