تازہ ترین
Home >> 2018 >> June (page 3)

Monthly Archives: June 2018

امریکہ اور اور اس کے حواری عسکری میدانوں میں شکست کھانے کے بعد امت مسلمہ با الخصوص پاکستان کے نظام تعلم پر حملہ اور ہو چکے ہیں۔ صوبائی صدر خیر اللہ حواری

امت مسلمہ کا مشترکہ دشمن امریکہ اور اور اس کے حواری عسکری میدانوں میں شکست کھانے کے بعد پوری امت مسلمہ با الخصوص پاکستان کے نظام تعلم پر حملہ اور ہو چکے ہیں نصاب کے اندر تبدیلی کے ذریعے نوجوانوں کا رشتہ اپنی شاندار ثقافت اپنی اخلاق مسجد اور قرآن سے تعلق توڑنے میں مصروف ہیں ان حالات میں امید کی ...

Read More »

سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کی جانب سے دائرہرجانہ کیس پرپی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کونوٹس جاری

پشاور۔سیشن کورٹ پشاورنے پی ٹی آئی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سے دائرہرجانہ کیس پرپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کونوٹس جاری کرکے جواب مانگ لیاہے پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی فوزیہ بی بی نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے خلاف پچاس کروڑ روپے ہرجانے کادعوی کیاہے اورموقف اختیار ...

Read More »

این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارشاہ عبدالمنصورپی ٹی آئی کے حق میں دستبردار،پارٹی میں شامل

چترال(ڈیلی چترال نیوز)این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارشاہ عبدالمنصورپاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعبدالطیف اوراسرارصبورکے حق میں دستبردارہوگئے درجنوں ہم خیالوں سمیت پی ٹی آئی کے امیدوارں کی حمایت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کیا۔بدھ کے روزچترال پریس کلب پرایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ عبدالمنصورنے کہاکہ جس سوچ ،تبدیلی اورتحریک ...

Read More »

جماعت اسلامی کے رکن صلاح الدین اورارندوسے مسلم لیگ (ن)ذاہداللہ اپنے برادری سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کااعلان

چترال (نامہ نگار)گذشتہ روزپی پی پی کے نامزاداُمیدواربرائے قومی اسمبلی این اے ون چترال سے سلیم خان اورپی کے ون سے حاجی غلام محمدکے یوسی ارندواورشیشی کوہ کے دورے کے موقع پرجماعت اسلامی کے رکن کسان کونسلروی سی شیشی کوہ صلاح الدین اورارندوسے مسلم لیگ (ن)ذاہداللہ ارندواپنے برادری سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کردیا۔ اس موقع پرسلیم خان ...

Read More »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما(ن)میں شامل/چترال مسلم لیگ (ن) کا گڑھ بن چکاہے۔25جولائی کو جیت مسلم لیگ(ن) کی ہوگی۔شہزادہ افتخارالدین/عبدالولی خان ایڈوکیٹ

چترال سے حلقہ این اے ون کے لئے مسلم لیگ (ن) کے نامز د امیدوار شہزادافتخارالدین نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں جیت مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی ہوگی۔میاں محمد نوازشریف نے اپنے گذشتہ چار سالہ دورِ حکومت میں لواری ٹنل،گولین گول پاؤر پراجیکٹ،سیلاب اور زلزلہ کے ...

Read More »

با ادب باملاحضہ ہوشیار۔لندن اور کراچی۔۔۔۔صابر مغل

کراچی کے تقریباً وسط میں بانی پاکستان کا مزارقائد اعظم محمد علی جناح .ؒ کا مزار ہے وسیع رقبہ پر مشتمل یہ کراچی کی خوبصورت ترین جگہ ہے ملک کیا دنیا بھر سے کراچی آنے والے ہر فرد کی پہلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس مقام پر ضرور جائے،تقریباً دس سال قبل الراقم چند دن کراچی رہا اتفاق سے ...

Read More »

صدا بصحرا ،،،،عزت مآب استاد۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

پنجاب کی حکومت کے نگران وزیر اعلیٰ پروفیسر حسن عسکری رضوی نے محکمہ تعلیم پنجاب کے ذریعے ایک نیا حکمنامہ جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کے لئے استاد ، ٹیچر ، لیکچرر، انسٹرکٹر ، پروفیسر وغیرہ کے نام کوئی بھی خط ،چٹھی ، مراسلہ لکھتے وقت استاد کے نام سے پہلے ادب کے طور پر ...

Read More »

راحت قلب کا نسخہ۔۔۔!۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

دوسروں کے ساتھ ہمدردی، محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس اور ربّ تعالیٰ کو راضی کرنے کانسخہ بتایا گیاہے۔ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’ نیکی صرف یہی نہیں کہ آپ لوگ اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیر لیں بلکہ ...

Read More »

وائلڈ لائف کے ملازمین’’ نگہبان‘‘ بونی چوک میں دھرنا ،سابق ایم پی اے سلیم خان بھوک ہڑتالی کیمپ کادورہ تعاون کی یقین دہانی

چترال (نامہ نگار)نو مہینوں سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پھیر ملازمت سے بر طرف کیے جانے کے خلاف محکمہ فارسٹ اور وایلڈ لائف کے ملازمین’’ نگہبان‘‘ بونی چوک میں جلسہ، دھرنا اور بھوک ہڑتال پر اْتر آئے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا ہڑتال دن رات جاری رہی گی۔ نگہبان نام کہ یہ ملازمین تقریباً دو سالوں سے ...

Read More »

مولانا عبدللطیف اور حاجی سلطان جے یوآئی چترال میں شامل ہو کر ایم ایم اے کا حصہ بن گئے

مولانا عبداللطیف نے پاکستان پیپلز پارٹی کوچھوڑ کر جمعیت علماء اسلام میں دوبارہ شمولیت اختیاکرلی۔منگل کے روز چترال پریس کلب میں جے یو آئی امیر مولانا عبدالرحمن قریشی،نائب ضلعی ناظم مولانا عبدالشکور،نامزد امیدوار برائے پی کے ون مولانا ہدایت الرحمن،تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس اور دوسروں کے معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ...

Read More »
error: Content is protected !!