تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 05

Daily Archives: August 5, 2018

چیف جسٹس صاحب ایک نظر ادھر بھی

  بشیر حسین آزاد۔۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے قوت فیصلے کو داد ہو کہ آپ نے کئی ایسے فیصلے کیے جو تاریخ ساز ہیں ۔ان کی اس جرات اور قوت فیصلے سے مظلوموں ،مقہوروں اور محروموں کی داد رسی ہوتی ہے ۔۔انصاف میں قوم کی احیا ء ہے اور انصاف ہی زندگی ہے ۔۔چیف جسٹس آف پاکستان نے جب ...

Read More »

گلگت بلتستان میں قیام امن کے لئے پولیس کا بہت اہم کردار رہا ہے ،سابق وزیر آعلی سید مہدی شاہ اور صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش

گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ سابق وزیر آعلی سید مہدی شاہ اور صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان پولیس فورس کے شہدا کو خراج عقیدت اور ہر دم اندرونی خطرات اور دہشتگری کے خلاف لڑنے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش ...

Read More »

عمران خان کا وفاقی کابینہ مختصر رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان نے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد وفاقی کابینہ کا حجم بھی مختصر رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پہلے مرحلے میں 15 سے 20 وزرا کی کابینہ تشکیل دیں گے۔کفایت شعاری و سادگی کے اعلان کے بعد عمران خان نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، ابتدا میں وفاقی ...

Read More »
error: Content is protected !!