تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 14

Daily Archives: July 14, 2018

25۔جولائی ملک بھر میں اسلام پسند وں کی کامیابی اور سیکولر قوتوں کے سرنگوں کا دن ہوگا/مولاناعبدالاکبرچترالی،مولاناہدایت الرحمن

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) 25۔جولائی ملک بھر میں اسلام پسند وں کی کامیابی اور سیکولر قوتوں کے سرنگوں کا دن ہوگا جس دن پاکستان کے عوام اپنے ووٹوں کے ذریعے نہ صرف ازمائے ہوئے حکمرانوں کا احتساب کریں گے بلکہ ان کی جگہ دیانت دار ، اسلامی شعائر کے محافظ قیادت کو سامنے لائیں گے جوکہ اس مملکت خداداد میں ...

Read More »

ایم ایم اے، پی ایم ایل این ، پی ٹی آئی اور پی پی پی کے امیدوار وں نے یارخون، لاسپور،تورکھو اور تریچ سمیت اپر چترال کے بالائی علاقوں کا دورہ مکمل کردیا

چترال (ظہیر الدین/سید نذیر حسین شاہ سے) 2018ء کے الیکشن میں ایک دوسرے کے مدمقابل چار بڑی سیاسی جماعتوں ایم ایم اے، پاکستان مسلم لیگ (ن ) ، پی ٹی آئی اور پی پی پی کے امیدوار وں نے یارخون، لاسپور،تورکھو اور تریچ سمیت اپر چترال کے بالائی علاقوں کا دورہ مکمل کردیا۔یہ اتفاق کی بات ہے کہ ہفتے کی ...

Read More »

این اے ون اورپی کے ون چترال کے لئے اُمیدواروں کی انتخابی مہم زورشورسے جاری/جائزہ رپورٹ ،شاہ مرادبیگ

چترال (رپورٹ شاہ مرادبیگ)این اے ون اورپی کے ون چترال کے لئے اُمیدواروں کی انتخابی مہم زورشورسے جاری ہے۔این اے ون کے لئے ایم ایم اے کے سابق ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی،مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم این اے شہزادہ افتخارالدین ،پی پی پی کے سابق ایم پی اے سلیم خان ،پی ٹی آئی کے عبدالطیف ،ا ے این پی کے ...

Read More »

جائزہ رپورٹ ۔۔۔۔۔ چترال میں قومی اسمبلی کا تاج کس کے سر سجے گا۔۔۔۔ محکم الدین ایونی

انتخابات میں گنتی کے چند دن رہ گئے ہیں لیکن اس مرتبہ خلاف معمول صورت حال ایسی بنی ہے ۔ کہ کسی بھی پارٹی کی واضح کامیابی کے بارے میں بات کرنا انتہائی مشکل ہے ۔ لوگ مخمصے کا شکار ہیں ۔ جو جس پارٹی سے وابستہ ہے ۔ اُسی کی بہتر پوزیشن اُسے نظر آتی ہے ۔ پچھلے انتخابات ...

Read More »

خیبر پختونخوا بار کونسل کا پشاور ، بنوں اور کوئٹہ دھماکو ں پر شدید غم و غصہ اور اظہارِ ہمدردی

پشاور(پریلیز)خیبر پختونخوا بار کونسل کا وائس چیئر مین فدا محمد خان اور چیئرمین انتظامی کمیٹی ملک خالق داد اعوان نے پشاور، بنوں اور کوئٹہ بم دھماکوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور شہدا کیلئے دُعا مغفرت ، زخمیوں کی صحت یابی اور غم زادہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ عوام ...

Read More »

قصو راپنا نکل آیا۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOO تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیں کرتے ہیں تو میری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوں نے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے کیا بات ہے لوگ ان کے چنگل ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔خیر سگالی اور یک جہتی ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ہارون بلور شہید او ر21دیگر شہداء کے پسماندگان کے ساتھ ہمدردی کے لئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ پشاور اور بلور ہاؤس میں بلور خاندان سے تعزیت موجودہ نازک حالات میں فوجی قیادت کی طرف سے سیاسی قیادت کے ساتھ خیر سگالی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یک جہتی کا علامتی اظہار ہے اس قسم ...

Read More »

میٹرک پوزیشن ہولڈر ز طلباء و طالبات کے نام موصول ، جلد ہی نقد انعام اور اقراء ایوارڈ سے نوازیں گے۔ مولانا خلیق الزمان

چترال ( ارشاد اللہ شادسے ) مولانا خلیق الزمان خطیب شاہی مسجد چترال نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ محکمہ ایجوکیشن چترال سے موصولہ رپورٹ کے مطابق قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے نقد انعام اور اقراء ایوارڈ کیلئے میٹرک پوزیشن ہولڈر ز طلباء و طالبات گورنمنٹ سکولز اور پرائیوٹ سکولز ضلع چترال کیلئے مندرجہ ذیل ناموں کا ...

Read More »

انجام بھی رسوائی۔۔۔۔الیاس محمدحسین

سوشل میڈیا پر اس دنوں ایک طوفانِ بدتمیزی برپاہے کچھ لوگوں نے میاں نوازشریف کے حق اور کچھ نے مخالفت میں تمام حدیں پارکرلی ہیں جس کوکسی طور بھی مناسب قرارنہیں دیا جا سکتا۔ چندسال قبل میاں نوازشریف اور ان کے بچوں کے خلاف اس وقت ایک محاذ گرم ہوگیا جب پانامہ لیکس میں انکشاف کیا گیا کہ حکمران خاندان ...

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے غربت کے خاتمے کیلئے ایک بار پھر ملک بھر میں خصوصی سروے کا فیصلہ کیا ہے کہ مستحق افراد کا تعین کیا جاسکے

پشاور۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے غربت کے خاتمے کیلئے ایک بار پھر ملک بھر میں خصوصی سروے کا فیصلہ کیا ہے کہ مستحق افراد کا تعین کیا جاسکے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پانچ سال کے وقفے اور نئی مردم شماری کے اعدادوشمار کے اجراء کے بعد گھر گھر سروے کا فیصلہ کیا ہے ...

Read More »
error: Content is protected !!