تازہ ترین
Home >> 2018 >> June (page 2)

Monthly Archives: June 2018

چترال کے بالائی علاقوں میں ماں اوربچوں کی صحت سے متعلق متعددپروگراموں کے نتیجے میں کچھ مثبت تبدیلیاں آئی ہیں؍معراج الدین ،انواربیگ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان گلگت اورچترال کے زیرنگرانی کام کرنے والی پراجیکٹ Access to Quality Care through Extending and Strengthening Health Systems (AQCESS)کاسالانہ اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقدہوا ۔اجلاس سے گفتگوکرتے ہوئے آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے پروگرام منیجرمعراج الدین اوراے کیوسی ای ایس ایس پراجیکٹ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹرچترال انوربیگ نے کہاکہ (AQCESS)پراجیکٹ گلگت کے چاراضلاع غذر،ہنزہ ...

Read More »

واپڈا کی نا اہلی؛ دروش بازار کا تجارتی اور رہائشی علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا

دروش(نا مہ نگار) محکمہ واپڈا کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے پچھلے چار دنوں سے دروش بازار کا رہائشی اور کاروباری علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ پیر کی رات کو علاقے کو بجلی فراہم کرنے والا150کے وی کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جسکے بعد علاقے کو بجلی سپلائی معطل ہوگئی ہے ۔ ...

Read More »

وادی چونیچ کے رہائشی سیاسی وسماجی شخص سیدقمرالدین نے درجنوں رشتہ داروں کے ہمراہ APML کوخیربادکہتے ہوئے پی پی پی میں شامل

چترال(ڈیلی چترال نیوز) سب ڈویژن مستوج کے حسین وادی چونیچ کے رہائشی سیاسی وسماجی شخص سیدقمرالدین نے اپنے درجنوں رشتہ داروں کے ہمراہ آل پاکستان مسلم لیگ کوچھوڑکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں مختلف جماعتوں سے آفرزہیں لیکن ہم پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں اوران کے ساتھ کام کریں گے۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی پی ...

Read More »

ہوتا ہے شب وروز تماشا میرے آگے۔۔۔۔۔ (پروفیسرمظہر)

ذہن پر تہ در تہ جمی دھول، خیالات آپس میں گَڈ مَڈ اور وجود پر ایک عجیب سی بے کلی۔ قلم اُٹھاؤ تو پہروں سوچتے رہ جاؤ کہ کیا لکھنا ہے اور کیوں لکھنا ہے؟۔ مایوسیوں کا یہ عالم کہ جانبِ زیست جست بھرنے کی تمنا بھی مفقود۔ سوچوں کا محور یہی کہ اِس قعرِ مذلت سے نکلنے کی کوئی ...

Read More »

نوازلیگ نَیب کے نشانے پر ۔۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

نوازلیگ کے قائد میاں نوازشریف کو خلائی مخلوق صاف نظر آرہی ہے جبکہ اُن کے چھوٹے بھائی میاں شہبازشریف کہتے ہیں کہ اُنہیں کسی خلائی مخلوق کا علم نہیں البتہ جنّات ضرور ہوتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ بات تو ایک ہی ہے۔ خلائی مخلوق نظر آتی ہے نہ جنّات لیکن یہ بہرحال طے کہ موجودہ عام انتخابات میں کہیں ...

Read More »

اپر چترال ریری اویر سے تعلق رکھنے والی خاتون گھریلو ناچاقی کی وجہ سے دریائے چترال چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا

چترال(سہیل احمد) جمعرات کے روز صبح اپر چترال ریری اویر سے تعلق رکھنے والی ایک بیٹی ملکہ بی بی دختر عبد الامان گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پارپش اویر کے پل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا. واقع کی اطلاع ریسکیو 1122 چترال کو ملتے ہی ایمرجنسی آفیسر امجد خان کی ہدایت ...

Read More »

پی آئی اے نے شندورفیسٹیول کے موقع پر چترال کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا؍ڈسٹرکٹ سیلزمنیجرپی آئی اے چترال محمدابراہم انوار

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پی آئی اے نے شندورفیسٹیول کے موقع پر چترال کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے 2 خصوصی پروازیں چلائے گی۔7جولائی کواسلام آباد سے سوادس بجے پرواز چترال آئے گی۔ اور 11-55کوپی آئی اے پرواز اسلام آ باد واپس جائے گی۔اسی طرح 11جولائی کواسلام آباد سوادس بجے پرواز چترال آئے ...

Read More »

این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارمولاناعبیداللہ شہیدکے جانشیں فرزندمولاناحذب اللہ متحدہ مجلس عمل کے حق میں دستبردار

چترال(ڈیلی چترال نیوز)این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارمولاناعبیداللہ شہیدکے جانشیں فرزندمولاناحذب اللہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوارمولاناعبدالاکبرچترالی اورمولاناہدایت الرحمن کے حق میں دستبردارہوگئے۔جمعرات کے روزچترال پریس کلب پرایک پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے مولاناحذب اللہ نے کہاکہ متحدہ مجلس عمل اُمت مسلمہ کی آوازبن کرایک نئے عزم کابنیادرکھ ررہے ہیں اورتمام علماء ایک پلیٹ فورم پرجمع ...

Read More »

یوسی بروز ایون،گہریت،کیسواور ملحقہ دیہات کوترجیحی بنیادوں پربجلی دیاجائے گا؍مولاناعبدالاکبراورمولاناہدایت الرحمن

چترال(ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزچترال کے حسین وادی بروزمیں متحدہ مجلس عمل ایک کامیاب جلسہ منعقدہوئی جس میں ایم ایم اے کے نامزداُمیدواراین اے ون چترال مولاناعبدالاکبرچترالی ،پی کے ون کے امیدوارمولاناہدایت الرحمان ،ڈسٹرکٹ ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ ،ایم ایم اے چترال کے صدرمولاناعبدالرحمن قریشی اوردیگرنے تفصیلی خطاب کئے۔مشہورصوفی شاعرادیب دول ماماکلام پیش کرکے خوب دادحاصل کی۔ مولانا چترالی نے ...

Read More »

شندورفیسٹول کیلئے چترال کی پولو ٹیمیں‌تشکیل، کھلاڑیوں‌کے نام جاری

ضلعی انتطامیہ چترال نے شندور فیسٹول کیلئے چترال کی پولوٹیموں‌کیلئے کھلاڑیوں‌کے نام کا اعلان کردیا ہے . ڈپٹی کمشنر آفس چترال سے جاری اعلامیہ کے مطابق چترال اے ٹیم کا کیپٹن حسب سابق شہزادہ سکندرالملک ہوگا جبکہ کھلاڑیوں‌میں اسرار، شہزاد، معراج ودیگر شامل ہیں ، اس دفعہ سب ڈویژن مستوج ٹیم بھی شامل ہے . باقی کھلاڑیوں‌کی تفصیل ذیل ہے .

Read More »
error: Content is protected !!