تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 22

Daily Archives: June 22, 2018

دروش میں مختلف واقعات میں دوافرادجان بحق سات زخمی

روش(نامہ نگار)دروش میں مختلف واقعات میں دوافرادجان بحق جبکہ سات زخمی ہیں۔پہلاواقعہ دروش ٹاون میں پیش آیاجہاں پیسکوکالائن مین بجلی کے لائن میں کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیاہے۔ذرائع کے مطابق لائن مین عاشق حسین ساکنہ گہریت دروش کے مقام پرٹرانسفرمیرمیں کام کے دوران بجلی کریٹ لگنے سے پول سے نیچے گرموقع پردم توڑدی۔درسراواقعہ شیشی پل کے ...

Read More »

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف نے پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے دیئے گئے نااہلی کے فیصلے کے بعد استعفیٰ دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو بھی بھجوا دیا۔ سابق صدر کے ...

Read More »

پی پی پی کے علاوہ چترالی عوام کے حقوق کے لئے کوئی بھی آوازنہیں اٹھایاہے/سلیم خان ؍حاجی غلام محمد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)25جولائی کوچترال کے غیورعوام پیپلزپارٹی کے امیدواروں کوووٹ دیکرتیرکے انتخابی نشان کوبھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں ۔انشااللہ پاکستان پیپلزپارٹی چترال کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریگی۔ان خیالات کااظہارپاکستان پیپلزپارٹی چترال سے قومی اسمبلی کے نامزداُمیدوارسلیم خان ،صوبائی اسمبلی کے اُمیدوارحاجی غلام محمداورعلماء ونگ کے صدرممتازعالم دین قاری نظام الدین نے یوسی ارندواورعشریت میں ایک بہت بڑے اجماع ...

Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض پی ٹی آئی کارکنوں کا بنی گالہ میں دھرنا جاری

اسلام آباد:  تحریک انصاف میں ناانصافی کی دہائیاں، ٹکٹوں کی تقسیم پر بنی گالا کے باہر ناراض کھلاڑیوں کا چوتھے روز بھی احتجاج جاری، مطالبات پورے ہونے تک واپس جانے سے انکار، مختلف حلقوں سے آنیوالے کارکن نعرے لگاتے، بینر لہراتے اپنے مطالبات دہرا رہے ہیں۔ این اے 154 کے کھلاڑی سکندر بوسن کے بجائے ملک احمد ڈیہڑ کو ٹکٹ ...

Read More »

حجاج، کیلاش اور پولیس

شمس الرحمن تاجک صدیوں پہلے کے ایک دربار کا ذگر کرتے ہیں دربار میں ایک پیغام رساں پیش ہونے کی اجازت چاہتے ہیں۔ پیغام ایک خاتون کی طرف سے اس زمانے کے مسلمان حکمران حجاج بن یوسف کے نام پر ہے۔ سالوں کی مسافت پر واقع دیبل کے مقام پر کسی مسافر نے ایک خاتون کو فریاد کرتے ہوئے سنا ...

Read More »

چترال پولیس نے 2016میں بمبوریت میں کیلاش خواتین کو ہراسان کرنے والے ملزم کو پشاور سےگرفتار کر لیا

چترال پولیس نے 2016میں بمبوریت میں کیلاش خواتین کو ہراسان کرنے  والے ملزم کو پشاور سےگرفتار کر لیا۔ ڈی پی او چترال منصور امان (PSP) کی ہدایت پر ایمل خان کو چترال کی لیڈی پولیس نے پشاور سےگرفتار کیا۔ لیڈی پولیس سے گرفتاری کا مقصد ملزم کو یہ احساس دلانا تھا کہ چترال کی خواتین کمزور نہیں اور ان کو ...

Read More »

ڈی سی چترال ارشاد سدھراور ڈی پی او چترال منصورآمان تبدیل،خورشید عالم ڈی سی اورکپٹن(ر)محمد فرقان ڈی پی او چترال تعینات

صوبہ  خیبرپختونخوا کے نگران حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ہدایات کے مطابق صوبے بیشتر اظلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسروں‌کے ساتھ دیگر انتظامی سیکریٹریزاورڈائریکٹرز کا تبادلہ کردیا ہے . چترال کے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کا تبادلہ یہاں‌سے ڈپٹی کمشنرنوشہرہ کردیا گیا ہے. ان کی جگہ خورشید عالم کو ڈپٹی کمشنر چترال تعینات کردیا گیا ہے جو ...

Read More »

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کا نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمدخان سے ملاقات، جشن شندور کے موقع پر چترال آنے کی دعوت 

چترال /ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعرات کے روز نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمدخان سے ان کے دفترمیں ملاقات کی اور انہیں جشن شندور کے موقع پر چترال آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی چترال میں منعقد کرنے کا اعلان کیا جس میں چترال سے ...

Read More »

اپر چترال میں لوڈشیڈنگ کے خلاف صارف عدالت میں مقدمہ دائر کرنے پر فریقین کو نوٹس جاری،سماعت 25جون کو ہوگی

چترال/ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے این اے ون کے لئے نامزد امیدوارشہزادہ افتخار الدین سے مشاورت کے بعد PK1 کے نامزد امیدوار اور معروف قانون دان عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے چترال کے صارف عدالت میں نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور ساجد اللہ ایڈوکیٹ کے وساطت سے مقدمہ دائر کیا ہے جس میں چیف ایگزیکٹیو ...

Read More »
error: Content is protected !!