تازہ ترین
Home >> 2018 >> August >> 11

Daily Archives: August 11, 2018

سیمنٹ کی کوالٹی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ میں اس کی طلب میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے؍جی ایم اکرم قمرکیانی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چراٹ سیمنٹ کے جنرل منیجر مارکیٹنگ اکرام قمر کیانی نے کہا ہے کہ چراٹ سیمنٹ نے اپنی پروڈکشن میں اضافہ کرکے اسے 3لاکھ بوری روزانہ کرنے کے بعد چترال میں بھی اس کی مارکیٹنگ شروع کردیا ہے جس کی کوالٹی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں مانگ میں روز بروز اضافہ ہورہا تھا۔چترال شہر سمیت ...

Read More »

چترال ٹاؤن کے نواحی علاقہ بروز میں شادی شدہ شخص نے بندوق سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) رواں ہفتے کے دوران خودکشی کا ساتواں واقعہ چترال ٹاؤن کے نواحی علاقہ بروز میں پیش آیا جہاں ایک شادی شدہ شخص نے ہفتے کے دوپہر اپنے آپ کو بندوق سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ چترال پولیس نے ان کی شناخت محمد اشرف خان ولدمحمد ظہور خان کے طور پر کی ہے ...

Read More »

حقیقی آزادی۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اگست کا مہینہ دنیا جہاں کے کالے سیا ہ بادل شہر لاہور پر آنکھ مچولی کر تے نظرآرہے تھے ‘ بادلوں کا رنگ ‘گھن گرج ‘مست ہواؤں کی آندھی جیسی تیز مو جیں بتا رہی تھیں کہ آج برکھا خوب بر سے گی ‘ شدید حبس تیز گرمی کے ستا ئے ہوئے لا ہورئیے موسم کو انجوائے کر نے سڑکو ...

Read More »

سیاسی دنگل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

چہار جانب سے دھاندلی، دھاندلی کا شورِقیامت اُٹھا لیکن ہم نے اِس پر کان نہیں دھرے کہ دھاندلی کا شور تو ہر انتخاب کے بعد اُٹھتا ہے۔ اب مگر ہمیں بھی یقین ہونے لگا ہے کہ ’’اندرکھاتے‘‘ کچھ نہ کچھ ہوا ضرور ہوگا۔ ہمارے اِس یقین کی وجہ ’’بابا رحمت‘‘ ہیں جنہوں نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس ...

Read More »

انجام وفاداری ۔۔۔۔ تحریر و ترتیب : ایم رحمان قمر بمبوریت 

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے ۔ کہ انسان خود عظم نہیں ہوتا ۔ بلکہ اُس کا کردار اُسے عظم بنا تا ہے ۔ عظیم لوگ ہمیشہ مشکلات کے اندھیروں میں کامیابی کے راستے تلاش کرتے ہیں ۔ ایک مشہور انگریزی کہاوت ہے ( پُر امید انسان کو گھٹا ٹوپ اندھیرے میں بھی روشنی کی کرن دیکھائی دیتی ہے جبکہ نا ...

Read More »

چترال میں تعمیراتی کاموں کو جدید بلڈنگ کوڈ کے مطابق کرنے کی ضرورت ہے/امیرمحمداورولی محمدخان

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) آغا خان ایجنسی فار ہبی ٹاٹ AKAHکے زیر اہتمام ڈارٹ ممبران کی حسب معمول سہ ما ہی میٹنگ چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔جس میں ادارے کے ذمہ داران امیر محمد خان،ولی محمد خان اور ڈارٹ ممبران نے شرکت کی۔میٹنگ میں قدرتی آفات کے دوران ڈارٹ ممبران کو درپیش مشکلات پر تفصیل سے بات کی ...

Read More »

سکردو بلتستان سے تعلق رکھنے والی فرح آغا خواتین کے لئے مخصوص نشست پرپنجاب اسمبلی کی رُکن منتخب

اسلام آباد/ اسکردو (نیوزبائی پامیرٹائمز) گلگت بلتستان کی بیٹی کا ایک اور اعزاز, سکردو بلتستان سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن کی صدر فرح آغا خواتین کی مخصوص نشست پر ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔پی ٹی آئی زرائع کے مطابق چئیرمن تحریک انصاف عمران خان نے فرغ آغا کی پارٹی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں خواتین کی ...

Read More »

پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا

بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی جب کہ گورنر پنجاب کے لیے چوہدری سرور کو نامزد کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چوہدری سرور اس سے قبل ...

Read More »

جمہوریت پسند ٹولے کااحتجاج اورشرمناک نعرے بازی۔۔۔۔۔صابر مغل

sabirmughal27@gmail.com حالیہ الیکشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی اور سیاسی و جمہوریت پسند پنڈتوں کی شرمناک ناکامی کے بعد ملک میں جو کچھ کیا جا چکا ہے یا جو کچھ ہو رہا ہے اس پر پاکستان کا میڈیا ہر لحاظ سے ان نام نہاد سیاسی و جمہوری پنڈتوں کو ماضی کے انتخابات کے بعد دھاندلی دھاندلی کے کھیل ...

Read More »

بنام ڈی ایچ او، ڈی سی، کمانڈنٹ، ناظم چترال….تحریر۔شہزدہ مبشرالملک

* ڈینگی بادشاہ کی افزائش۔ کیا نئے پاکستان میں ہمارے ’’بچوں‘‘ کا وہ خواب پورا ہوگا جو جناب عمران خان صاحب انہیں دیکھا رہے ہیں؟ کیا صرف ایک شخص کی کاوئشوں سے یہ ’’ملک‘‘ ٹھیک ہوسکتا ہے؟ کیا یہ سب کچھ ’’ٹھیک ‘‘ کرنا ہماری بھی ذمہ داری نہیں ہے؟ بحیثیت ’’ ملک ‘‘ اس دھرتی ماں نے ہمیں بہت ...

Read More »
error: Content is protected !!