تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 02

Daily Archives: August 2, 2018

’’ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‘‘۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

یوم شہدائے پولیس پر پولیس فورس کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتی خاص تحریر جیسا کہ پاک فوج کے جوان سرحدوں کی حفاظت اور ملک دشمن عناصرسے جنگ کے دوران جام شہادت نوش کرکے تاریخ میں امر ہوجاتے ہیں ، اسی طرح وطن عزیز کے اندر عوام کے جان ،مال اور عزت وآبرو کے تحفظ کے لئے قائم ...

Read More »

الیکشن2018 سنی و اسماعیلی عوام نے فرقہ ورانہ تعصب دفن کر دیا۔ رضیت با اللہ

دروش ( جہان زیب) دروش ہدیتہ الھادی پاکستان کے صدر و نائب صدر ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا رضیت با اللہ نے اپنی اخباری بیان میں چترالی عوام کا شکریہ ادا کیا کہ الیکشن 2018 میں چترالی عوام نے سنی ، اسماعیلی تعصب سے بلا تر ہو کر اپنے اپنے پارٹی نظریے کے تحت ووٹ دیے ۔ سنی اکثریتی علاقوں ...

Read More »

پرامن الیکشن کے انعقاد پرڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر،ضلعی انتظامیہ ،چترال سکاؤٹس ،چترال پولیس کا بھی شکریہ اداکرتے ہیں/سلیم خان ،حاجی غلام محمد

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے الیکشن 2018کیلئے نامزد امیدوار سلیم خان اور حاجی غلام محمد نے اُن تمام ووٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ جنہوں نے گذشتہ الیکشن میں اپنا حق رائے دہی اُن کے حق میں استعمال کیا ۔ اور اُن پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ۔ جس کی وجہ ...

Read More »

ذر لنک روڈ کے تعمیر کا ٹھیکہ حاصل کرنے ولا ٹھیکدار کا م ادھورا چھوڑ کر فرار

غذر(بیورو رپورٹ)غذر لنک روڈ کے تعمیر کا ٹھیکہ حاصل کرنے ولا ٹھیکدار کا م ادھورا چھوڑ کر فرار رابطہ سٹرک کا ملبہ لوگوں کے کھیتوں میں پھینک کر ٹھیکدار نے کام بند کردیا سینگل میں لنک روڈ گل شیر ہاؤس تا عرفان ہاؤ س کی تعمیر کے دوران نہ صرف ٹھیکدار نے ملبہ لوگوں کے کھیتوں میں پھینک دیا بلکہ ...

Read More »

ماہ اگست شروع ہوتے ہی بچوں میں یوم آزادی کے جشن کی تیاریاں شروع

چترال ( محکم الدین ) ماہ اگست شروع ہوتے ہی بچوں میں یوم آزادی کے جشن کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ۔ بعض بچے تو یکم اگست کو ہی سبز ہلالی جھنڈیاں لہرا کر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر ماحول کو گرمانے کا آغاز کیا ہے ۔ ابھی تو یوم آزادی میں 13دن باقی ہیں ۔ ...

Read More »
error: Content is protected !!