تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 03

Daily Archives: August 3, 2018

مذہبی سیاست اور موجودہ حکومت سے توقعات ۔۔۔۔ تحریر : محکم الدین 

الیکشن 2018 کے جو نتائج چترال میں سامنے آئے وہ کوئی غیر متوقع نہیں تھے ۔ 2002 میں جب پہلی مرتبہ مذہبی جماعتوں کا اتحاد بنا ۔ تو ایم ایم اے کو ناقابل یقین کامیابی ملی ۔ بعد میں جب مذہبی جماعتوں نے انفرادی حیثیت سے الیکشن لڑنے کی کو شش کی ۔ تو اُنہیں بُری طرح ناکامیوں کا سامنا ...

Read More »

ماں کے دودھ کا اشرف المخلوقات کے لیے خدا کاخاص تحفہ ہے،اس کے بغیرصحت مندمعاشرے کاخواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوسکتاہے/ڈی ایچ او ڈاکٹراسراراللہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)جمعرات کے روزڈی ایچ اوآفس چترال میں یونیسف کی تعاون سے ماں اوربچے کی غذائی قلت کوختم کرکے صحت کوبہتربنانے ،اورماں کے دودھ کی افادیت کے متعلق آگاہی پھیلانے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ضلع بھر میں ہونے والے پروگرامات کی شیڈول ترتیب دی گئی۔اجلاس سے ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹراسراراللہ،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال ...

Read More »

سانپ، سیڑھی کا کھیل ۔۔۔۔۔پروفیسرمظہر

قوم خوش کہ جمہوریت پٹری پر چڑھ چکی،جمہوریت کا نخلِ نوخیز ’’ووٹ‘‘ کی آبیاری سے تَن آور پیڑ میں ڈھلنے لگا اور ووٹ کی عزت ہونے لگی۔ تاریخِ پاکستان میں پہلی بار تواتر سے تیسرے انتخابات خوش کُن مگر کڑوا سچ یہی کہ ووٹ کو پہلے کبھی پرکاہ برابر حیثیت دی گئی نہ اب۔ اِس حقیقت سے انکار ناممکن کہ ...

Read More »

چترال میں دودھ کی لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج آنے تک دودھ اور اس کے مصنوعات کے استعمال سے گریز کریں؍ڈی ایف سی فضل باری

چترال ( ظہیر الدین سے ) ڈی ایف سی چترال فضل باری نے چترال بازار میں متعدد مقامات پرکھلے دودھ فروشوں کے دکانوں کا معائنہ کیا جہاں دودھ اور اس کے مختلف مصنوعات گزشتہ کئی مہینوں سے فروخت کئے جاتے ہیں اور عوام میں اس دودھ کی اصلیت کے بارے میں شکوک وشبہات جنم لے رہے تھے۔ ڈی ایف سی ...

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے عاطف خان کا نام فائنل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے لیے عاطف خان کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کیلئے پرویز خٹک اور عاطف خان کے درمیان مقابلہ تھاتاہم اب پارٹی چیئرمین نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے قائد ایوان کیلئے عاطف خان کا نام فائنل کرلیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک ایک قومی اور ایک صوبائی نشست پر ...

Read More »

وزارت عظمیٰ کیلئے امیدوار ن لیگ سے لانے کا اعلان

ہم خیال جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) میں وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار مسلم لیگ نواز، اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متحدہ مجلس عمل سے لانے کا اعلان کردیا گیا۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما شیری رحمان نے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ...

Read More »
error: Content is protected !!