تازہ ترین
Home >> 2018 >> June (page 10)

Monthly Archives: June 2018

چترال میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے سے منایاجارہا ہے ،ڈی سی چترال کا لوگوں کو عید کی مبارک باد

چترال میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے سے منایاجارہا ہے ، نماز عید ضلعے کے طول وعرض میں ڈھائی سو سے ذیادہ مساجد اور کھلے مقامات پراد ا کی گئی جبکہ عیدکاسب سے بڑا اجتماع شاہی مسجد چترال میں ہوا۔ عید کے اجتماعات میں اُمت مسلمہ کی اتحادویگانگت اور مملکت خداداد پاکستان میں امن واستحکام کے لئے خصوصی دعائیں مانگی ...

Read More »

عیدکے موقع پرمریضوں کو علاج معالجے کی سہولیا ت میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو/ڈی ایچ اوڈاکٹراسراراللہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹراسراراللہ نے آرایچ سی کوغذی اوردیگرہسپتالوں کااچانک دورہ کیا۔عیدالفطرکے موقع پرچترال کے مختلف آرایچ سیزوردیگرہسپتالوں کے ڈاکٹرزاوردیگراسٹاف کوتحریری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ عیدکے موقع پرہسپتالوںمیں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیا ت میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو اورمریضوں کو بہترین طبی امداددینے کے ساتھ ساتھ انکے لیے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے ...

Read More »

عید الفطرکے روز کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص صاحب زادہ نے اپنے خاندان سمیت کلمہ پڑ ھ کر اسلام قبول کر لیا

چترال میں عید کے روز کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والا ایک شخص صاحب زادہ نے اپنے خاندان سمیت کلمہ پڑ ھ کر اسلام قبول کر لیا ۔ خاندان کے دیگر افراد میں اُن کی بیوی ، تین بچیاں اور بیٹا شامل ہیں ۔ جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے ۔ عیدگاہ ایون میں خطیب مولانا کمال الدین نے صاحب ...

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر ساجدنوازکاڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ،7قیدیوں کورہاکردیاگیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال گوہرعلی ،جیل سپرنٹنڈنٹ چترال اوراسٹاف کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ کیا۔اس موقع پراے سی چترال ساجدنوازنے قیدیوں سے ان کے مقدمات کے حوالے سے گفتگو کے بعدعیدکی آمدپرمعمولی نوعیت کے 7قیدیوں فوری رہائی کاحکم دیا۔سینئرجیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر جیل ح±کام نے اے سی چترال اوردیگراسٹا ف کے دورے کا ...

Read More »

بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کی نگرانی فوج کریگی

پاکستان الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا عمل فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔عید اور محروم طبقات۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

اگر 2018ءکا موازنہ 50سال پہلے 1958ءسے کریں گے تو معلوم ہوگا کہ دولت کی ریل پیل آج زیادہ ہے دولت مند مسلمانوں کی تعداد آج زیادہ ہے زکوٰة ، صدقہ فطر اوردوسرے صدقات کی مجموعی مالیت 50سال پہلے کے مقابلے میں آج زیادہ ہے لیکن میرے اور آپ کے پڑوس میں جو غریب ، محروم ، یتیم ، مسکین ، ...

Read More »

تھوڑا سا گِلہ بھی سُن لیں ۔۔۔۔۔  (پروفیسررفعت مظہر)

  میری بیٹی امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ڈاکٹر ہے اور اُس کا میاں چارٹرڈ اکاو¿ نٹنٹ(سی پی اے) ۔ وہ دونوں کروڑوں روپے سالانہ تنخواہ لے رہے ہیںلیکن ہماری شدیدترین خواہش تھی کہ وہ پاکستان آجائیں کہ ”جو سُکھ اپنے چوبارے، وہ بلخ نہ بخارے“۔ اب محترم چیف جسٹس آف پاکستان کے کِڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں ...

Read More »

جنگلا ت کی رائلٹی کے تقسیم کا مسئلہ، ضلعی انتظامیہ اور جے ایف ایم سیز آمنے سامنے؛ رائے عامہ ضلعی انتظامیہ کے حق میں ہے

چترال( خصوصی رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جنگلات کی رائلٹی کی تقسیم کے نئے طریقہ کار متعارف کرنے کے بعد جنگلاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ’’جوائنٹ فارسٹ منیجمنٹ کمیٹیز ‘‘ یعنی JFMCنے اس پر شدید اعتراضات اٹھاتے ہوئے اس اقدام کو یکسر مسترد کردیا ہے اور ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا گیا ہے کہ دس دنوں کے ...

Read More »

چترا ل بائی پاس روڈ میں لوہے کے بنے ہوئے کیٹ آئیز کو اکھاڑنے کا عمل اپنی نگرانی میں شروع کرادیا ہے/ اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر ارشادسودھر کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر ساجدنواز نے چترا ل بائی پاس روڈ میں لوہے کے بنے ہوئے کیٹ آئیز کو اکھاڑنے کا عمل اپنی نگرانی میں شروع کرادیا ہے جوکہ اسپیڈ بریکرکے طور پر استعمال کئے جارہے تھے ۔ بدھ کے روز اپنے دفتر میںایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ غیر ضروری ...

Read More »

تریچ سے چترال آنے والی ڈبل کیبن ڈاٹسن چمروک گول موری بالا کے قریب حادثے کا شکار ، دو افراد جان بحق اور ایک زخمی

تفصیلات کے مطابق اپر چترال تریچ سے چترال آنے والی ڈبل کیبن ڈاٹسن نمبر3124/D جس میں ڈرائیور سمیت تین افراد سوار تھے جمعرات کی صبح موری بالا چمروک گول کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔جس کے نتیجے میں دو افراحیدر حبیب خان ولد عبدالوحید ساکن مروئی اور افضل ساکن جام شیل برنس جان بحق ہوگئے۔جبکہ ڈرائیور ناصر احمد ولد ...

Read More »
error: Content is protected !!