تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 23

Daily Archives: June 23, 2018

مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیصل آباد کے حلقوں این اے 106 سے رانا ثنااللہ اور این اے 108 سے عابد شیر علی الیکشن لڑیں گے جب کہ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف سیالکوٹ کے حلقہ این اے 73 اور سابق وزیر ریلوے ...

Read More »

چترال میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا،ضلعی نائب صدر نے پی پی پی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

چترال (شہریار بیگ سے) چترال میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا۔ ضلعی نائب صدر نے پی پی پی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ۔ یہ اعلان وادی یارخون کی اہم سیاسی شخصیت اور پی پی پی کے ضلعی نائب صدرسابق یوسی ناظم محمد وزیر خان نے ہفتے کے روز چترال پریس کلب میں ...

Read More »

چوہدری نثار کی پھنکار اور زعیم قادری کی للکار۔۔۔۔۔صابرمغل

لندن میں شہباز شریف کی ٹیکسی پر آمد، ڈرائیورسے ریزگاری کی وصولی اور بھاگ کر سڑک کراس کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے دو روز بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ رہنماء،کارکن اور سابق ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حمزہ شریف اور شہباز شریف کے خلاف آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑے اور ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔ہدف کے قریب۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر 39اسلامی ممالک کی فوج دشمن کے خلاف لڑرہی ہے دشمن عیسائی، یہودی، برطانیہ، امریکہ یا اسرائیل نہیں یمن کے عوام ہیں اُن کی فوج حوثی ملیشیا ہے گویا 39مسلمان ممالک کی مشترکہ فوج ایک مسلمان ملک پر حملہ کر کے مسلمانوں کا قتل عام کررہی ہے اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں سلیم صاحب ...

Read More »

شندورپولوٹورنامنٹ سے قبل اختلافات ختم کرناہونگے،ڈپٹی کمشنر

غذر(رحمت ولی )شندو رپولوٹورنا منٹ کے لئے ٹیم سلیکشن کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر غذر شجاع عالم کی سربراہی میں ایک اہم مٹنگ منعقد ہو ئی جس میں پھنڈر یاسین گوپس کے پولو کھلاڑیوں کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر گوپس یاسین ایس پی غذر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹوارزم غذر پولو ایسوسیشن کے صدر اور اور گوپس پھنڈر کے سیاسی نمائندو ں ...

Read More »

شرم کرو ، حیاکرو ۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

سیاست کے سینے میں دل تو وقعی نہیں ہوتالیکن پاکستانی سیاست میں شرم وحیا بھی نہیں۔ بیگم کلثوم نواز وینٹی لیٹرپر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلاء، موت سے دلیرانہ پنجہ آزمائی کرتی ہوئیں، مریم نواز بچشمِ تَراپنی ماں کو آوازیں دیتی ہوئی اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسین نواز کی آوازبھرائی ہوئی لیکن سوشل میڈیا کے بندر ...

Read More »

یوسفی نہ رہے لیکن عہد یوسفی ہمیشہ رہے گا۔۔۔!۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ دنوں ادبی حلقوں میں یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ سنی گئی کہ اردو ادب میں مزاح نگاری کے حوالے سے ایک بہت بڑا نام مشتاق احمد یوسفی 97 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ سے نمونیا کے مرض میں مبتلا اور کلفٹن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، اہلخانہ کے مطابق ...

Read More »

خوشی کا راز۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

رات کاآخری پہر ‘تین بجے کا وقت لیکن میرا کمرہ ابھی بھی ملا قاتیوں سے بھرا ہوا تھا ‘لا ہور اور ملک کے دور دراز علاقوں سے آئے ہو ئے لوگ اپنی اپنی باری پر ملاقات کر رہے تھے ‘میں دوپہر دو بجے سے مسلسل لوگوں سے مل رہا تھا ‘اب میرے ساتھ والی کر سی پر ایک پریشان حال ...

Read More »

میرے بارے میں غلط پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، صوبیدار (ر)امیر اللہ

چترال /پی کے ون سے صوبائی اسمبلی کے لئےآزادامیدوار صوبیدار امیراللہ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کچھ عناصر میرے بارے میں غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ میں کسی خاص شخص کو ہرانے کی خاطر الیکشن لڑ رہا تھا اور اب کسی سیاسی پارٹی کی خاطر الیکشن سے دستبردار ہورہا ہوں۔ حالانکہ میں نے الیکشن نہ ...

Read More »
error: Content is protected !!