تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 25

Daily Archives: June 25, 2018

بونی میں متحدہ مجلس عمل کا الیکشن2018 کے تیاری کے سلسلے میں اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد

پیر25جون کو بونی میں متحدہ مجلس عمل بونی کے اراکین کا الیکشن 2018 کے تیاری کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس ایم۔ایم۔اے کے دفتر بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں بونی کے جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی بونی کےچیدہ چیدہ ارکین نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اس امر پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ دینی جماعت ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔پھولوں کے ہار۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

میڈیا میں نوجوانوں کی طرف سے بار بار اس بات کا بُرا منایا جاتا ہے کہ لوگ عوامی نمائندوں اور سرکاری ملازمین کو پھولوں کے ہار کیوں پہناتے ہیں ؟ اُن کی خوشامد کیوں کرتے ہیں ؟ یہاں مکھن لگانے اور پالش کرنے کی روایت کیوں ڈالی گئی ہے ؟ اور اس روایت کو کس لئے پروان چڑھایا جارہاہے؟ ہر ...

Read More »

برموغ لشٹ سے چترال آتے وقت محکمہ وائلڈلائف چترال گول پراجیکٹ کے لینڈکروزرگاڑی گہرکھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افرادزخمی

چترال(ڈیلی چترال نیوز) پیر کے روزبرموغ لشٹ سے چترال آتےوقت محکمہ وئلڈلائف چترال گول پراجیکٹ کے لینڈکروزرگاڑی گہرکھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افرادزخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں ڈی ایف اووئلڈلائف چترال گول پراجیکٹ ارشاداحمدخان ولدشریف احمد،افضل بیگ ولدمقصدبیگ ساکنان بلچ ،اسراراللہ ولدامان اللہ سکنہ جنگ بازار،داورشفیق احمدولدشیرگل سکنہ مغلاندہ چترال شامل ہے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ...

Read More »

امت مسلمہ کو اندرونی اختلافات اورنقصان سے بچانے کے لئے دینی جماعتوں نے ایک صف پرآکرالیکشن لڑنے کااعلان کیاہے؍مولاناچترالی/مولاناہدایت الرحمن

چترال(ڈیلی چترال نیوز ) چترال شہرمیں متحدہ مجلس عمل کے ضلعی دفترکاباقاعدہ افتتاح کیاگیا۔افتتاحی تقریب میں ایم ایم اے کی طرف سے نامزداُمیدواراین اے ون چترال مولاناعبدالاکبرچترالی،پی کے ون چترال سے مولاناہدایت الرحمن،ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امت مسلمہ کو اندرونی اختلافات اورنقصان سے بچانے کے لئے دینی جماعتوں نے ایک ...

Read More »

دروش اورکیسومیں درجنوں افرادپی پی میں شامل،ناراض سینئررہنماحیدرعباس اوردیگرنے اختلافات ختم کرکے نامزدامیدواروں کوکامیاب کرنے کاعہد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ہفتے کے روزیوسی دروش اورکیسو میں پاکستان پیپلزپارٹی؂ کی شمولیتی تقریب تحصیل دورش کے صدرعبدالحمیدایڈوکیٹ اورجنرل سیکرٹری تحصیل دروش شہزادہ سکندرحیات کے رہائش گاہ میں منعقدہوا۔ تقریب میں درجنوں افرادنے اپنے خاندانوں سمیت دیگرپارٹیوں سے مستفی ہوکر پی پی پی میں با قاعدہ شمولیت اختیارکرلی۔دورش سے آل پاکستان مسلم لیگ کے یوسی صدرظاہرخان ،کیسو میں پاکستان تحریک انصاف ...

Read More »

خیبر پختون خوا کی معیشت تباہ ہوگئی، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کی معیشت تباہ ہوچکی ہے، ایم ایم اے کی حکومت میں 87 ارب کا قرضہ تھا، آج صوبے پر 3 سو ارب سے زیادہ قرضہ ہے۔ متحدہ مجلس عمل پشاور کے زیر اہتمام انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ...

Read More »

چترال کے یتیم اور بے سہار بچوں کے ادارہ’’ محافظ بیت الاطفال‘‘ میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

چترال /ایکسپریس )محافظ بیت الاطفال کے ہاسٹل میں اتوار کے روز عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں خاص معاونین اور سرپرستوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکرکے افراد مدعو تھے۔ عید ملن پارٹی کا مقصد یتیم بچوں کے ساتھ کچھ لمحات گزارنا اور ان بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے مشاورت بھی تھا۔ تقریب ...

Read More »
error: Content is protected !!