تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 14

Daily Archives: June 14, 2018

تریچ سے چترال آنے والی ڈبل کیبن ڈاٹسن چمروک گول موری بالا کے قریب حادثے کا شکار ، دو افراد جان بحق اور ایک زخمی

تفصیلات کے مطابق اپر چترال تریچ سے چترال آنے والی ڈبل کیبن ڈاٹسن نمبر3124/D جس میں ڈرائیور سمیت تین افراد سوار تھے جمعرات کی صبح موری بالا چمروک گول کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔جس کے نتیجے میں دو افراحیدر حبیب خان ولد عبدالوحید ساکن مروئی اور افضل ساکن جام شیل برنس جان بحق ہوگئے۔جبکہ ڈرائیور ناصر احمد ولد ...

Read More »

پولوا یسوسی ایشن چترال کے صدر شہزادہ سکندر الملک کا گلگت بلتستان کے ایک مقامی اخبارمیں شندور فیسٹول سے متعلق شائع شدہ خبر کے بعض حصوں کی تردید

پولوا یسوسی ایشن چترال کے صدر شہزادہ سکندر الملک نے گلگت بلتستان کے ایک مقامی اخبارمیں شندور فیسٹول سے متعلق شائع شدہ خبر کے بعض حصوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں شندور میں چترال کی ضلعی انتظامیہ اور گلگت بلتستان کے حکام کے درمیان جشن شندور کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں متفقہ فیصلہ ہوا تھاکہ ...

Read More »

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلیے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت

چیف جسٹس نے کہا کہ پرویزمشرف کل  سہ پہر دو بجے تک آجائیں نہیں تو ان کے خلاف قانون کے مطابق فیصلہ سنا دیا جائے گا اور اگر نہیں آئے تو ان کے کاغذات نامزدگی منظور نہیں ہونے دیئے جائیں گے۔ سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلیے کل دوپہر 2 بجے تک کی ...

Read More »

ملک بھر میں انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے اور اس دوران 2 ہزار 368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے ہیں۔

اسلام آباد: ملک بھر میں انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے اور اس دوران 2 ہزار 368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے ہیں۔ ملک بھرمیں ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک، پی ٹی سی ایل اورایس این جی پی ایل نے نادہندہ امیدواروں کی فہرستیں الیکشن ...

Read More »

چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور پولیس سربراہ تبدیل

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔ نگراں وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں کے نئے آئی جیز کی تعیناتی اور چیف سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اکبر حسین درانی چیف سیکریٹری ...

Read More »

فیض آباد کے لوگ رمضان کے مبارک مہینے میں بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں۔علاقہ مکینوں کی ڈی سی،کمانڈنٹ اور ڈی پی او چترال سے ادارے کے خلاف انکوائری کی اپیل

چترال(نمائندہ )فیض آباد کے لوگ رمضان کے مبارک مہینے میں بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں۔ایک اخباری بیان میں فیض آباد کے مکینوں نے کہا ہے کہ چترال سکاؤٹس چھاؤنی سے متصل 80گھرانوں کی آبادی نے1995میں ڈبلیو ایس یو (WSU) سے پانی کنکشن لیا جب کہ اطراف کے لوگوں نے جرمن امداد سے آنے والے پانی کو حرام قرار ...

Read More »
error: Content is protected !!