تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 10

Daily Archives: June 10, 2018

معروف شاعر و ادیب سعادت حسین مخفی آل پاکستان مسلم لیگ حقیقی گروپ کی طرف سے صوبائی اسمبلی کے لئے الیکشن لڑینگے

چترال(نامہ نگار)معروف شاعر و ادیب سعادت حسین مخفی نے آل پاکستان مسلم لیگ حقیقی گروپ کی طرف سے بحیثیت آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے ون کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کر دئیے ۔ سعادت حسین مخفی کے الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلے سے انکے حلقہ احباب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ واضح رہے کہ آل ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کے فنڈ منجمد کر دئیے

چترال(ویب ڈیسک) عام انتخابات کے تناظر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز منجمد کردئیے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چاروں صوبوں کے علاوہ وفاق اور کنٹونمنٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردئیے گئے ہیں ۔ بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد رہیں گے۔

Read More »

مولاناہدایت الرحمن جمعیت علماء اسلام کی طرف سے پی کے ون چترال سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے نامزداُمیدوار

چترال(ڈیلی چترال)جمعیت علماء اسلام چترال کے سینئررہنمامولاناہدایت الرحمن نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام کی طرف سے پی کے ون چترال سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے نامزدکیا گیاہے ۔جو جنرل الیکشن 2018میں متحدہ مجلس عمل کی طرف سے انتخاب لڑیں گے۔انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں مجلس عمل اسلامی نظام کی منزل حاصل کرے گی ...

Read More »

انتخابی بخار اپنے عروج پر ۔۔۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے فرمایا ’’ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ اِس میں ایک دِن کی بھی تاخیر نہیں ہوگی۔2 یا 3 ماہ کے لیے تاخیر کی بات ذہنوں سے نکال دی جائے۔ الیکشن کے معاملات جنگی بنیادوں پر چلنے ہیں۔ الیکشن کمیشن بے بَس ہوجائے تو اور بات ہے‘‘۔ چیف جسٹس کے اِس بیان کے ...

Read More »

معصوم بچوں سے مشقت کیوں ۔۔۔!۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

دنیا بھرکے غریب ممالک کی طرح وطن عزیز میں بھی وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، معاشی بدحالی، بے روزگاری، غربت جیسے مسائل کی وجہ سے ننے معصوم بچوں کو زیور تعلیم سے دور رکھ کر مشقت لی جارہی ہے، جابجا پھول جیسے بچے گھریلو ملازم، بوٹ پالش کرتے ، ہوٹلوں،چائے خانوں، ورکشاپوں، مارکیٹوں،چھوٹی فیکٹریوں ، خشت بھٹوں،سی این جی اور پٹرول ...

Read More »

مسلم لیگ (ن) چترال کی ضلعی قیادت سب دویژن مستوج کے مخلص کارکنوں کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے جو نا قابلِ قبول ہے ۔صدرشاہ نظار لال

بونی (رپورٹ ؍ذکرمحمدزخمی)گزاشتہ روز سب دویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی میں مسلم لیگ نواز کے سینئر اور مخلص کارکنوں کا ایک ہنگامی اجلاس زیرِ صدارت شاہ نظار لال سب دویژن مستوج منعقد ہوا۔ اجلاس میں قریب کے لیگی کارکنوں نے شرکت کی اور قرب و جوار کا مسلم لیگی کارکنوں سے فون پر رابطہ کر کے ان کے رائے ...

Read More »

کالاش ویلی بمبوریت کے بالائی دیہات میں مسلادھار بارش، چار گھروں ایک آرا مشین ، گری۔ گودام اور مکئی کی فصلوں کو نقصان

چترال(محکم الدین ) ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 12بجے کالاش ویلی بمبوریت کے بالائی دیہات میں مسلادھار بارش ہوئی۔ جس کے نتیجے میں کندیسار اور کراکال گاوں میں سیلاب آئے۔ اور چار گھروں ایک آرا مشین ، گری۔ گودام اور مکئی کی فصلوں کو نقصان پہنچا۔ جبکہ بشیر احمد کا گھر مکمل طور پر بہہ گیا ہے۔ دیگر متاثرین ...

Read More »
error: Content is protected !!