تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 07

Daily Archives: July 7, 2018

چترال کے عوام 2013کی طرح اپنے قائدپرویزمشر ف کے نامزدامیدوارکوبھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے؍ڈاکٹرامجدچودھری

چترال(ڈیلی چترال نیوز)آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدراین اے ون چترال سے پارٹی کے نامزد امیدوارڈاکٹرمحمدامجدچودھری نے ہفتے کے روزکوہ یونین کونسل کے متعدددیہات اورریشن کاانتخابی دورہ کیا۔اس موقع پرپی کے ون کے پارٹی امیدوارسہراب خان،مقامی رہنماوقاص احمدایڈوکیٹ دیگرپارٹی رہنمااُن کے ہمراہ موجودتھے۔کجو،مروئے،پرئیت اورریشن کے مقامات پرمقامی لوگوں نے بڑی تعدادمیں اُن کا استقبال کیا۔کارنرمیٹنگ میں بڑی تعدادمیں شرکت ...

Read More »

ضلع غذرکی ایک ہونہارطالبہ . علیشہ ریاض ریاض فیڈل بورڈ میں کل 1100 میں سے 1062 نمبرلے کرسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ضلع غذر کی ایک ہونہار طالبہ علیشہ ریاض نے فیڈرل بورڈ سے میٹرک کے امتحان میں چھیانوے فیصد نمبر حاصل کر کے پورے اسکول اور علاقے میں اول پوزیشن حاصل کی. انھوں نے کل 1100 میں سے 1062 نمبرات لئے. علیشہ ریاض سر سید اسکول واہ کینٹ میں زیر تعلیم ہے. شروع سے ہی وہ امتحانات ...

Read More »

شندورپولو فیسٹول کا پہلا میچ ،لاسپور چترال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے غذر کو ایک کے مقابلے میں پانچ گولوں سے شکست دی

چترال (محکم الدین)پریوں کا مسکن اور دنیا کی بلند ترین پولوگراؤنڈ شندور میں کیلنڈر ایونٹ تین روزہ شندور پولو فیسٹول ہفتے کے روز شروع ہوا ۔ سابق چیف جسٹس نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس دوست محمد خان نے گیند پھینک کر کھیلوں کے باد شاہ فری سٹائل پولو کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر خیبر پختونخوا کے اداروں ...

Read More »

بائیو میٹرکس کے نام پر چترال کے عازمین حج کیساتھ زیادتی کی گئی؛اعلیٰ حکام نوٹس لیں/حاجی علیم الدین

پشاور(نامہ نگار)چترال کے معروف سماجی کارکن حاجی علیم الدین نے بائیو میٹرکس کے لئے عازمین حج کو گلگت، سوات اور پشاور بلانے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے غیر ضرور ی اور عازمین حج کے ساتھ نا انصافی قراردیا ہے۔ ایک اخباری بیان میں حاجی علیم الدین نے کہا کہ چترال سے تعلق رکھنے والے دوسو سے زائد عازمین ...

Read More »

میاں محمد نواز شریف اور اُن کے خاندان پر کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا۔نیب عدالت کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے۔مسلم لیگ (ن) چترال

مسلم لیگ (ن) چترال کے ورکروں کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔جس میں کثیر تعداد میں ورکروں نے شرکت کی۔اجلاس میں نیب عدالت کی طرف سے میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف کی سزا کو غیر قانونی اور غیر اسلامی قرار دیا اور اس فیصلے کے خلاف بروز پیر چترال میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔مقررین ...

Read More »

شرم و حیا والی ٹوپی۔۔شمس الرحمن تاجک

’’ ٹوپی پہنانا‘‘ اردو محاروہ ہے مطلب بے وقوف بنانا ہوتا ہے آپ اس سے یہ مطلب بھی لے سکتے ہیں کہ جو وعدہ کیا جارہا ہے اس پر عمل درآمد کے کوئی چانس نہیں ہیں۔ غالباً اس محاورے کے زیر اثر ہمارے سیاسی لوگ ذاتی پارٹی میں شامل ہونے والوں کو ٹوپی پہنا رہے ہوتے ہیں۔ اچھے زمانوں میں ...

Read More »
error: Content is protected !!