تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 09

Daily Archives: June 9, 2018

فکر فردا ….اسماعیلی اکثریتی علاقوں کی سیاست!حقائق اور مفروضے۔۔۔کریم اللہ

اس میں کوئی شک نہیں کہ اسماعیلی کمیونٹی  ایک ہزار برس سے چترال میں رہائش پزیر ہے۔ اس کمیونٹی کی اکثریت اسی مٹی ہی کی پیداوار (بومکی ) لوگوں کی ہیں ۔ لیکن چترال کی تاریخ میں کئی مرتبہ ریاستی حکمرانوں کی جانب سے اور بعض اوقات اکثریتی کمیونٹی کے ایک مخصوص طبقے کی جانب سے اسماعیلی کمیونٹی کو نشانہ ...

Read More »

شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

محمد جاوید حیات شمع اپنے والدین کی اُکلوتی بچی تھی ۔۔پرورش نازو نعم سے ہو رہی تھی ۔۔گھر کی شہزادی تھی ۔۔اس کی آنکھوں میں اُتری معصومیت ماں باپ کو پگھلا کے رکھ دیتی ۔۔والدین اس پہ جان نچھاور کر دیتے ۔۔گھر کے سارے افراد کی آنکھوں کا تارہ تھی ۔۔گھرانہ اسودہ تھا ۔۔ماں باپ دونوں سروس میں تھے ۔۔اس ...

Read More »

ANPکی مخصوص نشت کے لئے چترال سے خدیجہ بی بی کاغذات نامزدگی جمع کرادی

پشاور(نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے خواتین کی مخصوص نشست کے لئے اپنی کاغذات نامزدگی جمع کروادی ۔اوراس اُمیدکااظہارکیاہے کہ پارٹی ہائی کمان کی طرف سے انہیں ترجیحی بنیادوں پرمخصوص نشت کی لسٹ میں اندراج کیاجائیگا۔ یاد رہے محترمہ خدیجہ بی بی کا تعلق چترال کی سیاسی وابستگی رکھنے والی ...

Read More »

چترال کے سینئر قانون دان عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کرپاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے سینئر قانون دان عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کرپاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا اور عمران خان کی دھرنے کی سیاست سے ملک کو پہنچنے والی نقصان اور خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی مایوس کن کارکردگی اور نیا پاکستان کے کھوکھلے نعروں اور عمران خان کی ...

Read More »

مدحت سردار دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم۔۔۔۔۔۔۔زاہدعلی نظاری

Read More »

تھینگ شین چترال میں نور اعظم کے کچے مکانات کا ایک کمرہ اچانک گرنے سے دوافرادجابحق چارزخمی

چترال ( محکم الدین ) ڈپٹی کمشنر آفس اور چترال سکاؤٹس میس سے کچھ فاصلے پر انتظامیہ کے ایک ملازم نور اعظم کے کچے مکانات کا ایک کمرہ اچانک گرنے سے نور اعظم کی والدہ اور بیٹی جان بحق اور دو بچے عبد اللہ اور کرن سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں میں خود نور اعظم اور اُن ...

Read More »

محتاج سیاسی بہروپئے اورووٹرز۔۔۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

موقع کی مناسبت سے مختلف روپ دھارنے والے بہروپیئے کہلاتے ہیں جومعاشرتی زندگی کے ہر شعبے میں پائے جاتے ہیں لیکن آج میں جن بہروپیوں کو زیر بحث لانے کی کوشش کررہاہوں وہ ہیں سیاسی بہروپیئے اور سیاسی شعبدہ باز۔جوں جوں عام انتخابات قریب آتے ہیں عوام کو جھوٹے وعدوں اورسبزباغ دکھاکرورغلانے کی غرض سے سیاسی بہروپیئے سرگرم ہوجاتے ہیں ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔جنرل مشرف کی واپسی ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

سپریم کورٹ نے جنرل مشرف کی سیاسی سرگرمیوں پر عائد پابندی اُٹھالی ہے اور ان کی نااہلی کا فیصلہ کا لعدم قرار دے دیا ہے مختلف مقدمات میں ان کی مفروری کے دفعات ختم کر دیئے گئے ہیں سپریم کورٹ کے ’’ تاریخی ‘‘ فیصلے کے آخر میں صراحت کے ساتھ حکم دیا گیا ہے کہ وطن واپسی پر ان ...

Read More »

افطاری ۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

افطاری میں چندمنٹ ہی باقی تھے کہ ایک نوجوان خو بصورت دھان پان نازک سی لڑکی ‘سرپردوپٹہ اوڑھے میرے پاس آئی ‘میرے سامنے پڑی میزپر کھجوریں‘مکس دودھ سوڈااورفروٹ چاٹ رکھتے ہو ئے دھیرے سے بولی سرآپ اگر میری چیزوں سے افطاری کریں گے تو میرے لیے بہت خوشی اور سعادت کی بات ہو گی ‘لڑکی کے چہرے پر عقیدت و ...

Read More »

کوئی بھی نشست ملنے کی صورت میں جماعت اسلامی کے امیدوار مولاناچترالی ہوں گے۔سینیٹرمشتاق احمد

چترال / جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ کے انتہائی نازک موڑ میں منعقد ہونے والے انتخابات میں بحیثیت قوم غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے جس میں عوام کو چاہئے کہ گزشتہ تین دہائیوں سیاسی منظر نامے پر موجود رہ کر بار ی باری اقتدار کے مزے لوٹنے ...

Read More »