تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 03 (page 2)

Daily Archives: July 3, 2018

سچی محبت ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اُس کی بے چینی بے قراری نقطہ عروج پر تھی ‘وہ بار بار میرے پاس آنے اور مُجھ سے با ت کر نے کی کوشش کر رہا تھا ۔ کبھی وہ اضطرابی حالت میں اِدھر اُدھر چلنا شروع کر دیتا ‘ایک دو بار بینچ پر بیٹھابھی لیکن فوری اُٹھ گیا اُس کو کسی پل قرار نہ تھاباربار میری طرف لپک ...

Read More »

’’خوش ذائقہ پاکستانی آم‘‘۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

منفرد خوشبومٹھاس اور لذت کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور تاریخی شہر ملتان کی ایک منفرد پہچان یہاں کی پیداوار خوش ذائقہ رسیلے چونسہ آم ہیں جوکہ خوشبو، مٹھاس اور لذت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی آموں میں ملتان کا چونسہ آم دنیا بھر میں انتہائی پسند کیا جاتا ہے۔ ملتانی چونسہ آم کے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔کوئلے کی دلالی کا الزام۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

امریکہ کی طرف سے قائم ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF)نے پیرس میں منعقد اجلاس میں دہشت گرد تنظیموں کو مالی امداد کی فراہمی کا ذریعہ بننے کے الزام میں پاکستان کو مشکوک ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے ٹاسک فورس بین الاقوامی تنظیم ہے تنظیم نے رائے شماری کے بعد پاکستان کو مشکوک قرار دیا مشکوک قرار ...

Read More »

ذوق نظر۔ تحریر ۔۔۔۔فیس بکی دانشوروں کے نام۔۔۔۔ فخرالدین فخر

کسی بھی چیز کے منفی اور مثبت پہلو ہمیشہ سے رہے ہیں۔تاہم صورت حال کوئی بھی ہو نظر مثبت پہلو پر ہی ہونی چاہئے۔ اب دیکھیے سائنس نے پوری دنیا کو واقعی ایک گلوبل ویلج میں تبدیل کردیا ہے ۔ اور اس کے ایجادات جہاں انسانی زندگی کو اسان بنارہے ہیں وہاں کچھ مسائل بھی جنم لے رہے ہیں ۔ ...

Read More »

شہزادہ امان الرحمن کا پی ٹی آئی کے نامزد امیدواران کا مکمل حمایت کا اعلان

چترال / پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزادہ امان الرحمن نے کہا ہے کہ وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ۔کے ون سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اسرارالدین کی مکمل حمایت کررہے ہیں جبکہ اپنے کاغذات نامزدگی کو مقررہ تاریخ پر واپس نہ لے سکنے کی وجہ سے ان کا نام امیدواروں کی فہرست میں رہ گئی ہے جس ...

Read More »

پیسکو حکام کاصارفین بجلی کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند نہ ہوا توپیسکو آفس چترال کو تالہ لگایا جائیگا۔عبدالاکبرچترالی

چترال /چترال سےقومی اسمبلی کے سابق رکن اور عا م انتخابات 2018ء میں ایم ایم اے کا امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے پشاور الیکٹرک سپلائی سپلائی کمپنی (پیسکو) کے چیف ایگزیکٹیو افیسر پر واضح کردیا ہے کہ اگر چترال میں بجلی کے 18ہزار صارفین کو میٹرریڈنگ کے بغیر بجلی کا بل بھیج کر تنگ کرنے کا سلسلہ بند ...

Read More »

چموروک، موری لشٹ اور زیارتن لشٹ کے سینکڑوں گھرانے ابپاشی اور ابنوشی کے پانی سے محروم، ڈی سی چترال سے نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال/کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں چموروک، موری لشٹ اور زیارتن لشٹ کے سینکڑوں گھرانوں سے ابپاشی اور ابنوشی کے پانی سے محروم افراد نے علاقے کی طرف حکومت کی بے توجہی کے خلاف ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر کے سامنے کئی گھنٹوں تک دھرنا دئیے رکھا اور بعد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کے بعد پرامن منتشر ہوگئے۔پریس کانفرنس سے ...

Read More »
error: Content is protected !!