تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 06

Daily Archives: July 6, 2018

اے این پی کی مقبولیت کا گراف بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور پارٹی چترال سے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی/صدرالحاج عیدالحسین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)این اے ون چترال سے عوامی نیشنل پارٹی کے نامزدامیدواروضلعی صدرالحاج عیدالحسین نے دورش کے نواحی گاؤں جنجرت میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مختلف سیاسی جماعتوں کی اہم سرکردہ شخصیات اور کارکنوں کی بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہو رہی ہے۔اے ا ین پی اپنے دورحکومت میں بے ...

Read More »

تین روزہ جشن شندور کیلئے تیاری مکمل۔ 7جولائی سے شندور میں تین روزہ میلہ شروع ہورہا ہے

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ میلے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ شندور کے مقام پر گھوڑے اور دیگر سامان پہنچا ئے گئے ہیں جہاں ہفتہ یعنی 7 سے 9 جولائی تک تین روزہ شندور میلہ منعقد کیا جائے گا۔ اس سال سیکورٹی کی ذمہ داری چترال سکاؤٹس کو سونپی گئی ہے جہاں کمانڈنٹ چترال ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی چترال میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی ؍خدیجہ بی بی

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے چترال کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے انتخابات میں اے این پی کے نامزد امیدواروں کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کریں جس کے دور حکومت میں چترال میں ریکارڈ مقدار میں ترقیاتی کام سرانجام پائے اور وزیر اعلیٰ حیدر ...

Read More »

ہینجو گول جغور گاؤں سے اورنگزیت ولد فضل قادر 30۔جون سے لاپتہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)ہینجو گول جغور گاؤں سے اورنگزیت ولد فضل قادر 30۔جون سے لاپتہ ہے جوکہ اسی گاؤں کی رہائشی اور ہم جماعت اصف ولد محمد ولی کے ساتھ گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں کلاس لینے نکلے اور ابھی تک واپس نہیں آئے ۔دونوں کا عمر17سال ہے ۔ دونوں کے موبائل فون آف ہیں ۔ اگر خود پڑھ ...

Read More »

ایون فیلڈ ریفرنس کیس: نواز شریف کو دس سال قید کی سزا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10 سال کی قید سنائی جاتی ہے جبکہ مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال کی سزا سنائی گئی۔ فیصلے میں نواز شریف کو 8ملین ...

Read More »

چترال ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر شندور پولو میلہ کو کامیاب بنائیں‌گے، کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد

شندور(پ۔ر) کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد نے ڈپٹی کمشنر غذر شجاع عالم ، ایس ایس پی غذر اور اسسٹنٹ کمشنر غذر کے ہمراہ شندور ٹاپ پر گلگت بلتستان اور چترال کے پولو ٹیموں کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں پولوٹیموں کو ہرطرح کے تعاؤن کی یقین دہانی کرائی۔ مزید یہ کہ چترال کے ضلعی انتظامیہ کے ...

Read More »

پاکستان کے بڑے بڑے تعلیمی اداروں کے مقابلے میں آغاخان اسکول میں انتہائی کم خرچ پر وہ کوالٹی ایجوکیشن ہمارے بچوں کو ملتی ہے؍شہزادہ سراج الملک ؍ڈاکٹربادشاہ منیربخاری

چترال (محکم الدین ) پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیور سٹی پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے کہا کہ ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان نے فروغ علم کے حوالے سے جو وژن دیا ہے ۔ اُس کی بدولت چترال جیسے علاقے کے بچوں میں بھی حصول علم کے ذریعے کامیاب راہیں تلاش کرنے کے بارے میں سوچ کو تقویت ملی ...

Read More »

اے این پی چترال کے سابق ضلعی صدر سید مظفرعلی شاہ جان کے بڑے بھائی صوبیدار میجر(ر) سید قاسم جان وفات پاگئے

عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے سابق صدر سید مظفر علی شاہ جان کے بڑے بھائی صوبیدار میجر(ر) سید قاسم جان وفات پاگئے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 6جولائی کو بعد آز نماز جمعہ2بجے سوئیر میں اداکی جائیگی۔دیگر سوگوران میں پروفیسرسید توفیق جان،سید مسرت جان،سید افتخار حسین جان،سید امجد علی شاہ جان،سید خالد حسین جان،سید عباس علی شاہ جان ،شوکت جان،سید فرید ...

Read More »
error: Content is protected !!