تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 07

Daily Archives: August 7, 2018

صفورہ دخترروزیمان نے امتحانی نتائج سے دل برداشتہ ہوکربیلپھوک گاؤں کے پل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال ایک سٹوڈنٹ نے جان دے دی ۔موغ گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والی صفورہ دخترروزیمان نے بھی امتحانی نتائج سے دل برداشتہ ہوکربیلپھوک گاؤں کے پل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکودریاکی لہرو ں کے حوالے کیا۔ریسکیو1122نے وا قعے کے بعدلاش کی تلاش شروع کی۔اورریسکیو1122کے غوطہ خوروں نے بہت کوشش کی تاہم لاش برآمدنہ ہوسکی۔امتحا ن کے ...

Read More »

ضلع ناظم نے چوبیس گھنٹوں کے اندر موری لشٹ کو پانی کی فراہمی کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کردی

ضلع ناظم مغفرت شاہ نے موری لشٹ کی پانی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے کے لئے ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مقا می حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ان کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ابپاشی اور ابنوشی کے لئے پانی دستیاب کرنے کی ہدایت کردی تاکہ علاقے کے عوام کو فوری ریلیف مل سکے۔ ...

Read More »

مخالفین مجھے نقصان پہنچانے اور میرے زاتی معاملات میں بلا جواز دخل اندازی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ؍ڈاکٹرشہزادہ فیض الملک جیلانی

چترال (نامہ نگار)ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال بونی ڈاکٹر شہزادہ فیض الملک جیلانی نے کہاہے کہ میڈیا کے زریعے میں دی سی چترال ،ڈی پی او چترال اور دوسرے متعلقہ حکام کے نوٹس میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ گزشتہ کچھ عرصے سے مخالفین مجھے ہراسان کرنے کے ساتھ مجھے نقصان پہنچانے اور میرے زاتی معاملات میں بلا جواز ...

Read More »

سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کا انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان چترال کے دو مختلف علاقوں میں طالب علموں کے لئے جان لیوا ثابت

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کا انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان چترال کے دو مختلف علاقوں میں طالب علموں کے لئے جان لیوا ثابت ہوا اور ایک طالب علم نے خود کشی کرلی جبکہ دوسرے نے اپنے آپ کو خودکار بندوق سے فائر کردیا مگر ان کی جان بچ گئی جس پر انہیں ...

Read More »

محکمہ فوڈ نے پرچون فروشوں کو ڈیجیٹل ترازو رکھنے اور تول کر چکن فروخت کرنے کا پابند بنانے میں ابھی کامیابی حاصل نہیں کرسکی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) محکمہ فوڈ نے چکن کی قیمت کو نیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے چکن کی فی کلوگرام کی قیمت کو 160روپے کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب ہوگئی ہے لیکن پرچون فروشوں کو ڈیجیٹل ترازو رکھنے اور تول کر چکن فروخت کرنے کا پابند بنانے میں ابھی کامیابی حاصل نہیں کرسکی ہے ...

Read More »

پی ٹی آئی رہنماشہزادہ آمان الرحمن پارٹی کے نائب صدارت سے مستعفی،بطورکارکن پارٹی کے لئے کام کرنے کا فیصلہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے نائب صدر شہزادہ امان الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا میرا وژن تھا اور میں رب ذولجلال کا شکر ادا کرتا ہوں کہ 25جولائی کے عام انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل ہوئی ہے جس کے نتیجے میں نیا پاکستان کا صبح طلو ع ہونے والا ...

Read More »

ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج سے شروع، لنڈی کوتل میں عمائدین کا پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان

خیبر پختونخواہ سمیت ملک بھر میں پولیو  کے خاتمے کی مہم آج سے شروع ہورہی ہے جو تین تین دن تک جاری رہے گی۔دوسری جانب قبائلی ضلع خیبر کے لنڈی کوتل سلطان خیل قبیلے کے افراد نے پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا موٗقف ہے کہ ان کے علاقوں میں بجلی کی انتہائی لوڈ شیڈنگ ہے ...

Read More »

چترال شہر کیلئے زندہ مرغی فی کلو نرخ 160روپے مقرر، ڈی ایف سی چترال

چترال (نمائندہ )‌ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری کے دفتر سے ہفتہ وار جاری نرخ نامے کے مطابق چترال شہر کیلئے مرغی کی نئی قیمت مقرر کی گئی ہے . چکن زندہ ایک ہزار گرام پرچون کی قیمت 160روپےاور تھوک 142 روپے مقرر کی گئ ہے . اورعوام کو سرکاری نرخ‌پر چکن خریدنے کی تلقین کے ساتھ پرچون فروشوں‌کو ایک ...

Read More »

تورکہو ریچ سے تعلق رکھنے والی طالبہ صالحہ رحمت نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی

تورکہو /تورکہو ریچ سے تعلق رکھنے والی طالبہ صالحہ رحمت دختر رحمت وزیر نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کی ہے. مقامی پولیس نے لوکل میڈیا کو بتایا کہ طالبہ چترال کے ایک گورنمنٹ کالج میں‌فسٹ ائیر کی اسٹوڈنٹ تھی، انکی عمر تقریبا اٹھارہ برس تھی. انھوں‌نے فسٹ ائیر کے رزلٹ آوٹ ہونے کے بعد نمبر ...

Read More »
error: Content is protected !!