تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 15

Daily Archives: July 15, 2018

نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری چترال میں ترقی اور خوشحالی کے تمام تشنہ خواہوں کوتعبیر دیں گے/سلیم خان ،حاجی غلام محمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی این اے ون چترال سے نامزداُمیدوارسابق ایم پی اے سلیم خان ،پی کے ون چترال سے امیدوارحاجی غلام محمد،اپرچترال کے صدرامیراللہ اوردیگرپارٹی جیالوں نے مستوج،چونئچ اورتورکہوکے مختلف علاقوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام کی طاقت پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے‘ عام انتخابات میں کامیابی عوام کا مقدرہوگی‘ نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری ترقی ...

Read More »

عشریت میں پی پی پی کے دیرینہ رہنما صابر جان نے اپنے سینکڑوں حامیوں کے ہمراہ ایم ایم اے میں شمولیت کااعلان

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) عشریت میں پی پی پی کے دیرینہ رہنما صابر جان نے اپنے سینکڑوں حامیوں کو لے کر اپنی پارٹی سے ہمیشہ کے لئے رشتہ ناطہ توڑ کر ایم ایم اے میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے آنے والے انتخابات میں علاقے کے پولنگ اسٹیشنوں میں اسے نمایان کامیابی دلانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ایم ایم ...

Read More »

سب ڈویژن مستوج کے عوام کو بجلی سے محروم رکھنا ایک گھناؤنے سازش کا نتیجہ ہے/سابق ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سے صوبائی اسمبلی کے سابق رکن اور پی پی پی کے سینئر رہنما سید سردار حسین شاہ نے اپر چترال کے علاقوں میں پیڈو کی طرف سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو بلا جواز اور ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی وافر مقدار کی دستیابی کے باوجود سب ...

Read More »

فوزیہ بی بی نے ضلعے کے طول وعرض میں اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ عام انتخابات میں ایم ایم اے چترال کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

چترال (نمائند ہ ڈیلی چترال نیوز) گزشتہ سینٹ الیکشن کے موقع پر پارٹی سے نکالی جانے والی سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی نے ضلعے کے طول وعرض میں اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل چترال کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اپنی حمایت سے وہ ...

Read More »

اپر چترال میں ناروا لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔ عید علی

گولین گول پاور ہاؤس میں 106میگاواٹ بجلی موجود ہونے کے باوجود اپر چترال میں 20 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوکے رہ گئی ہے جس کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے ان خیالات کا اظہار سماجی کارکن اور نائب ناظم ویلج کونسل پرواک عید علی نے اپنے ایک ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کی ترقی کے لئے آواز بلند کی ہے، جمائمہ افریدی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمائمہ افریدی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ انسانی حقوق کے لئے جدوجہد کی ہے اور ہمیشہ خواتین کی ترقی کے لئے آواز بلند کی ہے۔قبائلی ضلع خیبر کے تحصیل جمرود میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کے متعلق خواتین میں اگاہی پھیلانے کی غرض سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، ...

Read More »
error: Content is protected !!