تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 04

Daily Archives: July 4, 2018

دب ، ادیب اور معاشرہ ‘‘کے موضوع پر چترال یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام خصوصی لیکچر منعقد

چترال/’’ادب ، ادیب اور معاشرہ ‘‘کے موضوع پر چترال یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام خصوصی لیکچر منعقد ہوا جس میں اردو کے نامور استاد، ادیب ، شاعر اورشعبہ اردو پشاور یونیورسٹی کے سابق چیرمین پروفیسر ڈاکٹر نذیر تبسم نےاپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے بہت ہی لطیف پیرائے میں ادب اور ادیب کا معاشرے کے بناؤ ...

Read More »

چترال کے سیاسی جماعتوکی شمولیتی تقریبات۔۔۔تحریرسیدنذیرحسین شاہ نذیر

خیبرپختونخواکے دورافتادہ اورپسماندہ ضلعے کے سفیدپوش پہاڑوں کے دامن میں واقع روشن خیال اورجمہوریت پسند سرزمین چترال میں سیاسی وفاداریاں بدلنے کی ہواچل پڑی ہے۔ مختلف سیاسی رہنمااوراپنی پارٹی کے ساتھ رفافت کاطویل رشتہ توڑکردوسری جماعتوں کی کشتیوں میں سوارہورہے ہیں آنے والے الیکشن میں ٹکٹ کے حصول کے لئے بولیاں لگا نے میں کافی کامیاب ہوئے جبکہ بیشترسیاسی قائدین ...

Read More »

سپریم کورٹ کا 2005 سے اب تک وکلا کی تمام ڈگریوں کی تصدیق کا حکم

سپریم کورٹ نے 2005 سے لے کر اب تک وکلا کی تمام ڈگریوں کی تصدیق کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر میں وکلا کی ڈگریوں کی تصدیق کی جائے گی، تمام جامعات ڈگریوں کی تصدیق خود کریں گی۔  بدھ کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جعلی ڈگریوں سے ...

Read More »

ووٹ کو عزت دو۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

’’ہم بیس کروڑ عوام کے نمائندے ہیں‘‘ یہ جملہ ہمارے سیاستدانوں کا پسندیدہ جملہ ہے اور حکومت کا پسندیدہ ترین ، جبکہ ان کو ملنے والے ووٹ تو ایک طرف پورے الیکشن میں پڑنے والے ووٹ بھی بیس کروڑ کا بمشکل نصف ہوتے ہیں ۔پاکستان میں اس وقت کل رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد دس کروڑ ساٹھ لاکھ ہے جبکہ013 2کے ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔بادشاگروں کی مشکلات۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

2018ء کے قومی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے بادشاہ گروں کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہاہے ’’ گویم مشکل ورنہ گویم مشکل ‘‘ والی حالت ہے جس غنچے کو پھول بنانے پر عمر بھر محنت کی گئی ہے ۔ وہ غنچہ شاخِ گُل سے غائب ہوجاتا ہے بقول ساغر صدیقی ساغر جو کل کِھلے تھے ...

Read More »
error: Content is protected !!