تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 04

Daily Archives: August 4, 2018

انتخابات اور تبدیلی کی لہر ۔۔۔۔۔تحریر: ناہیدہ سیف ایڈوکیٹ

شکر ہے بہت سارے ابہام کے باوجود ملک میں انتخابات ہو گئے کچھ افسوسناک واقعات بھی ہو ئے تاہم یہ اطمینان والی بات ہے کہ ملک میں ایک اور جمہوری دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور تبدیلی کے ساتھ ایک نئی پارلیمنٹ دیکھنے کو ملے گی اور اس پارلیمنٹ کا روح رواں ہو گا جناب عمران خان،وفاق کے ...

Read More »

سابق صوبائی وزیر اطلاعات سعدیہ دانش نے ضلع دیامر میں بچیوں کے سکولوں میں گذشتہ رات لگائی گئی آگ کی شدید مذمت

گلگت(پ،ر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات و سابق صوبائی وزیر اطلاعات سعدیہ دانش نے ضلع دیامر میں بچیوں کے سکولوں میں گذشتہ رات لگائی گئی آگ کی شدید مذمت کرتے ہیں سکولوں پر آگ لگانا قابل مذمت ہے ملوث افراد کے خلاف فوری طور پر کاروائی کرتے ہوے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے سکولوں میں آگ لگا ...

Read More »

ماں کے دودھ میں جراثیم کو مارنے والے اجزا ہوتے ہیں، یہ ایسے اجزا ہیں جوماں کے جسم کے اندر پیدا ہوتے ہیں/ڈی ایچ اوڈاکٹراسراراللہ 

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ہفتے کے روزڈی ایچ اوآفس چترال میں یونیسف کی تعاون سے بریسٹ فیڈنگ کے حوالے سے ایک سمینارمنعقدہوئی ۔جس میں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال کے ڈاکٹرز،نرسزاوردیگرفیمل اسٹاف کثیرتعدادمیں شرکت کی۔سمینارسے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹراسراراللہ، کوارڈینٹر ایل ایچ ڈبلیو پروگرام ڈاکٹرارشاد احمد، ڈاکٹرضیاء اللہ،آغاخان ہیلتھ سروس چترال پاکستان کے پروگرام افیسرقدرالیساء،ڈبلیوایم او ڈاکٹرشہناز،یونیسف کے نمائندے ظفراحمد،ڈسٹرکٹ ...

Read More »

چترال پومیں پولیس دہشت گردی سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ عوام کی جان ، مال اور ابرو کے حفاظت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے/ڈی پی اوچترال فرقان بلال

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال میں یوم شہدائے پولیس اس عزم کے ساتھ منائی گئی کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ عوام کی جان ، مال اور ابرو کے حفاظت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور تن من دھن کی قربانیوں کا سفر جاری رکھا جائے گا تاکہ وطن عزیز میں امن و سکون کی ...

Read More »

ا گلے سال منعقد ہونے موالے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ابھی سے کام شروع کرنے کی ضرورت ہے/سیلم خان 

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ہفتے کے روزچترال میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدراور سابق ممبرصوبائی اسمبلی سیلم خان کے زیرصدرات مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جس میں سینئرنائب صدرشریف حسین،علماء ونگ کے ضلعی صدرممتازعالم دین قاری نظام الدین، جنر ل سیکرٹری علماء ونگ قاری خلیل احمد،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد،سب ڈویژن چترال کے صدرعالم زیب ایڈوکیٹ،جنرل سیکرٹری صمدشاہ ،اپرچترال کے صدرسابق ناظم ...

Read More »

چلاس میں رات گئے نامعلوم افراد نے تعلیمی اداروں میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد املاک کو آگ لگانے کے بعد فرار

چلاس میں رات گئے نامعلوم افراد نے تعلیمی اداروں میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد املاک کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق، چلاس شہر میں واقع گرلز سکول رونئی، گرلز سکول تکیہ میں توڑ پھوڑ اور بارودی مواد کے دھماکے کئے گئے جبکہ ہوڈر اور تھور میں واقع گرلز سکول میں علم دشمن عناصر نے آگ ...

Read More »

موری لشٹ میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری قحط سے ڈیڑ ھ سو متاثر گھرانوں نے حکومت کی بے حسی پر شدید افسوس اور مایوسی کا اظہا ر

چترال (نمائندہ   ) بارش نہ ہونے کی وجہ سے کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں موری لشٹ میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری قحط سے ڈیڑ ھ سو متاثر گھرانوں نے حکومت کی بے حسی پر شدید افسوس اور مایوسی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کو ہماری ضرورت نہیں تو ہمیں سرحد پار افغانستان نقل مکانی ...

Read More »
error: Content is protected !!