تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 27

Daily Archives: June 27, 2018

این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارشاہ عبدالمنصورپی ٹی آئی کے حق میں دستبردار،پارٹی میں شامل

چترال(ڈیلی چترال نیوز)این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارشاہ عبدالمنصورپاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعبدالطیف اوراسرارصبورکے حق میں دستبردارہوگئے درجنوں ہم خیالوں سمیت پی ٹی آئی کے امیدوارں کی حمایت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کیا۔بدھ کے روزچترال پریس کلب پرایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ عبدالمنصورنے کہاکہ جس سوچ ،تبدیلی اورتحریک ...

Read More »

جماعت اسلامی کے رکن صلاح الدین اورارندوسے مسلم لیگ (ن)ذاہداللہ اپنے برادری سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کااعلان

چترال (نامہ نگار)گذشتہ روزپی پی پی کے نامزاداُمیدواربرائے قومی اسمبلی این اے ون چترال سے سلیم خان اورپی کے ون سے حاجی غلام محمدکے یوسی ارندواورشیشی کوہ کے دورے کے موقع پرجماعت اسلامی کے رکن کسان کونسلروی سی شیشی کوہ صلاح الدین اورارندوسے مسلم لیگ (ن)ذاہداللہ ارندواپنے برادری سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کردیا۔ اس موقع پرسلیم خان ...

Read More »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما(ن)میں شامل/چترال مسلم لیگ (ن) کا گڑھ بن چکاہے۔25جولائی کو جیت مسلم لیگ(ن) کی ہوگی۔شہزادہ افتخارالدین/عبدالولی خان ایڈوکیٹ

چترال سے حلقہ این اے ون کے لئے مسلم لیگ (ن) کے نامز د امیدوار شہزادافتخارالدین نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں جیت مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی ہوگی۔میاں محمد نوازشریف نے اپنے گذشتہ چار سالہ دورِ حکومت میں لواری ٹنل،گولین گول پاؤر پراجیکٹ،سیلاب اور زلزلہ کے ...

Read More »

با ادب باملاحضہ ہوشیار۔لندن اور کراچی۔۔۔۔صابر مغل

کراچی کے تقریباً وسط میں بانی پاکستان کا مزارقائد اعظم محمد علی جناح .ؒ کا مزار ہے وسیع رقبہ پر مشتمل یہ کراچی کی خوبصورت ترین جگہ ہے ملک کیا دنیا بھر سے کراچی آنے والے ہر فرد کی پہلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس مقام پر ضرور جائے،تقریباً دس سال قبل الراقم چند دن کراچی رہا اتفاق سے ...

Read More »

صدا بصحرا ،،،،عزت مآب استاد۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

پنجاب کی حکومت کے نگران وزیر اعلیٰ پروفیسر حسن عسکری رضوی نے محکمہ تعلیم پنجاب کے ذریعے ایک نیا حکمنامہ جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کے لئے استاد ، ٹیچر ، لیکچرر، انسٹرکٹر ، پروفیسر وغیرہ کے نام کوئی بھی خط ،چٹھی ، مراسلہ لکھتے وقت استاد کے نام سے پہلے ادب کے طور پر ...

Read More »

راحت قلب کا نسخہ۔۔۔!۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

دوسروں کے ساتھ ہمدردی، محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس اور ربّ تعالیٰ کو راضی کرنے کانسخہ بتایا گیاہے۔ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’ نیکی صرف یہی نہیں کہ آپ لوگ اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیر لیں بلکہ ...

Read More »

وائلڈ لائف کے ملازمین’’ نگہبان‘‘ بونی چوک میں دھرنا ،سابق ایم پی اے سلیم خان بھوک ہڑتالی کیمپ کادورہ تعاون کی یقین دہانی

چترال (نامہ نگار)نو مہینوں سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پھیر ملازمت سے بر طرف کیے جانے کے خلاف محکمہ فارسٹ اور وایلڈ لائف کے ملازمین’’ نگہبان‘‘ بونی چوک میں جلسہ، دھرنا اور بھوک ہڑتال پر اْتر آئے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا ہڑتال دن رات جاری رہی گی۔ نگہبان نام کہ یہ ملازمین تقریباً دو سالوں سے ...

Read More »

مولانا عبدللطیف اور حاجی سلطان جے یوآئی چترال میں شامل ہو کر ایم ایم اے کا حصہ بن گئے

مولانا عبداللطیف نے پاکستان پیپلز پارٹی کوچھوڑ کر جمعیت علماء اسلام میں دوبارہ شمولیت اختیاکرلی۔منگل کے روز چترال پریس کلب میں جے یو آئی امیر مولانا عبدالرحمن قریشی،نائب ضلعی ناظم مولانا عبدالشکور،نامزد امیدوار برائے پی کے ون مولانا ہدایت الرحمن،تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس اور دوسروں کے معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ...

Read More »

اے این پی دروش الیکشن آفس کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا

عوامی نیشنل پارٹی دروش کے لئے آفس کا باقاعدہ افتتاح پیر کے روز کیسو اڈہ،سرحد ہوٹل میں کیا گیا۔آفس کا باقاعدہ افتتاح اےاین پی چترال کے NA کنڈیڈیٹ الحاج عید الحسین اوربPK کنڈیڈیٹ ڈاکٹر سردار احمد خان نےکی۔اس موقع پر اےاین پی کے ضلعی اور تحصیل کےعہدیدران، ورکرز سمیت موجود تھے۔افتتاح کےموقع پر نوجوانوں نے این پی کے چترال میں ...

Read More »

چترال کی بجلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں‌پر حل کئے جائینگے..نگران صوبائی وزیرفضل الہٰی کاسرتاج احمد خان کی قیادت میں چترالی وفد سے ملاقات

نگران صوبائی وزیرتوانائی وبرقیات،پبلک ہیلتھ انجینئرڈیپارٹمنٹ،خیبرپختونخواحاجی فضل الہٰی نے کہاہے کہ عوام کو سستی اوربلاتعطل بجلی کی فراہمی ہماری ترجیحات ہیں کیونکہ توانائی کے بغیرملکی ترقی کا پہیہ نہیں چل سکتا۔ملک کودرپیش موجودہ توانائی بحران نے نہ صرف ہماری انڈسٹریزکو شدید دھچکاپہنچایا ہے بلکہ ہماری معاشی ترقی بھی رک گئی ہے۔خیبر پختونخواکا ضلع چترال آبی وسائل سے مالامال ہے اوریہاں ...

Read More »
error: Content is protected !!