تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 12

Daily Archives: July 12, 2018

کتاب میں جو لکھا اُسے عدالت میں ثابت کرسکتی ہوں، ریحام

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور اپنی کتاب میں لکھے گئے واقعات کی سچائی کے متعلق مطمئن ہیں اور اللہ کو جواب دہ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ انہوں نے وہی باتیں کتاب میں لکھی ہیں جن ...

Read More »

راہ حق پارٹی کے امیدوار میدان میں موجود ہیں اور ایم ایم اے کے حق میں ان کا دستبردار ہونے کی خبر من گھڑت ہے؍اہل سنت والجماعت کے صدرحافظ خوش ولی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اہل سنت والجماعت چترال کے صدر حافظ خوش ولی نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل یا کسی اور سیاسی جماعت کے ساتھ کسی انتخابی اتحاد کے سلسلے میں بات چیت کا دروازہ مکمل طور پر بند ہوچکا ہے اوراہل سنت والجماعت کے حمایت یافتہ پاکستان راہ حق پارٹی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار ...

Read More »

بجلی کی دستیابی اور ٹرانسمیشن لائن کی درستگی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود

چترال(محکم الدین ) پٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے کہا ہے کہ عام انتخابات الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر سوفیصد عملدرامد کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی تاکہ آزادانہ ، منصفانہ اور غیر جانبدرانہ انتخابات ممکن ہوسکے۔ بدھ کے روز اپنے دفترمیں چترال پریس کلب کےصحا فیوں سے گفتگوکرتے ...

Read More »

صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد کو ممکن بنانے کے علاوہ ہمارا کوئی ایجنڈا نہیں ہے ۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر چترال اسد حمید خان

چترال(محکم الدین ) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال اسد حمید خان نے کہا ہے کہ صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد کو ممکن بنانے کے علاوہ ہمارا کوئی ایجنڈا نہیں ہے ۔ اس لئے پریذائڈنگ آفیسران کا بھی کوئی ایجنڈا نہیں ہونا چاہیے ۔ یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے ، جسے ہمیں بلا امتیاز اور غیر جانبدارانہ ...

Read More »
error: Content is protected !!