تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 01

Daily Archives: July 1, 2018

میں نے نہ ہی پارٹی چھوڑی ہے اور نہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی ہے ، 2013میں مجھے الیکشن سے روک کر سیاسی انتقام لیا گیا ،2018کے انتخابات میں مجھے سیاسی الزامات لگا کر روکا گیا/پرویز مشرف

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں نے نہ ہی پارٹی چھوڑی ہے اور نہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی ہے ، 2013میں مجھے الیکشن سے روک کر سیاسی انتقام لیا گیا ،2018کے انتخابات میں مجھے سیاسی الزامات لگا کر روکا گیا ، میں جلد وطن واپسی سے روکے جانے کی وجوہات قوم کو بتائوں ...

Read More »

نوتعینات آئی جی ثنااللہ عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

گلگت/گلگت بلتستان پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل ثناء اللہ عباسی نے چارج سنبھال لیا۔ وہ جب پولیس ہیڈکوارٹرز پہنچے تو ڈی آئی جی بلتستان اور ڈی آئی جی گلگت گوہر نفیس نے استقبال کیا۔ اس موقع پر آئی جی پی ثنا ء اللہ عباسی کو پولیس کے ایک چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ بعد اذاں نئے آئی ...

Read More »

چترال کی تین قابل فخر بیٹیاں

دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات کسی نے کہا خوب کہا ہے کہ عقل پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے اور شہروں میں پنپتی ہے ۔۔سچ کہا ہے ۔۔چترال ہر لحاظ سے پہاڑہے ۔پسماندگی ،سہولیات کے فقدان ،موجودہ تقاضوں کے مطابق تعلیم کی سہولیات نہ ہونا۔۔یہاں کے رہنے والے اس لئے لمحہ موجود کی دوڑ میں شامل نہیں ہو سکتے ہیں ...

Read More »

سابق ممبرپرسن آدینہ خان پی پی میں شمولیت کااعلان،پی پی عوام کی ترقی، خوشحالی فلاح وبہبود کیلئے پوری طرح سرگرم عمل ؍سلیم خان؍غلام محمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی این اے ون چترال سے قومی اسمبلی کے نامزد اُمیدوارسیلم خان اورپی کے ون صوبائی اسمبلی کے حاجی غلام محمدنے وادی ارکاری اورگرم چشمہ کے دورے کے موقع پراوچواوچوگول ،بیرزین اورجیتورمیں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی پی پی چترالی عوام کے ہرمشکل کوآسان کرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں جن کی زندہ مثال ...

Read More »

سماجی ترقی کے اداروں کی رابطہ کاری ۔۔۔۔ محکم الدین ایونی

سماجی ترقی کیلئے کام کرنے والے اداروں میں تجربات سے حاصل ہونے والے علم و معلومات کو خصو صی اہمیت حاصل ہے ۔ یہی وجہ ہے ،کہ پاکستان غربت مکاؤ فنڈ کے تعاون سے پی پی آر پراجیکٹ کے تحت باہمی تجربات سے استفادہ کرنے اور عوامی ترقی میں کردار ادا کرنے والے مختلف مقامی معاون اداروں کی آپس میں ...

Read More »

تم رکھ نہ سکے اپنی جفاؤں کا بھرم بھی ۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

الیکشن کی آمد آمداور سیاسی جماعتیں اپنا اپنا چورن ،اپنی اپنی پھَکی بیچنے نکل کھڑی ہوئیں۔ پیپلزپارٹی ایک دفعہ پھر ’’روٹی ، کپڑا اور مکان کی’’ پھکّی‘‘ بیچنے کو تیار۔ 48 سال ہونے کو آئے ،ابھی تک اِس بھٹو مارکہ پھکّی نے ’’کَکھ‘‘ اثر نہیں کیا۔ اِسی لیے لوگ اِس سے’’ اوازار‘‘ ہو گئے۔ اب اِسی پھَکّی پر بلاول کا ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔فنکار اور قلمکار۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

تصویروں کے ساتھ خبر آگئی ہے کہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس دوست محمد نے محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں معذور ادیبوں ، شاعروں اور فنکاروں کیلئے زکوٰۃ فنڈ سے امدادی رقوم تقسیم کئے ۔ چند معذور اور بوڑھے فنکاروں کو تقریب میں بلا یا گیا باقی ہٹے کٹے اور تندرست ، تگڑے ’’ مستحقین ...

Read More »

پاکستان گرے لسٹ کی زد میں۔۔۔!۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

انتہائی افسوسناک امر ہے کہ عالمی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کا نام دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے میں ناکام ممالک کی فہرست میں شامل کردیا گیاہے۔ اجلاس میں امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کے لئے ووٹ دیا، جبکہ پاکستان کے حلیف تصور کیے جانے والے ممالک ...

Read More »

ٹکٹوں کا تنازعہ: خاتون امیدوار پی ٹی آئی کے اعظم سواتی پر سنگین الزامات

پشاور:  پی ٹی آئی کی ٹکٹوں پر ایک اور تنازعہ سامنے آگیا، مانسہرہ سے خاتون امیدوار نے اعظم سواتی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے، مبینہ کال ریکارڈنگ سامنے لے آئیں۔پی ٹی آئی نے این اے 13 مانسہرہ کو خالی چھوڑ دیا، خاتون کارکن کو دیا گیا ٹکٹ ایک دن بعد ہی منسوخ کر دیا۔ عنبرین سواتی اپنے ہی پارٹی ...

Read More »

پریذائیڈنگ آفیسرز کو ایک ہزار روپے اضافی دینے کا فیصلہ

پشاور۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران ایسے تمام پریزائیڈنگ افسروں کو ایک ہزار روپے اضافی دینے کا فیصلہ کیا ہے جو رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس ) کے ذریعے اپنے ذاتی موبائل سے نتائج کو الیکشن کمیشن تک منتقل کرنے میں معاونت فراہم کرینگے۔ الیکشن کمیشن کا یہ اقدام ملک بھر کے 85ہزار پولنگ اسٹیشنوں پر ڈیوٹی ڈینے والے ...

Read More »
error: Content is protected !!