تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 13

Daily Archives: July 13, 2018

شاہ سلیم روٹ کے ذریعے چترال سے سیمنٹ، ادویات ، پھل، سبزی وغیرہ سنٹرل ایشیائی ریاست تاجکستان بھیجے جاسکتے ہیں/جعفراللہ / اویس جدون

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جشن شندور کے موقع پر چترال چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی مالی اور تکنیکی معاونت سے بزنس کانفرنس منعقد کی جس میں چترال اور گلگت بلتستان کے بزنس سے وابستہ شخصیات ، متعلقہ سرکاری محکمہ جات کے سینئر افسران، سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ چترال چیمبر آف کامرس ...

Read More »

نوٹ کو عزّت دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

میاں نوازشریف کا ’’ووٹ کو عزّت دو‘‘ کا نعرہ تو بَس ’’ایویں ای ‘‘ہے۔ بھلا ووٹ کو عزت دینے سے پہلے کس کا بھلا ہوا ہے جو، اب ہوگا۔ اصل عزت تو ہمیشہ ’’کرارے نوٹوں‘‘ کی رہی اور اب بھی ہے۔ سیانے کہہ گئے ’’جیدی کوٹھی دانے، اودے کَملے وی سیانے‘‘۔ یعنی پیسہ سارے عیب چھپا لیتا ہے اور عزت ...

Read More »

خواب اور سیاست ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میرے عام سے رسمی سوال پر اُس کے چہرے پر شعلے ناچنے لگے ‘منہ سے کف اور آنکھوں سے انگارے برسنے لگے ‘جذبات کی شدت سے فشار خون اِس قدر بڑھا کہ الفاظ پر اُس کی گرفت ختم ہونے لگی ‘اُس کے منہ سے گالیوں کا آبشار اُبل پڑا ‘گالیاں موسلا دھار بارش کی طرح بر س رہی تھیں‘ اب ...

Read More »

30 جولائی تک کسی سیاسی رہنما کو تنگ نہ کیا جائے‘ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 30 جولائی تک کسی بھی سیاسی رہنما کو تنگ نہ کیا جائے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کی سست روی کا شکار ہونے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے ...

Read More »

اے این پی تحصیل دروش کے دفتر میں شہید ہارون بلور اور دیگر شہدا کے لٸے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام

مورخہ 12 جولاٸی کو اے این پی تحصیل دروش کے دفتر میں شہید ہارون بلور اوردیگر شہدا کے لٸے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام دروش نے بھی بھرپور شرکت کی۔یاد رہے شہید ہارون بلور شہید بشیر بلور کے فرزند تھے اورعوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے PK-78 سے کنفرم کنڈیڈیٹ تھے۔عوامی نیشنل پارٹی ...

Read More »

اے این پی دروش کا ہارون بلور کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار، دہشتگردی کے سنگین واقعے میں ملوث افراد کو فوری گرفتارکرنے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی چترال ون کے انفارمیشن سیکرٹری اسمعیل مغل نے پشاور میں اے این پی کے کارنر میٹنگ میں خودکش حملے میں ہارون بلور کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں بہادر قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکیں۔۔ بلور فیملی کادہشت گردی کے خلاف جنگ میں لا زوال ...

Read More »
error: Content is protected !!