تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 29

Daily Archives: June 29, 2018

الیکشن 2018 اور عوامی عدالت۔۔۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشر الملک

shmubashir99@gmail.com * لیڈر۔ بہت سے شکوک و شبہات کے بعد الیکشن کے دن پھر قریب اگئے۔ اللہ کرے یہ الیکش ہمارے اس ملک اور اس میں بسنے والے 22 کڑور عوام کے لیے امن ، خوشحال ، اطمینان ،باہمی اخوت و یگانگت کا پیش خیمہ ثابت ہوں۔ اگرچہ پوری مسلم دنیا بلعموم اور پاکستان بالخصوص لیڈر شب کے حوالے سے ...

Read More »

چترال کے بالائی علاقوں میں ماں اوربچوں کی صحت سے متعلق متعددپروگراموں کے نتیجے میں کچھ مثبت تبدیلیاں آئی ہیں؍معراج الدین ،انواربیگ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان گلگت اورچترال کے زیرنگرانی کام کرنے والی پراجیکٹ Access to Quality Care through Extending and Strengthening Health Systems (AQCESS)کاسالانہ اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقدہوا ۔اجلاس سے گفتگوکرتے ہوئے آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے پروگرام منیجرمعراج الدین اوراے کیوسی ای ایس ایس پراجیکٹ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹرچترال انوربیگ نے کہاکہ (AQCESS)پراجیکٹ گلگت کے چاراضلاع غذر،ہنزہ ...

Read More »

واپڈا کی نا اہلی؛ دروش بازار کا تجارتی اور رہائشی علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا

دروش(نا مہ نگار) محکمہ واپڈا کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے پچھلے چار دنوں سے دروش بازار کا رہائشی اور کاروباری علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ پیر کی رات کو علاقے کو بجلی فراہم کرنے والا150کے وی کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جسکے بعد علاقے کو بجلی سپلائی معطل ہوگئی ہے ۔ ...

Read More »

وادی چونیچ کے رہائشی سیاسی وسماجی شخص سیدقمرالدین نے درجنوں رشتہ داروں کے ہمراہ APML کوخیربادکہتے ہوئے پی پی پی میں شامل

چترال(ڈیلی چترال نیوز) سب ڈویژن مستوج کے حسین وادی چونیچ کے رہائشی سیاسی وسماجی شخص سیدقمرالدین نے اپنے درجنوں رشتہ داروں کے ہمراہ آل پاکستان مسلم لیگ کوچھوڑکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں مختلف جماعتوں سے آفرزہیں لیکن ہم پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں اوران کے ساتھ کام کریں گے۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی پی ...

Read More »

ہوتا ہے شب وروز تماشا میرے آگے۔۔۔۔۔ (پروفیسرمظہر)

ذہن پر تہ در تہ جمی دھول، خیالات آپس میں گَڈ مَڈ اور وجود پر ایک عجیب سی بے کلی۔ قلم اُٹھاؤ تو پہروں سوچتے رہ جاؤ کہ کیا لکھنا ہے اور کیوں لکھنا ہے؟۔ مایوسیوں کا یہ عالم کہ جانبِ زیست جست بھرنے کی تمنا بھی مفقود۔ سوچوں کا محور یہی کہ اِس قعرِ مذلت سے نکلنے کی کوئی ...

Read More »

نوازلیگ نَیب کے نشانے پر ۔۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

نوازلیگ کے قائد میاں نوازشریف کو خلائی مخلوق صاف نظر آرہی ہے جبکہ اُن کے چھوٹے بھائی میاں شہبازشریف کہتے ہیں کہ اُنہیں کسی خلائی مخلوق کا علم نہیں البتہ جنّات ضرور ہوتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ بات تو ایک ہی ہے۔ خلائی مخلوق نظر آتی ہے نہ جنّات لیکن یہ بہرحال طے کہ موجودہ عام انتخابات میں کہیں ...

Read More »
error: Content is protected !!