تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 06

Daily Archives: August 6, 2018

چترال کے سب سے قدیم اور مصروف ترین بازار میں بجلی کے ٹرانسفارمر میں معمولی خرابی کی وجہ سے سارا دن بجلی بند رہا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) پیر کے روز چترال کے سب سے قدیم اور مصروف ترین بازار میں بجلی کے ٹرانسفارمر میں معمولی خرابی کی وجہ سے سارا دن بجلی بند رہا جس سے دکانداروں اور سودے کے لئے آنے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا اور دکاندار پیسکو کے اہلکاروں کی منتیں کرتے کرتے تھک گئے جبکہ ایریئے ...

Read More »

شدید گرمی کے باعث خیبرپختونخوا کے سرکاری اور نجی سکولز مزید 10 دنوں کےلئے بند

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان نے شدید گرمی کے پیش نظر سرکاری اور نجی دونوں سطح پر پرائمری اور مڈل سکولوں میں کل سے 10 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ سپیشل سیکرٹری برائے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ارشد خان کے مطابق نگران وزیراعلیٰ نے یہ اعلان معمول سے ہٹ کر گرمی کی شدت میں ...

Read More »

پی ٹی ائی چترال کے رہنما رضیت با اللہ سے لا تعلقی کا اظہار ایک باقاعدہ تحریری بیان کے زریعے

چترال/ پاکستان تحریک انصاف چترال کے ضلعی صدر عبد الطیف او ر جنرل سیکرٹری اسرار الدین نے پی ٹی ائی چترال کے رہنما رضیت با اللہ سے لا تعلقی کا اظہار ایک باقاعدہ تحریری بیان کے زریعے کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں پی ٹی ائی دروش کے سینئر رہنماؤں اور ورکروں نے متفقہ طور پر ضلعی قیادت ...

Read More »

ضلع چترال سے جانوروں کو دوسرے اضلاع چوری چھپے سمگلنگ کے باعث اب سے چترال میں گوشت کی قلت پیدا ہوگئی ہے؍قاری جمال عبدالناصر

چترال(نامہ نگار)ممتازعالم دین سماجی کارکن قاری جمال عبدالناصرنے ایک اخباری بیان میں ضلع کے اہم مسلے کی جانب ضلعی انتظامیہ کوتوجہ دلاتے ہوئے کہاہے کہ ضلع چترال سے جانوروں کو دوسرے اضلاع چوری چھپے سمگلنگ کے باعث اب سے چترال میں گوشت کی قلت پیدا ہوگئی ہے اگر ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او او رکمانڈنٹ چترال سکاوٹس کے بھر پور ...

Read More »

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی کی بدولت اُس کے حصے میں آنے والی خواتین مخصوس نشستوں سے چترال کو محروم نہ رکھا جائے؍سفینہ بی بی

چترال ( محکم الدین ) بونی سے پاکستان تحریک انصاف کی معروف خاتون رہنما آواز خواتین ڈسٹرکٹ اسمبلی چترال کی سپیکر و چیئر پرسن ویمن ڈویلپمنٹ چترال سفینہ بی بی نے قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان و صوبائی قیادت سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی کی بدولت ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال میں سنٹر فار ریسرچ اینڈ سیکورٹی اسٹڈیز کے تعاون سے طلباء وطالبات کی استعداد کار کو بڑہانے کی ایک ورکشاپ 

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) یونیورسٹی آف چترال میں سنٹر فار ریسرچ اینڈ سیکورٹی اسٹڈیز کے تعاون سے طلباء وطالبات کی استعداد کار کو بڑہانے کی ایک ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں یونیورسٹی اور پوسٹ گریجویٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز کے طلباء وطالبات نے حصہ لیا جس کا موضوع “پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام”تھا۔ اس ورکشاپ کا مقصد اسٹوڈنٹس میں ...

Read More »
error: Content is protected !!