تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 09

Daily Archives: August 9, 2018

خشک سالی کی وجہ سے ضلع کے طول وعرض میں عوام میں شدید اضطراب میں ہیں۔ڈپٹی کمشنر چترال خورشیدعالم محسود

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم کے زیر صدارت منعقدہ ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس میں ضلعے کے اندر امن وامان کی صورت حال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہاں دوسرے علاقوں کی نسبت سے امن وامان کو خطرہ لاحق نہیں ہے جہاں مسلک کے لحاظ سے ہم آہنگی پائی ...

Read More »

موڑکھوتھانے کے حدودمیں چترال سکاوٹس کے جوان الطاف خان ساکنہ بونی ڈوک نے دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) موڑکھو تھانے کے حدود میں واقع گاؤں کوشٹ میں ایک نوجوان کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا جہاں چترال سکاوٹس کے جوان الطاف خان ولد مرزا خان ساکنہ بونی ڈوک نے دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ موڑکھو تھانے کے اہلکار کے مطابق الطاف خان گچ لشٹ کوشٹ میں واقع اپنے رشتہ دار ...

Read More »

شیشی کوہ روڈ اور شاگرام روڈ کو جمعہ کے دن تک کھول دئیے جائیں گے؍ ایکسئین انجینئر مقبول اعظم 

چترال (ڈیلی چترال نیوز) سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایکسئین انجینئر مقبول اعظم نے جمعرات کے روز تورکھو شاگرام اور پرواک سمیت دوسرے متاثر ہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں سڑک سیلاب کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی تھی۔ انہوں نے پرواک روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دینے کے بعد ہیوی مشینیری کے ...

Read More »

14اگست یوم آزادی پاکستان مبارک۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

خدا کرے میری ارضِ پاک پر اترے                  وہ فصل   گل  جسے اندیشہ خزاں نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں            یہاں خزاں کو گذرنے کی بھی مجال نہ ہو 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے ...

Read More »

کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا وزیر زادہ کو صوبائی کابینہ میں شامل کرکے چترال کے ساتھ مزید احسان کیا 

چترال( نمائندہ ڈیلی چترال) ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال و چیئرمین ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام(اے وی ڈی پی) رحمت الہی و بورڈ آف ڈائریکٹرز ظہیر الدین ، محکم الدین و غیرہ نے قائد تحریک انصاف و نامزد وزیر اعظم پاکستان عمران خان و نامزد وزیر اعلی صوبہ خیبر پختونخوا محمود خان سے پرزور مطالبہ کیا ہے۔ کہ کالاش قبیلے سے ...

Read More »

زرگراندہ کے رہائشی فرید احمدانٹرمیڈیٹ کے امتحان میں کم نمبر آنے پر دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا آپ خاتمہ کردی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں کم نمبر آنے پر دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا آپ خاتمہ کرنے کا چوتھا واقعہ جمعرات کے روز چترال ٹاؤن کی جدید رہائشی بستی زرگراندہ میں پیش آیا جہاں فرید احمد ولد اکبر خان نے پستول سے اپنے کمرے میں اپنی کنپٹی پر فائر کردی جسے قریب ہی واقع ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ...

Read More »

یارخون وادی کے ڈیزگ کے مقام پر سیلابی ریلے نے سڑک کو کئی سو میٹر تک بہا لے گئی ہے جس سے اپر یارخون اور بروغل کارابطہ منقطع

چترال (ڈیلی چترال نیوز) بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چترال کے پہاڑی علاقوں میں موسم کی پہلی موسلا دھار بارش کے نتیجے میں شیشی کوہ ، مداک لشٹ ، پرواک، میراگرام نمبر دو، یارخون ڈیزگ، کھوتان لشٹ، اجنوگول اور شاگرام میں سیلابی ریلے نے گندم کی تیار فصلوں، باغات اور سڑکوں کونقصان پہنچایا اور شاگرام پل بھی دریامیں بہہ ...

Read More »

غذر،پھنڈر اور غذر کے بالائی علاقوں میں گندم کی سخت قلت پر عوام گندم کے دانے دانے کے لئے ترس رہے

غذر/پھنڈر اور غذر کے بالائی علاقوں میں گندم کی سخت قلت پر عوام گندم کے دانے دانے کے لئے ترس رہے مگر حکومت کو کوئی احساس تک نہیں اس حوالے سے کئی بار محکمہ سول سپلائی کے نوٹس میں یہ بات لانے کے باوجود بھی ان کو کوئی احساس تک نہیں اور روز اخبارات میں گندم کی قلت کے حوالے ...

Read More »

گاہکوچ اور اس کے مضافاتی پکنک پوائنٹس۔۔۔۔۔امیرجان حقانی

گاہکوچ ضلع غذر کا سٹی ایریا ہے۔گلگت شہر سے گاہکوچ تک 70کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔سرکار کے تمام مرکزی محکمے گاہکوچ میں ہی ہیں۔گاہکوچ کے دائیں بائیں درجنوں پکنک پوائنٹس ہیں جہاں زندگی کی تمام فطری خوبصورتیاں موجود ہیں۔گاہکوچ سے 17کلومیٹر کے فاصلے پر ہوپر نامی جگہ ہے ۔یہ ایک مختصر سی جگہ ہے۔ ہوپر گارڈن کے نام سے ایک ہوٹل ...

Read More »

صاف چلی، شفاف چلی ۔۔۔۔۔۔پروفیسرمظہر

بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد جب انتہائی جذباتی ماحول میں آصف زرداری نے ’’پاکستان کھپے‘‘ کا نعرہ بلند کیاتو اطراف وجوانب سے اِس کی تحسین کی گئی اور قوم نے یہ جانا کہ اُسے بینظیر کا متبادل مل گیا۔ لیکن جب پیپلز پارٹی نے عنانِ حکومت سنبھالی تو کرپشن کی ایسی ایسی کہانیاں منظرِعام پر آئیں کہ سبھی انگشت ...

Read More »
error: Content is protected !!