تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 11

Daily Archives: July 11, 2018

دادبیداد۔۔۔۔احمق کی تلاش ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

25 جولائی کے قومی انتخابات سے پہلے جو جلسے جلوس ہورہے ہیں جو محلہ، محلہ اور گھر، گھر پہنچنے کی مہم چلائی جارہی ہے یہ سب تگ و دَو اس لئے ہے کہ کسی احمق کو تلاش کیا جائے26جولائی کی صبح جس شخص کو سب سے زیادہ ووٹ لیتے ہوئے دکھایا جائے گا اُس نے سب زیادہ احمق تلاش کر ...

Read More »

کیا انتخابات شفاف ہوں گے؟ ۔۔۔۔۔۔۔ (پروفیسرمظہر)

ایسے انتخابات کو بھلا کون شفاف قرار دے گا جہاں مقتدر ادارے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے گرد گھیرا تنگ کرکے اُسے ہزیمت سے دوچار کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہوں۔ یہ شاید پاکستان کی تاریخ کے واحد انتخابات ہوں جن کے نتائج کا ایک عامی کوبھی پہلے ہی سے علم ہو۔ انتخابات میں دھاندلی کی ...

Read More »

گرم چشمہ کے نواحی گاؤں ایژ کے مقام پر ایک 34سالہ جوان نے دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سے 43کلومیٹر دور گرم چشمہ کے نواحی گاؤں ایژ کے مقام پر ایک 34سالہ جوان نے دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ مقامی پولیس کے مطابق عیسیٰ محمد ولد امیر ہزار نے یونیورسٹی سے ایم۔ اے کی ڈگری لے رکھی تھی اور ابھی تک کوئی ملازمت نہیں لے سکے تھے لیکن ...

Read More »

ملک بھر کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان معطل کر دئیے گئے/اعلامیہ جاری

چترال(م،ڈ)عام انتخابات کے تناظر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ملک بھر میں قائم بلدیاتی اداروں کو معطل کردیا ہے۔ منگل کے روز الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ آئین پاکستان کی دفعہ 218کے تحت ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی بنیادی ذمہ ...

Read More »

این جی اوز کے خلاف سخت قوانین مرتب؛سینکڑوں این جی اوز کو تحلیل کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے این جی اوز کیخلاف بھی مزید سخت قوانین تیار کرلئے ہیں۔وفاقی حکومت نے اپنے منشور اور دعوؤوں کے مطابق کام نہ کرنے والی470 این جی اوز کو تحلیل کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے این جی اوز کے کام میں شفافیت لانے کیلئے نہ صرف ایک نیا قانون تیار کیا ہے بلکہ پہلے سے موجود این ...

Read More »

چترال میں پارٹی کارکن بلور خاندان کے ساتھ غم کی اس گھڑی میں برابر شریک ہے؍صوبائی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے یکہ توت پشاور میں اے این پی کے انتخابی جلسے میں دہشت گردی کے نتیجے میں پارٹی کے سینئر رہنما ہارون بلور سمیت پارٹی کے دیگر کارکنان کی قیمتی جانوں کی ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ فخر افغان باچا ...

Read More »

لیڈی ہیلتھ ورکرز گریڈ 5 سے گریڈ 11 اورسپروائزرز گریڈ 7 سے گریڈ 14 تک ترقی پانے کے اہل ہوں گے،وزیراعلی دوست محمدخان

پشاور۔نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا دوست محمد خان کا لیڈی ہیلتھ ورکرزکے لئے ملازمت میں ترقی کے مدارج کی منظوری دے دی ٗ ملازمتی سٹرکچر کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز گریڈ 5 سے گریڈ 11 اورسپروائزرز گریڈ 7 سے گریڈ 14 تک ترقی پانے کے اہل ہوں گے۔واضح رہے کہ صوبہ بھر میں اس وقت 12265 لیڈی ہیلتھ ورکرز گریڈ ...

Read More »

سب ڈویژن مستوج سے بڑی تعداد میں لوگوں کاجوق در جوق اے پی ایم ایل میں شامل ہونے کاسلسلہ جاری ہے۔وقاص احمد ایڈوکیٹ

آل پاکستان مسلم لیگ کے فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر محمد امجد کا بھاٸی چوھدری اسد اپنے مقامی ٹیم اے پی ایم ایل کے مرکزی وصوبائی قاٸدین کامران خان ،قاری سعداللہ اور خان محمد کے ہمراہ اپر چترال میں الیکشن کمپین میں مصروف ہیں اور سارے ضلعی اورمقامی نماٸندے بھی چوھدری اسد ...

Read More »
error: Content is protected !!