تازہ ترین
Home >> 2018 >> June (page 4)

Monthly Archives: June 2018

اے این پی دروش الیکشن آفس کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا

عوامی نیشنل پارٹی دروش کے لئے آفس کا باقاعدہ افتتاح پیر کے روز کیسو اڈہ،سرحد ہوٹل میں کیا گیا۔آفس کا باقاعدہ افتتاح اےاین پی چترال کے NA کنڈیڈیٹ الحاج عید الحسین اوربPK کنڈیڈیٹ ڈاکٹر سردار احمد خان نےکی۔اس موقع پر اےاین پی کے ضلعی اور تحصیل کےعہدیدران، ورکرز سمیت موجود تھے۔افتتاح کےموقع پر نوجوانوں نے این پی کے چترال میں ...

Read More »

چترال کی بجلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں‌پر حل کئے جائینگے..نگران صوبائی وزیرفضل الہٰی کاسرتاج احمد خان کی قیادت میں چترالی وفد سے ملاقات

نگران صوبائی وزیرتوانائی وبرقیات،پبلک ہیلتھ انجینئرڈیپارٹمنٹ،خیبرپختونخواحاجی فضل الہٰی نے کہاہے کہ عوام کو سستی اوربلاتعطل بجلی کی فراہمی ہماری ترجیحات ہیں کیونکہ توانائی کے بغیرملکی ترقی کا پہیہ نہیں چل سکتا۔ملک کودرپیش موجودہ توانائی بحران نے نہ صرف ہماری انڈسٹریزکو شدید دھچکاپہنچایا ہے بلکہ ہماری معاشی ترقی بھی رک گئی ہے۔خیبر پختونخواکا ضلع چترال آبی وسائل سے مالامال ہے اوریہاں ...

Read More »

اسماعیلی کمیونٹی کی جانب سے گرم چشمہ اوربونی میں اقرأڈائمنڈ جوبلی مقابلہ قرأت کا انعقاد

چترال (نمائندہ )اسماعیلی مسلم کمیونٹی کی جانب سے گرم چشمہ اور بونی میں بالترتیب اقرأ کےعنوان سے مقابلہ قرأت کا علاقائی فائنل منعقد ہوا۔یہ مقابلہ ہز ہائنس دی آغا خان کی امامت کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے حصہ کے طور پر منعقد کیا گیا تھا۔بونی میں منعقدہ تقریب میں ۳۳ قاریوں نے شرکت کی۔جبکہ گرم چشمہ میں منعقدہ تقریب میں اکیس قاریوں ...

Read More »

ترکی میں رجب طیب اردودان ایک بار صدر منتخب۔۔۔صابرمغل

ترکی میں قبل از وقت انتخابات کے تحت ترکی کی عوام نے صدر رجب طیب اردودان کو واضح اکثریت سے منتخب کر لیاجیسے ہی ترک سپریم الیکشن کمیشن نے ان کی کامیابی کا اعلان کیا تو کامیابی کی یہ خبر سنتے ہی طیب ادرودان کے حامی ملک بھر میں سڑکوں پر نکل آکر فتح کا جشن منانے لگے ،کامیابی کے ...

Read More »

پی ٹی آئی نے 4جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی

تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں کامیابی کےلئے 4سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے ق لیگ ،عوامی مسلم لیگ،مجلس وحدت المسلمین،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہے۔ پی ٹی آئی کو اس سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں 15سے زائد امیدواروں کی کامیابی کا یقین ہے ،اس سوچ کے ساتھ ق ...

Read More »

بونی میں متحدہ مجلس عمل کا الیکشن2018 کے تیاری کے سلسلے میں اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد

پیر25جون کو بونی میں متحدہ مجلس عمل بونی کے اراکین کا الیکشن 2018 کے تیاری کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس ایم۔ایم۔اے کے دفتر بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں بونی کے جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی بونی کےچیدہ چیدہ ارکین نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اس امر پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ دینی جماعت ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔پھولوں کے ہار۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

میڈیا میں نوجوانوں کی طرف سے بار بار اس بات کا بُرا منایا جاتا ہے کہ لوگ عوامی نمائندوں اور سرکاری ملازمین کو پھولوں کے ہار کیوں پہناتے ہیں ؟ اُن کی خوشامد کیوں کرتے ہیں ؟ یہاں مکھن لگانے اور پالش کرنے کی روایت کیوں ڈالی گئی ہے ؟ اور اس روایت کو کس لئے پروان چڑھایا جارہاہے؟ ہر ...

Read More »

برموغ لشٹ سے چترال آتے وقت محکمہ وائلڈلائف چترال گول پراجیکٹ کے لینڈکروزرگاڑی گہرکھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افرادزخمی

چترال(ڈیلی چترال نیوز) پیر کے روزبرموغ لشٹ سے چترال آتےوقت محکمہ وئلڈلائف چترال گول پراجیکٹ کے لینڈکروزرگاڑی گہرکھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افرادزخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں ڈی ایف اووئلڈلائف چترال گول پراجیکٹ ارشاداحمدخان ولدشریف احمد،افضل بیگ ولدمقصدبیگ ساکنان بلچ ،اسراراللہ ولدامان اللہ سکنہ جنگ بازار،داورشفیق احمدولدشیرگل سکنہ مغلاندہ چترال شامل ہے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ...

Read More »

امت مسلمہ کو اندرونی اختلافات اورنقصان سے بچانے کے لئے دینی جماعتوں نے ایک صف پرآکرالیکشن لڑنے کااعلان کیاہے؍مولاناچترالی/مولاناہدایت الرحمن

چترال(ڈیلی چترال نیوز ) چترال شہرمیں متحدہ مجلس عمل کے ضلعی دفترکاباقاعدہ افتتاح کیاگیا۔افتتاحی تقریب میں ایم ایم اے کی طرف سے نامزداُمیدواراین اے ون چترال مولاناعبدالاکبرچترالی،پی کے ون چترال سے مولاناہدایت الرحمن،ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امت مسلمہ کو اندرونی اختلافات اورنقصان سے بچانے کے لئے دینی جماعتوں نے ایک ...

Read More »

دروش اورکیسومیں درجنوں افرادپی پی میں شامل،ناراض سینئررہنماحیدرعباس اوردیگرنے اختلافات ختم کرکے نامزدامیدواروں کوکامیاب کرنے کاعہد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ہفتے کے روزیوسی دروش اورکیسو میں پاکستان پیپلزپارٹی؂ کی شمولیتی تقریب تحصیل دورش کے صدرعبدالحمیدایڈوکیٹ اورجنرل سیکرٹری تحصیل دروش شہزادہ سکندرحیات کے رہائش گاہ میں منعقدہوا۔ تقریب میں درجنوں افرادنے اپنے خاندانوں سمیت دیگرپارٹیوں سے مستفی ہوکر پی پی پی میں با قاعدہ شمولیت اختیارکرلی۔دورش سے آل پاکستان مسلم لیگ کے یوسی صدرظاہرخان ،کیسو میں پاکستان تحریک انصاف ...

Read More »
error: Content is protected !!