تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 15

Daily Archives: June 15, 2018

اسسٹنٹ کمشنر ساجدنوازکاڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ،7قیدیوں کورہاکردیاگیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال گوہرعلی ،جیل سپرنٹنڈنٹ چترال اوراسٹاف کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ کیا۔اس موقع پراے سی چترال ساجدنوازنے قیدیوں سے ان کے مقدمات کے حوالے سے گفتگو کے بعدعیدکی آمدپرمعمولی نوعیت کے 7قیدیوں فوری رہائی کاحکم دیا۔سینئرجیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر جیل ح±کام نے اے سی چترال اوردیگراسٹا ف کے دورے کا ...

Read More »

بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کی نگرانی فوج کریگی

پاکستان الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا عمل فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔عید اور محروم طبقات۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

اگر 2018ءکا موازنہ 50سال پہلے 1958ءسے کریں گے تو معلوم ہوگا کہ دولت کی ریل پیل آج زیادہ ہے دولت مند مسلمانوں کی تعداد آج زیادہ ہے زکوٰة ، صدقہ فطر اوردوسرے صدقات کی مجموعی مالیت 50سال پہلے کے مقابلے میں آج زیادہ ہے لیکن میرے اور آپ کے پڑوس میں جو غریب ، محروم ، یتیم ، مسکین ، ...

Read More »

تھوڑا سا گِلہ بھی سُن لیں ۔۔۔۔۔  (پروفیسررفعت مظہر)

  میری بیٹی امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ڈاکٹر ہے اور اُس کا میاں چارٹرڈ اکاو¿ نٹنٹ(سی پی اے) ۔ وہ دونوں کروڑوں روپے سالانہ تنخواہ لے رہے ہیںلیکن ہماری شدیدترین خواہش تھی کہ وہ پاکستان آجائیں کہ ”جو سُکھ اپنے چوبارے، وہ بلخ نہ بخارے“۔ اب محترم چیف جسٹس آف پاکستان کے کِڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں ...

Read More »

جنگلا ت کی رائلٹی کے تقسیم کا مسئلہ، ضلعی انتظامیہ اور جے ایف ایم سیز آمنے سامنے؛ رائے عامہ ضلعی انتظامیہ کے حق میں ہے

چترال( خصوصی رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جنگلات کی رائلٹی کی تقسیم کے نئے طریقہ کار متعارف کرنے کے بعد جنگلاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ’’جوائنٹ فارسٹ منیجمنٹ کمیٹیز ‘‘ یعنی JFMCنے اس پر شدید اعتراضات اٹھاتے ہوئے اس اقدام کو یکسر مسترد کردیا ہے اور ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا گیا ہے کہ دس دنوں کے ...

Read More »

چترا ل بائی پاس روڈ میں لوہے کے بنے ہوئے کیٹ آئیز کو اکھاڑنے کا عمل اپنی نگرانی میں شروع کرادیا ہے/ اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر ارشادسودھر کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر ساجدنواز نے چترا ل بائی پاس روڈ میں لوہے کے بنے ہوئے کیٹ آئیز کو اکھاڑنے کا عمل اپنی نگرانی میں شروع کرادیا ہے جوکہ اسپیڈ بریکرکے طور پر استعمال کئے جارہے تھے ۔ بدھ کے روز اپنے دفتر میںایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ غیر ضروری ...

Read More »
error: Content is protected !!