تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 05

Daily Archives: July 5, 2018

موری لشٹ اور زیارتن لشٹ کے سینکڑوں گھرانوں سے ابپاشی اور ابنوشی کے پانی سے محروم

چترال (نمائندہ ) کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں چموروک، موری لشٹ اور زیارتن لشٹ کے سینکڑوں گھرانوں سے ابپاشی اور ابنوشی کے پانی سے محروم افراد نے علاقے کی طرف حکومت کی بے توجہی کے خلاف موری لشٹ کے مقام پر سنکٹروں افراد نے دھرنا دئیے رکھا ہے۔اختجاجی جلسے سے علاقے کے عمائیدیں مولانا اخونزادہ رحمت اللہ، قاضی نسیم، ...

Read More »

چترال کے ہزاروں خواتین بے نظرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفیدہورہی ہیں/نوریہ نور

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی چترال خواتین ونگ کے رہنمانوریہ نورنے چترال کے دوردراز علاقوں کی تفصیلی دورے کے بعد ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ چترال کے خواتین پی پی پی کوووٹ دینے کی عہد کی ہے جس کی وجہ چترال کے ہزاروں خواتین بے نظرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفیدہورہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ پی پی پی ہی واحدجماعت ہے جس ...

Read More »

امام صادقین نے خودکشی کی تھی۔کسی پرشک یادعویٰ داری نہیں۔والدین کا پولیس کو بیان

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ  افیسرچترال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اویر سے تعلق رکھنے والے امام صادقین کے ماں باپ نے اویر پولیس کو بیان دیا ہے کہ اُن کے بیٹے نے خودکشی کی ہے۔اویر پولیس نے بچے کے کیس کی رپورٹ بحوالہ مد نمبر 12مورخہ 1/7/18زیر دفعہ 174CrPCتھانہ اویر میں درج کی ہے ۔ متوفی امام صادقین ...

Read More »

چترال سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالب علم الہام دوست نے میٹرک کے امتحان میں 1020نمبر لے کر نمایان کامیابی حاصل کی

چترال( ڈیلی چترال نیوز) اوچشٹ گاؤں چترال سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالب علم الہام دوست نے میٹرک کے امتحان میں 1100میں سے 1020نمبر لے کر نمایان کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن حاجی فرمان دوست کا نواسا اور معروف کاروباری شخصیت و پاکستان پیپلزپارٹی سب دویژن چترال کے نائب صدرسبحان الدین کا ...

Read More »

الیکشن مہم میں محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے شامل ہونے کا انکشاف۔۔۔۔ صابر مغل

sabirmughal27@gmail.com پاکستان میں انتخابی مہم عروج پر ہے ہر سیاسی پارٹی اقتدار کے حصول کی اس جنگ میں اپنے تمام تر وسائل،تمام تر منصوبہ بندی کے تحت میدان میں ہے،پرانے سیاسی اور اقتداری کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں کو چت کرنے کے لئے گذشتہ کئی سالوں سے ہی مختلف بنیادوں پر کام کا آغاز کر دیا گیا تھا جن میں اقربا ...

Read More »

سی پیک منصوبہ کے لئے چین کے ساتھ مذاکرات کا آغاز دراصل پرویز مشرف کے دور میں شروع ہوا تھا؍ڈاکٹرامجدچودھری

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) آل پاکستان مسلم لیگ مرکزی صدر ڈاکٹر محمد امجد چودھری نے کہا ہے کہ کرپشن کی بیخ کنی اور لوٹی ہوئی رقم کی واپسی، بیرونی قرضوں کے بوجھ سے ملک کو نجات دلانے اور فارن پالیسی میں انقلابی تبدیلی کے ذریعے بیرونی ممالک کے ساتھ تعلق کو بہتر بنانااور ملک کو بین الاقوامی پابندیوں کے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔معذوروں کا ووٹ ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

داد بیداد۔۔۔۔معذوروں کا ووٹ ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ ایک خبر نے سب کو چونکا دیا خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر نے خواتین ، بوڑھوں اور معذوروں کو پولنگ بوتھ تک لانے اور ان کا ووٹ کاسٹ کرانے کی ضرورت پر نہ صرف زور دیا ہے بلکہ ان کو ووٹ کے عمل میں باقاعدہ شریک کرنے کی ہدایت کی ہے اگر ...

Read More »

پیپلز پارٹی کے رہنماء آج بھی سمجھے ہیں کہ تاریخ میں اس دن کو ہمیشہ سیاہ دن کے طور پر ہی یاد رکھا جائے گا؍شاہ مرادبیگ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی چترال کے ضلعی عہدداروں اورپارٹی ورکروں نے جمعرات کے روز 5جولائی کوبازوؤں پر کالی پٹی باندھ کریوم سیاہ منایاگیا۔ اس دن کی مناسبت سے پارٹی کی ضلعی دفتر میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس کی صدرات ممتازصحافی وسینئررہنماپی پی پی چترال شاہ مرادبیگ کررہے تھے۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے صدرمحفل شاہ مرادبیگ کے علاوہ ضلعی ...

Read More »

لواری ٹنل پر کام 100فیصد مکمل، ٹنل اب 15گھنٹے کھلا رہیگا ، شیڈول جاری

کمشنر ملاکنڈ ڈویثرن سید ظہیر اسلام شاہ کے زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ لواری ٹنل کے اندر تعمیراتی کام سو فیصد مکمل ہوگیا ہے ۔ صرف دونوں سائیڈوں پر اپروچ روڈ زپر کام جاری ہے جو ستمبر 2019تک مکمل کئے جائیں گے ۔ گزشتہ دن لواری ٹنل سے آمدورفت کے اوقات ...

Read More »

AKRSPاورAVDPکے اشتراک سے رومبوراورشیخاندہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

چترال ( محکم الدین ) حکومت اٹلی کے مالی تعاون سے پاکستان غربت مکاؤ فنڈ کے ذریعے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام اور ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام کے اشتراک سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ رومبور وادی کے آخری گاؤں شیخاندہ میں منعقد کیا گیا ۔ 2011گھرانوں پر مشتمل 1688نفوس کی یہ آبادی اپنی پسماندگی دور افتادگی اور سول ...

Read More »
error: Content is protected !!