تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 10

Daily Archives: July 10, 2018

ایک اور چترالی طالب علم کا اعزاز

چترال ( بیورو رپورٹ)محمد سعید سکنہ بکرآباد چترال نے انٹرنشیل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اپنے مقابلے (ترجیحات الامام ا لبیضاوی فی تفسیرہ )کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی ا نہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالی کی مہربانی و،الدین کی دعاؤ ں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے-محمد ...

Read More »

مرغی زندہ فی کلوگرام تھوک 200 اورپرچون 220روپے ریٹ لسٹ جاری،عوام کو لوٹنے کی اجاز ت نہیں دیں گے؍اے سی ساجدنواز

چترال(ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازکی خصوصی ہدایت پرڈسٹرکٹ فوڈکنٹرول افیسرچترال فضل باری اورمتعلقہ اسٹاف چترال میں مرغی فروشوں کے نرخنامہ جاری تے ہوئے مرغی زندہ فی کلوگرام تھوک 200روپے اورپرچون 220روپے مقریرکیاگیا۔انہوں نے سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تول کے بغیرمرغی فروخت کرناقطعاً ممنوع ہے اورایک کلوگرام سے کم وزن مرغی بھیجنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔نرخنامہ ...

Read More »

سلیم خان کے طرف سے شہزادہ افتخار الدین کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میں دائر کردہ درخواست خارج

چترال(عبدالغفار سے) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگافیسرچترال اسد حمید نے قومی اسمبلی کے امیدوار سلیم خان (پی پی پی) کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار اور سا بق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کی طرف سے مبینہ طور پر مختلف علاقوں میں ووٹروں کو واٹر پائپ کی تقسیم کے ذریعے الیکشن پر اثر انداز ...

Read More »

جشن شندور کے موقع پر چترال انتظامیہ اور ادبی تنظیم کے زیر اہتمام ثقافتی شو کا اہتمام کیا گیا

چترال(چ،پ)جشن شندور کی مناسبت سے دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور چترال لٹریری اینڈ کلچرل کونسل کے زیر انتظام عظیم الشان ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔اس پروقار ثقافتی تقریب میں چترال اور گلگت کے نامور فنکاروں منصور علی شباب،انصار نعمانی،گلگت بلتستان کے مشہور فنکار جابرکے ساتھ ساتھ عمران قیصر،سیار حسن،آفتاب عالم آفتاب، نادر شاہ ...

Read More »

شاقلشٹ کھوت۔۔سیاحوں کی جنت۔۔۔۔محمدجاویدحیات

چترال سیاحوں کی جنت ہے ۔۔مگر ابھی تک محکمہ سیاحت ،حکومت،اور عوامی سطح پہ اس اہم ذریعہ آمدن کو ترقی دینے کی کوشش نہیں کی گئی ۔جب ہم چھوٹے تھے تو باہر ملک کے لوگ سیاحت پہ اور دوسری مہم جوئی پہ آتے ۔مقامی لوگوں کی آمدن کا ایک ذریعہ بن جاتا ۔۔یہ لوگ ان کی گائیڈ بنتے ۔۔ان کی ...

Read More »

انتخابات کو شفاف رکھنے اور ذمہ دارانہ طریقے سے انجام دینے کے حوالے سے پریزائڈنگ آفیسر ز سے حلف لیا گیا

چترال(محکم الدین ) انتخابات کو شفاف رکھنے اور الیکشن 2018 کو ذمہ دارانہ طریقے سے انجام دینے کے حوالے سے منگل کے روز پریزائڈنگ آفیسر ز سے حلف لیا گیا ۔ایڈیشنلڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ریٹرننگ آفیسر NA-1چترال محمد خان نے 143پریزائڈنگ آفیسران سے حلف لیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال اسد حمید ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔۔اپنا بندہ۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

اپنا بندہ معنی خیز اور کار آمد ترکیب ہے ۔ اردو کی یہ ترکیب انگریزی میں بھی مختلف الفاظ میں مستعمل ہے ۔ انگریزی میں اپنا بندہ کو بلیو آئیڈ ( Blue Eyed) کہتے ہیں ۔ اردو میں ایک ضرب المثل بھی اس ترکیب کی بنیا د پر وجو دمیں آئی ہے ۔ کہتے ہیں’’ اندھا بانٹے ریوڑھی ہیر پھیر ...

Read More »

بیٹرئل آف انڈیا۔۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی’’ ر ۱‘‘ 1969 میں قائم کی اور اس کے ساتھ ہی اسے یہ ڈیوٹی دی کہ تمہارا سب سے بڑا ٹارگٹ پاکستان ہے اس کے خلاف لگ جاؤ تمہارے لیے بھارت کے خزانوں کے منہ کھلے ہوئے ہیں چاہے اسی بھارت کے دارلحکومت دہلی میں لاکھوں لوگ فٹ پاتھوں پر سوئیں ،کوڑے کے ڈھیروں سے ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔فلسطینی مجاہدہ -لیلیٰ خالد۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

فسطینی مجاہدہ اور غازیہ لیلیٰ خالد کی عمر 74سال ہے وہ اپنے شوہر ڈاکٹر فیاض راشد ہلال اور دو بیٹوں بدر اور بشار کے ہمراہ اردن کے دارالحکومت عمان میں رہتی ہے ۔ بڑھاپے میں بھی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف آئینی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے ۔ اب بھی اسرائیل کی بربادی اور فلسطینیوں کو ان کے وطن کی ...

Read More »

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ….!۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

جدوجہد آزادی پاکستان میں شمع جمہوریت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ نے تحریک پاکستان میں حصہ لینے کے لئے برصغیر کی مسلم خواتین کو بیدار کیا اور انہیں منظم کرکے ان سے ہراول دستے کاکام لیا۔ آپ ہی کی بدولت برصغیر کے گلی کوچوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی تحریک میں سرگرم ہوئیں۔ اسی پر ...

Read More »
error: Content is protected !!