تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 12

Daily Archives: June 12, 2018

سین لشٹ کے مقام پرپل ٹوٹ جانے کی وجہ سے مزدہ دریامیں جاگری،ڈرائیورجان بحق

چترال(نامہ نگار)چترال سے تقربیا18کلومیٹر دورسین لشٹ کے مقام پرپل ٹوٹ جانے کی وجہ سے مزدہ دریامیں جاگری۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روزبجری لوڈ مزدہ پل کراس کرتے ہوئے اچانک پل ٹوٹنے سے مزدہ ڈرائیورسمیت دریامیں جاگری ۔جس کے نتیجے میں ڈرائیورمنیرولداخترخان سکنہ سین دریامیں دوبنے سے جان بحق ہوئے۔ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر ...

Read More »

قیام پاکستان کے 70سالوں بعد اقلیتی نشست کیلئے کسی کالاش باشندے کو بطور امیدوار نامزد کرکے پارٹی ٹکٹ دیا گیا

قیام پاکستانکے 70سالوں بعد اقلیتی نشست کیلئے کسی کالاش باشندے کو بطور امیدوار نامزد کرکے پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے ۔ اور یہ اعزاز صرف پاکستان تحریک انصاف کو حاصل ہے جس نے معروف سماجی اور سیاسی نوجوان وزیر زادہ کالاش کو صوبائی اقلیتی نشست کیلئے نامزد کیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وزیر زادہ کالاش کو ...

Read More »

ضلعی انتظامیہ عوام کی دکھ درد میں برابرکاشریک ہے؍اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز

چترال(ڈیلی چترال )ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھرکی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازنے گذشتہ روزکالاش ویلی بمبوریت کے بالائی دیہات میں مسلادھاربارش سے کندیساراورکراکال گاؤں میں سیلاب سے متاثر خاندانوں کوخیمے،کمبل ،رضائی ،تولائی ،ترپال وغیرہ ،فوڈپیکچ جس میں گھی،آٹا،دالیں،چاول،چینی اوردیگرضرورت اشیاء پہنچائیں۔سیلاب میں چارگھروں ،ایک آرامشین،گرین گودام،اورمکئی کے فصلوں کونقصان پہنچاہے جبکہ ایک گھرمکمل طورپربہہ گیاہے۔اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازمتاثرین سے ہرممکن ...

Read More »

چین کے ساتھ سی پیک اور گوادر جیسے منصوبوں سے دونوں ممالک ہی نہیں بلکہ خطے کے دیگر ممالک میں ترقی اور خوشحالی کو فروغ حاصل

صدر مملکت ممنون حسین نے پاک چین دوستی فورم سے خطاب کے دوران ایس سی او ٹریڈ کوریڈور کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس راہداری سے علاقائی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی، چین کا خارجہ پالیسی میں دوسرے ممالک کو بھی ترقی کے سفر میں شامل کرنا خوش آئند بات ہے۔ صدر جو ان ...

Read More »

چترال اور ملحقہ علاقوں میں حالیہ سیلاب کے پیش نظر تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں۔ نگران وزیر اعلی خیبر پختونخواہ دوست محمد

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمدنے تمام متعلقہ اداروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ چترال اور ملحقہ علاقوں میں حالیہ سیلاب کے پیش نظر تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں وزیر اعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر چترال اور ضلعی انتظامیہ جاری کئے ہیں کہ متاثرین کی ہر قسم کی امداد کی جائے اور ہنگامی حالات کے پیش نظر ان ...

Read More »

چودھری نثار کا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کہتے ہیں میں نے منہ کھولا تو یہ شریف کہیں کے نہیں رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثار علی خان نے آزاد حیثیت میں انتخاب 2018ء کے میدان میں اترنے کا اعلان ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ۔۔۔۔ٹکٹو ں کا موسم

وطن عزیز میں ٹکٹو ں کا موسم آیا ہے ۔ اور ٹکٹ بے چارے نے انگریزی سے اردو میں آکر اپنا تلفظ بھی کھو دیا اپنے معنی بھی کھودیے۔ انگریزوں کا’’ ٹکٹ ‘‘ اردو، پنجابی اور پشتو میں آکر ’’ ٹی کیٹ ‘‘ ہوگیا پھر دیہات کی بزرگ خواتین اڑوس پڑوس کے بزرگ مردوں سے سنکر اس کو ’’ ٹی ...

Read More »

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔ تحریر۔۔ ارشاد اللہ شادؔ ۔۔بکرآباد چترال

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے دیکھا تو رو پڑے، شہزادے نے عرض کیا ، پیارے ابّا جان !آپ کس لئے رو رہے ہیں ؟ آپؓ نے فرمایا ، بیٹے مجھے اندیشہ ہے کہ آج عید کے دن جب لڑ کے آپ کو اس پھٹے پُرانے قمیص میں دیکھیں گے تو ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔ تعلیم یافتہ لوگوں کے درمیان۔۔۔۔محمد جاوید حیات

مجھے ہمیشہ تعلیم یافتہ لوگوں کی تلاش رہتی ہے ۔۔جس کے پاس ڈگریاں ہوتی ہیں ان کے پاس درست رویہ نہیں ہوتا ۔۔ان سے ایسا ملنا ہوتا ہے کہ گویا آپ بادشاہ سلامت کے استان کو بوسہ مار رہے ہیں ۔اور جس کے پاس اخلاق ،کردار اور درست رویہ ہوتا ہے اس کے پاس کوئی ڈگری نہیں ہوتی۔ زمانہ اس ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔اہل قلم کا اعزاز۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

وطن عزیز میں اہل قلم کو سالوں بعد یہ اعزاز ملتا ہے کہ حکومت سازی اور اعلیٰ منصب کے لئے اس کو یاد کیا جاتا ہے ۔ ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننا ایسا ہی اعزاز ہے ماضی میں گنتی کی ایسی مثالیں ملتی ہیں ارشاد احمد حقانی ، حکیم محمد سعید ، مشاہد حسین سید ...

Read More »
error: Content is protected !!