تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 11

Daily Archives: June 11, 2018

چترال :حلقہ این اے ون کے لئے 17اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 18کے لئے 27امیدوار میدان میں آئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی ایک ایک نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ ختم ہونے پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون کے لئے 17اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 18کے لئے 27امیدوار میدان میں آئے جن میں سابق صدر پاکستان پرویز مشرف بھی شامل ہیں ۔ پیر کے ...

Read More »

بچوں کی زندگی بچانے کے لئے مخیر حضرات اور حکومت سے امداد کی اپیل

ساکنہ بشقیر بالا گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے گل ولی خان ولد نصیر خان نے تمام مخیر حضرات اور حکومت وقت سے اپیل کی ہے کہ ان کے دو بیٹے Heamophieia A کے مرض کا شکار ہیں۔ بڑے بیٹے عمر ولی خان جس کی عمر 18 سال ہے گزشتہ 17 سال سے وہ ان کا علاج کرارہے ہیں مگر ...

Read More »

انیس الدین کا مقامی عمائدین کی ترغیب اور کو ششوں سے نمازیوں کے سامنے منشیات فروشی سے توبہ تائب ہو کر آیندہ منشیات فروشی مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا اعلان

چترال ( محکم الدین) جنگ بازار ، مغلاندہ ، اور سبزی منڈی کے 48 معززین کے ایک اجلاس کے بعددستخطوں سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے ۔ کہ مسمی انیس الدین جو مبینہ طور پر سبزی مندٰ ی چترال میں ایک بیوہ کی زمین کرائے پر لے کر نرسری کی آڑ میں منشیات کا کاروبار ...

Read More »

خال پولیس نے چترال سے پشاور جانیوالی کوسٹر سے مردان کی رہائشی خاتون کو اغواء کرنے کی کوشش نے ناکام بنادی

چترال(چ،پ)خال پولیس نے جعلی پولیس حوالدار کو گرفتار کرلیا جعلی پولیس حوالدار پولیس چیک پوسٹ کے قریب چترال سے پشاور جانیوالی کوسٹر کو روک کرگاڑی میں سوار ایک خاتون کو مبینہ طورپراغواء کرنا چاہتے تھے تاہم خاتون کے شور مچانے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورجعلی پولیس حولدار کو گرفتار کرکے خاتون کی اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ ...

Read More »