تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 24

Daily Archives: June 24, 2018

پاک آرمی ڈویڑن ملاکنڈاور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دمیل کے گاؤں کمسئے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)گذشتہ روز پاک آرمی ڈویڑن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دمیل کے گاؤں کمسئے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ میں ماٹک,ماموٹی اور کمسئے سے آئے ہوئے مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مریضوں کو پاک آرمی ڈویڑن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے فری ادویات بھی دئیے گئے ...

Read More »

پو لٹری ایسو سی ایشن کی من مانیاں کرکے چترالی عوام اورضلعی انتظامیہ کوبلیک میل کرنے کی کوشش کررہے؍اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز

چترال (ڈیلی چترال)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازنے اتوارکے روزمرغی فروشوں کے ساتھ ایک ہنگامی جلاس میں کہاکہ پو لٹری ایسو سی ایشن کی من مانیاں چترالی عوام کبھی بھی برداشت نہیں کریں گے۔وہ چترالی عوام اورضلعی انتظامیہ کوبلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس موقع پرتجاریونین کے صدرشبیراحمدخان اورمقامی مرغی فروشوں نے اے سی دروش کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ ...

Read More »

چترال ٹاسک فورس کی طرف بمبورت کے گاؤں شیخاندہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)23جون 2018 کو چترال ٹاسک فورس کی طرف سے بمبورت کے پسماندہ گاؤں شیخاندہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے سینئرتجربہ کار ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو چترال ٹاسک فورس کی طرف مفت ادویات بھی دئیے گئے اس موقع پر کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین ...

Read More »

صدابصحرا۔۔۔اداکاری کے جوہر۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ٹیلی وژن پروگراموں میں ماضی کے جھروکے دکھائے جاتے ہیں آج ایسا ہی ایک جھروکا دیکھنے کا اتفاق ہوا بلیک اینڈ وائٹ فلم ’’ سالگرہ‘‘ سے 3 منٹ کا منظر دکھایا گیا اس منظر میں وحید مراد کے ساتھ ایک بچے کا مکالمہ ہے آؤٹ ڈور شوٹنگ ہے دو کردار اور بھی ہیں مگر جاندار مکالمے اس بچے کے ہیں ...

Read More »

تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر اور ڈی پی او منصور آمان کو دروش میں پرتپاک انداز میں رخصت کیا گیا

دروش(نامہ نگار) چترال کے سابق ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر اور سابق ڈی پی او کیپٹن ریٹائر منصورآمان کو چترال سے جاتے ہوئے دروش میں پرتپاک انداز میں رخصت کیا گیا۔ دونوں افسران جب دروش بازار پہنچے تو عوام دروش کی طرف سے ان کا استقبال کیا گیا اور انہیں ہار پہنائے گئے ۔ قاری جمال عبدالناصر، صلاح الدین طوفان ، ...

Read More »

خیبر پختونخوا میں بجلی منصوبوں کو قابل عمل بنانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا کے نگرا ن وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ دورمیں محکمہ انرجی اینڈ پاور کی اہمیت مزیدبڑھ گئی ہے۔اس محکمے کو روایتی طریق کار سے ہٹ کر اپنے کام میں جدت اور سرعت لانا ہو گی تاکہ شعبہ توانائی میں مطلوبہ اہداف حاصل کئے جا سکیں۔ انہوں نے عظیم قدرتی نعمت پانی کو ضائع ...

Read More »
error: Content is protected !!