تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 13

Daily Archives: June 13, 2018

شہزادہ افتخارالدین اور عبدالولی خان ایڈوکیٹ کی نامزدگی بہترین انتخاب ہے ۔نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے پارٹی انفارمیشن سیکرٹری اور حلقہ پی کے ون کے لئے نامزد کوررنگ اُمیدوار نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چترال کے عوام25جولائی کو شیر کے نشان پر مہر لگاکر اپنے احسان شناسی کا ثبوت دینگے۔اور پارٹی کے نامزد امیدواران شہزادہ افتخار الدین برائے قومی ...

Read More »

کالاش ویلی بمبوریت کے سیلاب متاثرین کا وزیر اعلی دوست محمد خان ،چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان اور پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سے امداد کاپُر زور مطالبہ

کالاش ویلی بمبوریت کے سیلاب متاثرین نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان ،چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان اور پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ سیلاب سے کالاش ویلی بمبوریت کے تین دیہات کندیسار ، بتریک اور کراکال کے متاثرہ آبپاشی نہروں کی بحالی میں اُن کی مدد کی جائے ۔ ...

Read More »

مستقبل میں بھیانک قسم کی خطرات سے بچاؤ کے لئے ابھی سے کمیونٹی کو موبلائزاورتیار کرنے کی ضرورت ہے؍اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز

چترال(ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازنے سیاہ ارکاری میں سیلاب کے متاثریں میں ابتدائی ریلیف کے سامان تقسیم کئے جوکہ خیمے،کمبل ،رضائی ،تولائی ،ترپال وغیرہ ،فوڈپیکچ جس میں گھی،آٹا،دالیں،چاول،چینی اوردیگرضرورت اشیاء پر مشتمل تھے ۔ گزشتہ روز وادی میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں سیلاب آنے پر کئی گھرانے متاثر ہوگئے تھے اور سینکڑوں افراد آسمان تلے رہ گئے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔شنگائی تعاون تنظیم۔۔۔ٖڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

چین کے شہر چنگ ڈاؤ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کا اعلامیہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں آگیا ہے مشترکہ اعلامیہ میں ممبر ملکوں کے درمیاں باہمی تجارت اور دیگر روابط کو مزید فروغ دینے کے ساتھ علاقائی امن اور استحکام کے لئے ٹھوس بنیادوں پر کام کرنے کا عزم دہرایا گیا ہے چینی صدر شی جن پنگ ...

Read More »

الیکشن 2018 کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری

چترال ( محکم الدین ) الیکشن 2018 کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ ریٹرننگ آٖفیسر این اے ون چترال محمد خان اور ریٹرننگ آفیسر پی کے ون چترال کے آفس میں بدھ کے روز بھی جاری رہا ۔ سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ...

Read More »

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے وادی ریشن کے باسی گدلاپانی پینے پرمجبور

چترال(نامہ نگار)محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے وادی ریشن کے باسی گدلاپانی پینے پرمجبور،آلودااور پتھراورریت کے ذرات پائپ لائن کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہونے کی وجہ سے بیماریان جنم لے رہی ہیں۔سماجی کارکن (ر)صوبیدارمیجرمیربہادراورعمائدین نے مقامی میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی واٹر سپلائی اسکیم کے ساتھ واٹر ٹینک ...

Read More »

جنرل الیکشن مخصوص نشستیں؛ صوبائی اسمبلی کیلئے تین پارٹیوں نے چترال سےخواتین اور ایک اقلیتی امیدوار کو ترجیحی لسٹ میں شامل کر لیا

چترال(نامہ نگار)عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات داخل کرانے کی آخری تاریخ کے بعد مخصوص نشستوں پر نامزدگیاں بھی مکمل کر لئے گئے اور مختلف سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے پاس اپنے امیدواروں کی ترجیحی فہرست جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے عوامی نیشنل پارٹی نے چترال سے پارٹی کے فعال خاتون راہنماء ...

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو تبدیل کرنے کا حکم دیدیا

ترال(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے پیش نظر چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کے تبادلوں کا حکم دے دیا اور حکومت کو ہدایت کی گئی ہے کہ آج یعنی بدھ کے روز تک فوری طور پر نئی تقرریاں عمل میں لائی جائیں۔ چاروں صوبوں کے لئے نئے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز ...

Read More »

عام انتخابات میں کپتان کا مقابلہ 100 سالہ خاتون سے ہوگا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ بنوں میں  100 سالہ خاتون حضرت بی بی سے ہوگا۔پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے مقابلے میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی انتخابی میدان میں کود پڑیں، بنوں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 پر عمران خان کا مقابلہ 100 سالہ حضرت بی بی سے ہوگا۔ این اے ...

Read More »