تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 16

Daily Archives: July 16, 2018

ضلع بھر میں ان بچوں کو ویکسین پلائے جائیں گے جوکہ کسی وجہ سے گزشتہ مہم کے دوران رہ گئے ہوں؍ڈی ایچ او ڈاکٹراسراراللہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) محکمہ صحت چترال کے زیر اہتمام ‘ماں اور بچے کا ہفتہ ‘پیر کے دن سے شروع ہوگیا ہے جس کے دوران ضلع بھر میں ان بچوں کو ویکسین پلائے جائیں گے جوکہ کسی وجہ سے گزشتہ مہم کے دوران رہ گئے ہوں، پانچ سال تک کے عمر کی بچوں کو کیڑے مار ادویات دئیے جا نے ...

Read More »

اقبال حیات صدر فخر عالم جنرل سیکرٹری ڈرائیور یونین تحصیل چترال منتخب

چترال (نمائندہ ) تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق تحصیل چترال کے لیے اقبال حیات صدر اور فخرعالم جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہوئے ۔پریس ریلیز کے مطابق تحصیل مستوج کے لیے مرسلین تورکھو پہلے سے ہی صدر منتخب ہوچکے ہیں۔اس موقعے پر چترال تحصیل سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور برادری کے ...

Read More »

چترالی عوام 25جولائی کو شیر کے نشان کو ووٹ دیکر نواز شریف کا ساتھ دیں۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال/مسلم لیگ(ن) چترال کے انفارمیشن سیکرٹری اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال کے عوام سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے چترال کے لئے خدمات کو سراہتے ہیں،میاں محمد نواز شریف اور اُن کے خاندان کے ساتھ ہونے والے ناانصافیوں کو تسلیم کرتے ہیں اس کے علاوہ چترال میں نواز ...

Read More »

سوشل میڈیا سمیت تمام آئی ٹی ایپلی کیشنز کو زیادہ احتیاط سے ہینڈل کرنا ،انہیں معاشرتی بگاڑ کی بجائے تعمیر و ترقی کے اہداف کی طرف موڑنا ہو گا ؍کمشنر ملاکنڈ سیدظہیر الاسلام شا ہ

سوات(نامہ نگار)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سیدظہیر الاسلام شا ہ نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتیں ہماری عظیم قوم کو نقصان پہنچانے کیلئے شیطانی نیٹ ورک قائم کر چکی ہیں وہ اس ایٹمی طاقت کو اسلام کا آخری قلعہ سمجھتی ہیں پاکستان اور اسلام دشمنی میں وہ اس پورے خطے کو تباہ کرنے پر تلی ہیں لیکن تمام شعبہ ہائے زندگی ...

Read More »

الیکشن یا سلیکشن کی تیاریاں ۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ارضِ وطن ایک دفعہ پھر خونم خون، کے پی کے میں بلور خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ، خودکُش حملے میں ہارون بلوراپنے کئی ساتھیوں سمیت شہید ہوئے۔ پھر دو دِن بعد ہی جمعہ 13 جولائی کوکے پی کے ہی میں ایک اور بم دھماکہ ہواجس میں سابق وزیرِاعلیٰ اکرم خاں دُرانی بال بال بچے لیکن اُن کے پانچ ساتھی ...

Read More »
error: Content is protected !!