تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 01

Daily Archives: August 1, 2018

لٹکوہ کے گاؤں منور میں رحمت یار ولد دوست عالم نے پستول سے فائر کرکے بیوی کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال سے 70کلومیٹر دور لٹکوہ کے گاون منور میں مسمی رحمت یار ولد دوست عالم نے پستول سے فائر کرکے بیوی کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ پولیس تھانہ لٹکوہ کے مطابق رحمت کےولدنے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا۔ کہ ان کے بیٹے اور بہوکے مابین کبھی تلخی اور جھگڑا نہیں دیکھا ...

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں نئے چہروں کی آمد

2018کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے کئی نئے امیدوار خیبر پختونخوا اسمبلی کا حصہ بنیں گے ان تمام منتخب نئے امیدواروں نے اسمبلی میں پہنچ کر عوام کی خدمت کرنے کا عزم کیا ہے۔ کامران بنگش خیبر پختونخوا اسمبلی میں تبدیلی آنے والی ہے درجنوں نئے چہرے صوبائی اسمبلی کی زینت بنیں گے، پشاور سے پبلک سروس کمیشن کا ...

Read More »

نوشہرہ: گلوکارہ ریشم کا شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل

نوشہرہ پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم فائد خان فرار ہوگیا ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی بہن کی رپورٹ پر درج کرلیا گیا ہے۔پشتو گانوں کی معروف گلوگارہ اور سٹیج اداکارہ ریشم کو نوشہرہ کلاں میں  مبینہ طور پر اپنے شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔نوشہرہ پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم فائد خان فرار ...

Read More »

چترال یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم کی ترقی کے لئے بنیاد فراہم کرتی ہے جس کے ثمر سے چترال بھر کے عوام بالواسطہ اور بلاواسطہ دونوں طرح سے فیضیاب ہوتے رہیں گے/بی بی فوزیہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) 2013ء کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر خواتین کی خصوصی نشست پر ایم پی اے بننے والی بی بی فوزیہ نے کہا ہے کہ بحیثیت ممبر رکن اسمبلی اور حزب اقتدار پارٹی سے تعلق رکھنے کی وجہ سے انہوں نے تعلیم، صحت اور ابنوشی کے منصوبوں پر سب سے ذیادہ توجہ ...

Read More »

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کے طالب علم کا اعزاز،کلاس دہم کے زوہیب علی سکنہ ریشن نے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی 

چترال (نامہ نگار ) اے کے یو بورڈ کے امتحانات میں آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کے طالب علم زوہیب علی نے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ آغا خا ن ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کا مجموعی نتیجہ 98فیصد رہا۔ گزشتہ دنوں آغا خان یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ نے سالانہ امتحان کے نتائج کا باقاعدہ اعلان ...

Read More »

پرویز خٹک وزیرِ داخلہ، عاطف خان کو وزیرِاعلیٰ بنانے کا امکان

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کو وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے پرویز خٹک کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کے لیے تیار کر لیا ہے، پرویز خٹک وفاقی وزیرِ داخلہ ہو سکتے ہیں۔ذرائع ...

Read More »
error: Content is protected !!