تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 19

Daily Archives: July 19, 2018

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی دو وکٹیں اڑا دیں،عیداللہ شامیرسنگوراورفدالرحمن لاوی اپنے خاندانوں سمیت پی پی پی میں شامل

چترال (نامہ نگار)پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی دو وکٹیں اڑا دیں، پاکستان تحریک انصاف کے سرگرام رکن عیداللہ شامیرسکنہ سنگوراورفدالرحمن سکنہ لاوی دورش نے اپنے خاندانوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی باقاعدہ شمولیت کااعلان کردیا۔جمعرات کے روزپی پی پی کے ضلعی دفترمیں پاکستان تحریک انصاف کے اہم ورکر عیداللہ شامیرنے ضلعی عہدداروں سے ملاقات کے بعدپی پی پی میں شمولیت کااعلان ...

Read More »

سیلابی ریلے نے دریائے اشکومن کا بہاو روک دیا، سڑک بند، مقامی آبادی محفوظ مقامات پر منتقل

غذر (دردانہ شیر+نیوزبائی پامرٹائمز) اشکومن کے گاؤں بدصوات میں گلیشیر کا ایک بڑا حصہ دریا میں گرنے سے دریائے اشکومن بند ہوگیا ہے اب تک کے اطلاعات کے مطابق ایک کلومیٹر لمبی جھیل بن گئی ہے جو کہ کسی بھی وقت ٹوٹ جانے کا خطرہ موجود ہے بدصوات گاؤں میں دو درجن سے زائد ہائشی مکانات جھیل میں ڈوب گئے ...

Read More »

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی طرف بکرآبادکے مقام پر غیر قانونی ٹیکس کی وصولی کی تحقیقات کی جائے ،صدرتجاریونین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) تجاریونین چترال کے صدر شبیر احمد اور آل پولٹری سپلائرز ایسوسی ایشن کے صدر فاروق زرین نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے پولٹری پر ٹیکس عائد کرنے کے خلاف ہڑتال کو جاری رکھنے کے فیصلے پر کاربند رہتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چترال اور صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ بکرآباد کے مقام پر ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔آنے والی حکومت کا خاکہ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

پاکستان میں 25جولائی کے بعد آنے والی حکومت کا خاکہ ( Sketch) تیا ر ہوچکا ہے کپیٹل ہل (Capital Hill) ،وائٹ ہاؤ س اور آب پارہ میں اس کا مسودہ بھی لکھا جاچکا ہے نمایاں خد وخال واضح ہوچکے ہیں البتہ خاکہ میں رنگ بھرنے کیلئے پس پردہ سودے بازی ہورہی ہے ’’ کچھ لو کچھ دو‘‘ کے اصول پر ...

Read More »

قوم پھر ’’نظریۂ ضرورت‘‘ کی گرفت میں۔۔۔۔پروفیسرمظہر

معصوم عن الخطا تو کوئی بھی نہیں۔ انسان فانی اور خطا کا پُتلا جس سے غلطی سرزَد ہو جاناعین ممکن لیکن جو مرکب الخطا ہو ؟۔ جو اپنی غلطی کو سدھارنے کو تیار نہ ہو، جس کے قول وفعل میں بعد المشرقین ہو، جس کی خود ستائی، خودنمائی اور نرگسیت اپنی انتہاؤں کو چھو رہی ہو، جو ضدّی اور ہٹ ...

Read More »

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

الیکشن 2018ء کے نتائج رزلٹ ٹرانسمیشن سروس کے ذریعے بھیجنے کے معاملے پر نادرا کی ٹیمیں آر ٹی ایس ایکٹیویٹ کرنے آج سے ریٹرننگ افسران کے دفاتر جائیں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پریزائیڈنگ اور سینئر پریزائیڈنگ افسران کو اسمارٹ فونز پر آر ٹی ایس سافٹ ویئر دیا جائے گا، سافٹ ویئر منسلک کرنے کا سلسلہ 21 جولائی تک مکمل کرلیا ...

Read More »
error: Content is protected !!