تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 03

Daily Archives: July 3, 2018

سماجی ترقی کے اداروں کی باہمی رابطہ کاری

محکم الدین ایونی اینوائرنمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی سوات میں معروف این جی او ہے جو گذشتہ بیس سالوں سے سوات میں ماحولیاتی مسائل کے ساتھ ساتھ دیگر کئی شعبوں میں خد مات انجام دے رہاہے۔ ڈاکٹرعبد الوہاب اس کے چیرمین ہیں جبکہ اکبر زیب اس کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہیں۔یہ ادارہ حال ہی میں چترال میں سی ڈی ایل ڈی کے سو ...

Read More »

ٹیکنالوجی کی مختلف اوزار وسہولیات کے استعمال سے فنانس کی دنیامیں مختلف سرگرمیوں میں برق رفتار تیزی لائی گئی ہے؍ڈاکٹربادشاہ منیربخاری

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) یونیورسٹی آف چترال میں فنانشل ٹیکنالوجی کے موضوع پر منعقدہ لیکچر میں اس بات پر زور دیا گیاکہ جدید زمانے سے مطابقت اور دنیا کے گلوبل ویلج میں سکڑجانے کے بعد فنانشل ٹیکنالوجی سے استفادہ کئے بغیر کسی شعبے میں ترقی ممکن نہیں اور کارپوریٹ سیکٹر میں اس کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے ۔ ...

Read More »

پی پی کے منشورمیں خواتین کی خود مختاری ، نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کی فراہمی دیگر بنیادی اجزا شامل ہیں؍سابق ایم پی اسردارحسین شاہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی این اے ون چترال کے نامزداُمیدوارسیلم خان ،پی کے ون کے حاجی غلام محمداورسابق ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ نے بشقرربالا،بگوشٹ،منوراوراورک گرم چشمہ میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگلے عام انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی واصح قوت بن کرابھری گی، ووٹ امانت اور گواہی کانام ہے لہذا عوام کا فرض ہے کہ وہ امانت ...

Read More »

گرم چشمہ کے نواحی گاؤں مونورکے مقام پر باراتیوں کی جیپ گہری کھائی میں گرجانے سے ایک خاتون چارافرادزخمی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال سے 44کلومیٹر دور گرم چشمہ کے نواحی گاؤں مونورکے مقام پر باراتیوں کی جیپ گہری کھائی میں گرجانے سے ایک خاتون زیب النساء زوجہ صمد خان جان بحق جبکہ گاڑی میں سوار تین خواتین اور ڈرائیور زخمی ہوگئے ۔ پولیس تھانہ گرم چشمہ کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں داخل کردئیے گئے ...

Read More »

طالبہ کا اعزاز، عظمیٰ رزاق دخترعبد الرزاق براموش میٹرک کے ا متحان میں934 نمبر لیکر اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چترال /عظمیٰ رزاق دخترعبد الرزاق براموش سالک ایجوکیشن سسٹم تورکھو شاگرام نے میٹرک کے سالانہ ا متحان میں1100 میں سے934 نمبر لیکر اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنے والدین کی دعاوں اور سکول کے پرنسپل ٹیچنگ اسٹاف کی انتھک محنت اورجدید طرز پڑھائی کانتیجہ قرار دیا ۔

Read More »

انتقال پر ملال 

چترال کے نوجوان قانون دان حافظ اسداللہ حیدر چترالی ایڈؤوکیٹ ایڈیشنل سیکریٹری لائرز اینڈپولیس ریلیشن کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن وایڈیٹر نواۓ چترال  کلیم اللہ حیدر سابق صدر پی ایس ایف ضلع چترال کے پھوپھی ۔نظارولی شاہ راہنما پی پی پی حاجی حیدرولی شاہ نائب صدر پی پی پی تریچ حاجی سردارولی شاہ اورقاری عبدالعزیز شاہ کی ہمشیرہ ...

Read More »

چین میں 1000 پاکستانی طلباء کو سکالرشپس کے تحت پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت دی

چین میں 1000 پاکستانی طلباء کو سکالرشپس کے تحت پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت دی جائے گی اور پاکستانی طلباء ء کو یہ تربیت سی پیک کلچرل کمیونیکیشن سینٹر اپنی ٹیلنٹ کوریڈور سکیم کے تحت دے گا ۔ یہ ایک سالہ تربیت اسی سال نومبر میں چین میں شروع ہو گی ۔ جس کے لئے پورے پاکستان سے امیدواروں کا ...

Read More »

لوٹ اویر تیرہ سالہ معصوم بچے کو گلے میں رسی باندھ کر قتل کر دیا گیا۔

رپورٹ ( اختر حسین ) ضلع چترال تحصیل مستوچ کے نواحی علاقہ لوٹ اویر کے گاون نوغڈوک میں امام ذاکرین نامی ایک مغذور نادار انسان کے 13 سالہ معصوم بیٹے کو گلے میں رسی باندھ کر قتل کردیا گیا۔جس کی وجھ سے علاقے کے درد دل والے لوگون میں شدید غم و غصہ ھے۔یہ پہلا واقعہ نھیں ھے اسے پہلے ...

Read More »

پشاورسے چترال کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 670 ۔روپے ،اے سی بسز770۔روپے،عام بسیں 595۔روپے اورلگژری بسیں 645 ۔روپے ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے کرایہ نامہ جاری

پشاور /وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کے بعد 119.31 روپے فی لیٹر مقرر کرنے پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا پشاورنے صوبے کے مختلف شہروں کے مابین ڈیزل سے چلنے والی مسافربردارگاڑیوں کے لئے فوری طورپرنافذالعمل فی کلومیٹر فی مسافر کرائے نامے تیار کیئے ہیں۔ جن کے تحت فلائنگ کوچز اورمنی بسز 1.34۔ روپے ،اے سی بسیں1.54۔روپے ...

Read More »

انگارغون پانی کی نایابی کے حوالے سے متعلقہ سٹاف کو ہدایت کی جائے۔ اہالیان بکرآباد

چترال ( ارشاد اللہ شاد سے ) اہالیان بکرآباد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ WSUادارے کے عملے صرف گھروں میں پانی بل تقسیم کرتے وقت نظر آتے ہیں ، مگریہاں کے مکین کئی دنوں سے انگارغون پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں ۔ پینے کے پانی کے حوالے سے عوام انتہائی مشکلات سے دوچار ہیں ۔باخبر ...

Read More »
error: Content is protected !!