تازہ ترین
Home >> 2018 >> June (page 21)

Monthly Archives: June 2018

ایمان افروز معرکہ بدر ۔۔۔!۔۔۔تحریر: رانا اعجازحسین چوہان

حق و باطل کے درمیان ایمان افروز معرکہ بدر کی یاد آج صدیوں بعد بھی مسلمانوں کے ایمان کو تازہ کردیتی ہے، اس عظیم غزوہ کے ذریعے حق و باطل، کفر و شرک کے درمیان امتیازواضع ہوا ، اور اس غزوہ نے دنیا پر ثابت کردیا کہ فتح و کامرانی کا راز سامان و وسائل کی فراوانی نہیں ،بلکہ جذبہ ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔سوشل میڈیا کی طاقت۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ذرائع ابلاغ کو میڈیا کہا جاتا ہے اور تیز ترین ذرائع ابلاغ کیلئے جدید اصطلاح سوشل میڈیا ہے جسے اردو میں سماجی رابطہ بھی کہا جاتا ہے یہ اتنا طاقتور ہے کہ اس کے سامنے مضبوط سے مضبوط ارادے والا بندہ بھی نہیں ٹھہر سکتا اس کی تازہ ترین مثال خیبر پختونخوا اور پنجاب کے لئے نگران وزرائے اعلیٰ کے ...

Read More »

عذاب کیسا ہوتاہے؟۔۔ایم سرورصدیقی

OOOصدیوں پہلے جب ہلاکوخان نے بغدادپرحملہ کیاوہ بستیوں کو تاراج کرتاہزاروں انسانوں کو تہہ تیغ کرتامسلمانوں کے عظیم مذہبی،ثقافتی اورعلمی و ادبی مرکزمیں پہنچا یہاں بھی اس نے ظلم وبربریت کی نئی مثالیں قائم کرڈالیں انسانی کھوپڑیوں کے میناربناکرفتح کا جشن منانا اس کا محبوب مشغلہ تھا۔تاریخ بتاتی ہے جب ہلاکو خان نے بغداد کی لائبریروں کی کتابوں کو دریا ...

Read More »

چترال بکرآباد میں نامعلوم چور بجلی کا میٹر اور سروس تار چوری کر کے لے گئے

چترال (نذیر احمد شاہ) نامعلوم چور بجلی کا میٹر اور سروس تار چوری کر کے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق اقرار الدین سکنہ چمرکن نے میڈیا کوبتایاکہ اس کے سسر قاری محمد حنیف کا گھر بکر آباد بالا میں واقع ہے۔گھر والے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔ ان کی غیر موجودگی میں نا معلوم چور 80گز سروس تار اور بجلی کا ...

Read More »

چترال کے مختلف ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو پوراکرنے کے لئے ڈی سی چترال کی کوششوں سے 25ڈاکٹروں کا تبادلہ چترال ضلعے میں کردیا گیا ہے

چترال (نمائندہ ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کے موڑکھو میں وریجون کے مقام پر کھلی کچہری کے ایک ہفتے کے اندر اندر رورل ہیلتھ سنٹر میں ڈاکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی جس کے لئے مقامی باشندوں کی طرف سے مطالبہ کئے جانے پر انہوں نے اعلان کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال ڈاکٹر اسراراللہ نے کہاکہ چترال ...

Read More »

عمران خان اور پرویز خٹک نے چترالی عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی،اس پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنان کو ڈوب مرنا چاہیے/ نامزد امیدوار برائے NA-1 چترال فضل الرحمن

چترال ( محکم الدین ) نیشنل عوامی پارٹی اپر چترال کے صدر اور نامزد امیدوار برائے NA-1 چترال فضل الرحمن نے خیبر پختونخوا اسمبلی ختم ہونے پر اللہ پاک کا شکر ادا کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اس صوبے کے عوام پرآسمانی عذاب کی صورت میں مسلط تھا ۔ اور صوبے کے عوام ...

Read More »

جماعت اسلامی کی طرف سے قومی اسمبلی کے لئے مولانا عبدالاکبر چترالی کو نامزد کرنے کا فیصلہ

چترال(محکم الدین)باوثوق ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے 2018کے عام انتخابات کیلئے اپنی طرف سے قومی اسمبلی کے لئے صوبائی راہنماء مولانا عبدالاکبر چترالی کو امیدوار کے طور پر کنفرم کر لیا ہے اور اس طرح سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 چترال ...

Read More »

گلاف پراجيکٹ کے تحت گلگت بلتستان کے 10 ، کے پی کے ميں 5 اضلاع ميں آگاہی مہم شروع کی جائے گی ۔

گلگت : عالمی درجہ حرارت ميں اضافے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے شمالی علاقوں خصوصا گلگت بلتستان اور کے پی کے ميں گليشئر کے تيزی سے پگھلنے کی وجہ سے 3044 گليشئر جھيليں وجود ميں آچکی ہيں ۔ ان جھيلوں ميں 33 کو (ہزڈيس گليشئر ليک لوٹ پرسٹ فلڈنگ خطرات قرار ديا گيا ہے جوکہ کسی بھی وقت پھٹ ...

Read More »

دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں سہ روزہ شندور میلہ اس سال جولائی میں کرانے کا فیصلہ

غذر (بیورو رپورٹ )دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں سہ روزہ شندور میلہ اس سال جولائی میں کرانے کا فیصلہ دنیا کے بلندترین پولو گر اونڈ شندور میں سہ روزہ میلہ 7جولائی سے سجے کا اس اہم ایونٹ کو دیکھنے کے لئے گلگت بلتستان اور چترال کے راستے ہزاروں شائقین تین روز تک دنیا کے بلند ترین پولو ...

Read More »

الیکشن لڑنے والوں کےلئے اخراجات کی حد مقرر کر دی گئی رکن قومی اسمبلی کےلئے کتنے لاکھ کا خرچہ کرنے کی اجازت دی گئی

اسلام آباد/میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لئے 60 نکاتی انتخابی ضابطہ اخلاق مرتب کرلیا گیا ہے جس کی خلاف ورزی پر سزائیں بھی ہوسکتی ہیں۔ ضابطہ اخلاق کے تحت مذہب اور ذات برادری کے نام پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہوگی، سیاستدانوں کی ذاتی زندگی پر تنقید بھی نہیں کی جاسکے گی۔ ہر سیاسی جماعت کو ...

Read More »
error: Content is protected !!