تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 20

Daily Archives: June 20, 2018

فکر فردا …..ایک آئیڈیل سرکاری سکول ۔۔۔۔۔کرایم اللہ

خیربپختونخواہ میں پاکستان تحریکانصاف کی حکومت کے آنے کے بعد تعلیمی شعبے میں کافی بہتری دیکھنے کو ملی ۔ ہزاروں کی تعداد میں نئے ٹیچرز خالصتا میرٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوئے اور باونڈری وال، واش رومز، آبپاشی، بجلی اور کمپیوٹر لیب جیسی بنیادی ضروریات کی فراہمی اور اساتذہ کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے سے تعلیمی اداروں کی حالت ...

Read More »

ویسے آئیڈیا بھارت کا بُرا نہیں۔۔۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

بھارت کی طرف سے پاکستان پر اکثر اوقات مضحکہ خیز الزامات لگتے رہتے ہیں ان کے ہاں داؤد ابراہیم بھی پاکستان کا جاسوس ہے اور اس کی فضاؤں میں اڑنے والاکبوتر بھی وہ پکڑ لیتاہے کہ پاکستان کے لیے کام کر رہا ہے بیچارہ معصوم پرندہ کھلی فضاؤں کا باسی ۔چھوٹے چھوٹے بچے اگرکھیلتے کودتے ہوئے غلطی سے سرحد پار ...

Read More »

سی پیک جیسے عظیم الشان منصوبے سے پاکستان کو بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت

(اے پی پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ سی پیک جیسے عظیم الشان منصوبے دنیا کی تاریخ میں کم ہیں جس سے پاکستان کو بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔چین اور امریکہ کے مابین تجارتی جنگ سے پاکستان پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا مگر اسکی اہمیت میں کافی اضافہ ہو جائے ...

Read More »

چترال ائیر پورٹ میں مزید توسیع کا فیصلہ / چترال ائیر پورٹ کو مزید توسیع دینے کے لئے نزدیکی آبادی کو بھی شامل کیا جارہاہے

پشاور۔چترال ائیر پورٹ میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیاہے چترال ائیر پورٹ کو مزید توسیع دینے کے لئے نزدیکی آبادی کو بھی شامل کیا جارہاہے سول ایو ی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے بعد چترال ائیر پورٹ کی توسیعی کی جا رہی ہے جبکہ سوات ائیر پورٹ ، بنوں ائیر پورٹ کو ...

Read More »

پنا ہ گزینوں کا درد کون سمجھے ۔۔۔! ۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کا ادارہ یو نائیٹڈ نیشن ہائی کمشنر فار رفیوجیز (UNHCR) اور انسانی حقوق کی مختلف تنظیمیں دنیا کے سو سے زائد مما لک میں 20 جون کا دن پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر مناتی ہیں۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام کی توجہ ان لاکھوں مفلوک الحال پناہ گزینوں کی طرف ...

Read More »

21گرام۔۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالقِ کائنات نے اِس خو بصورت رنگوں اور روشنیوں سے بھر پور کا ئنات کو سجا کر آخر اپنی شاہکار تخلیق حضرت انسان کو اپنا نا ئب بنا کر اِس جہان رنگ وبو میں بھیجا ۔ رب ذوالجلال نے انسان کو فہم و آگہی بصیرت سے روشناس کرا یا اِس کے اندر نیکی و بدی اچھا ئی برائی کا تصور ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔چاند نظر نہیں آیا۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

’’ چاند نظر نہیں آیا‘‘ اس جملے کا استعمال سال میں دو بار سے زیادہ ہوجائے تو گڑبڑ ہوجاتی ہے۔ اس کے باوجود مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا موجودہ چیئرمین مفتی منیب الرحمن سال میں 7بار اور کبھی 9بار یہ جملہ بولتاہے اس جملے کے بعد رواں مہینہ 30دن کا ہوجاتا ہے آنے والے مہینے کی پہلی تاریخ میں ایک ...

Read More »

فلاح کا مذہب اسلام۔۔۔!۔۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

دین اسلام زندگی بسر کرنے کے ان خوب صورت اصولوں اور ضابطوں کا مجموعہ ہے جو رب کائنات نے سب سے پہلے نبی اور پہلے انسان سیدنا آدم علیہ السلام کو دیئے۔ جب تک وہ زندہ رہے اپنی اولاد کو انہی اصولوں کی تبلیغ کرتے رہے۔ رفتہ رفتہ اولادِ آدم دنیا کے مختلف علاقوں اور خطوں میں پھیلتی گئی۔ بستیاں ...

Read More »

نمائندہ اگر مجھ سے تقریر لکھوائے تو یوں لکھونگا

محمد جاوید حیات یہ نمائندگی عجیب مخمصہ ہے ۔۔ایک دیوانگی سا ۔۔کسی سے اس کا ضمیر مانگو ۔۔کسی سے اس کی پسند مانگو ۔۔کہو کہ میں تمہاری پسند ہو ۔۔اس کی آنکھوں کے سامنے مزید پردہ بننے کی کوشش کرو ۔۔کہو کہ میں اچھا ہوں ۔۔وہ دل میں مسکرائے ۔۔کہے ہمیں پتہ ہے ۔۔کہو صادق امین ہوں ۔۔اس کے دل ...

Read More »

سابق پرنسپل اے کے ای ایس سکول شہزادہ عجم سکنہ پردان یارخون،روڈحادثے میں جابحق بیٹازخمی

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز 19جون کو سابق پرنسپل شہزادہ عجم ساکنہ پردان میرگرام ٹو یارخون اپنے بیٹے کے ساتھ اپنی سوزوکی گاڑی میں رشتہ داروں سے عید ملنے ریچ جارہا تھا کہ اْجنو کے مقام پر گاڑی اس بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں شہزادہ عجم موقع پر ہلاک ہوگئے اور اس کا ...

Read More »
error: Content is protected !!