تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 17

Daily Archives: July 17, 2018

بانگ گاؤں یارخون میں 22خاندانوں نے پی پی پی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) بانگ گاؤں یارخون ویلی میں 22خاندانوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی اور آنے والے عام انتخابات میں ایم ایم اے کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔ منگل کے روز ایم ایم اے کے ضلعی صدر قاری عبدالرحمن قریشی ، جنرل ...

Read More »

چترال بھرمیں سیاسی گہماگہمی عروج پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر

چترال صوبہ خیبر پختونخواہ کے انتہائی شمالی حصے پر واقع ایک اہم ضلع ہے جوکہ ہندوکش کی پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے دامن میں واقع ہے ۔ ضلع چترال کا کل رقبہ14850 مربع کلومیٹر ہے جہاں قومی اسمبلی کے ایک اورصوبائی اسمبلی کے دونشست تھے۔ گذشتہ مردم شماری میں چترال کی آ بادی کوکم ظاہرکرکے اُس ...

Read More »

چترال میں پی ٹی آئی کے ساتھ آل پاکستان مسلم لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ خبر سوشل میڈیا میں چلاکر غلط فہمی پھیلانے کی کوشش ہے؍ورکروں کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال نے آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار برائے این اے۔1چترال ڈاکٹر امجد کے پی ٹی آئی کے بارے میں بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال میں پی ٹی آئی کے ساتھ آل پاکستان مسلم لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا سیاسی مفاہمت کی خود ساختہ ، ...

Read More »

مرغی زندہ فی کلو گرام 220 روپے فروخت کے احکامات جاری، کم وزن والے چکن کی گاڑی کو براڈم عشریت سے واپس کیا جاتا ہے؍ای سی ساجدنواز

چترال ( محکم الدین ) گولین ہائیڈل پاور سٹیشن کی مین ٹرانسمیشن لائن کے متاثرین نے ضلعی انتظامیہ چترال اور پراجیکٹ ڈائریکٹر سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ اُن کے نقصانات کے معاوضوں کی ادائیگی میں مزید تاخیر نہ کیا جائے ، کیونکہ وہ مزید انتظار کے متحمل نہیں ہیں ۔ جن کا وہ گذشتہ دوسالوں سے انتظار ...

Read More »

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کو 25جولائی 2018تک معطل کر ددینے کے احکامات کی توثیق کر دی

پشاور ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کی پیروی کرتے ہوئے حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کو 25جولائی 2018تک معطل کر ددینے کے احکامات کی توثیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے تمام بلدیاتی ادارے (چےئرمین/وائس چےئرمین/ڈسٹرکٹ کونسل /ٹاؤن کمیٹی، مےئر/ڈپٹی مےئر، میٹر و پولٹن/میونسپل کارپوریشن ، چےئرمین/وائس چےئرمین، میونسپل کمیٹی ، نائب ...

Read More »
error: Content is protected !!