تازہ ترین
Home >> 2018 >> September

Monthly Archives: September 2018

ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال نے عوام کے مسائل سننے کی عرض سےکوغذی میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد

چترال /ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال نے عوام کے مسائل سننے کی عرض سےکوغذی میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں علاقہ کوہ کے عمائدین، PLC کے ممبران اور اکابرین نے شرکت کی۔ علاقہ کوہ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے نمائندوں نے اپنے اپنے علاقے کے مسائل سے ڈی۔پی۔او کو آگاہ کیا۔ جس میں پولیس سے متعلق ...

Read More »

چترال چیمبر آف کامرس کے انتخابات سابق ایگزیکٹیو ممبر محمد وزیر خان صدرمنتخب

چترال (محکم الدین) چترال چیمبر آف کامرس کے انتخابات گذشتہ روز منعقد ہوئے ۔جس میں متفقہ طور پر سابق ایگزیکٹیو ممبر محمد وزیر خان کو صدر، ڈاکٹر نذیر احمد کو سنئیر نائب صدر اورحاجی سلطان محمد کو نائب صدرمنتخب کیاگیا۔ اس موقع پر نو منتخب صدر محمد وزیر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ کہ نئی کابینہ سابق صدور ...

Read More »

پاک فوج اور امن وامان۔۔۔۔تحریر:حافظ امیرحمزہ سانگلہ ہل

ہماری پاکستانی فوج وہ فوج ہے جو دفاع وطن عزیز پاکستان کو سب چیزوں پر مقدم رکھتی ہے ،ہماری فوج جذبہ حب الوطنی ،جذبہ جہادفی سبیل اللہ اور ایمان و تقویٰ سے سر شار ہے اوردفاع وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنا ہماری پاک فوج اپنے لیے فخر سمجھتی ہے۔بھارت کے آرمی چیف کااپنے بیانات میں ملک ...

Read More »

متعدد افسران کے ترقی اورتعیناتیوں‌کے احکامات جاری، ترقی پانیوالوں میں سٹیلمنٹ آفیسرمظہرعلی شاہ بھی شامل

پشاور /صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر مجاز حکام نے فوری طور پر صوبائی منیجمنٹ سروس کے 16افسران کو مستقل بنیادوں پر گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دیدی ہے ۔ ترقی پانے والے افسران میں ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ محمد فاروق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لکی مروت نورالامین، اے ڈی سی کرک نعیم اللہ خان، سیکشن آفیسر محکمہ زراعت منظور احمد ...

Read More »

اساتذہ بچوں کے اندر موجود صلاحیتوں کو پالش کرکے اُنہیں نکھارنے کا کام سر انجام دیتے ہیں /جنرل منیجر بریگیڈئیر (ر) خوش محمد

چترال ( محکم الدین ایونی) تعلیم کے ذریعے انسانی صلاحیتوں کو جلا بخشنے میں اساتذہ کا بہت بڑا کردار ہے ۔ بچے خدا کی امانت ہیں اور اساتذہ ان کے رکھوالے ہیں ۔ دُنیا میں ترقی اور عزت کی زندگی کا دارومدار تعلیم پر ہے ۔ اساتذہ بچوں کے اندر موجود صلاحیتوں کو پالش کرکے اُنہیں نکھارنے کا کام سر ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔۔ تاجدارمدینہ کی سلطنت۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

عمرہ اور حج کرنے والوں کے لئے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے اندر 40 نمازیں ادا کرنے کی خصوصی فضیلت ہے اس پر شفاعت کبریٰ کی بشارت دی گئی ہے اس لئے حرمین شریفین کا ہر مسافر مدینہ طیبہ میں کم از کم 8 دن گزارنے کا پابندہے مدینہ میں داخل ہونے والی گاڑی جب مدرسۃ البنات لا اھلیہ ...

Read More »

“یہ ریڈیو پاکستان ہے”۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

لیکچرار: پوسٹ گریجویٹ کالج مناور گلگت ”یہ ریڈیو پاکستان ہے” یہ الفاظ تیرہ اگست1947 کی آخیر کو شب ہر اس دھڑکتے دل والے انسان کی سماعتوں سے ٹکرائے جواس انتظار میں بیٹھا تھا کہ وہ یہ الفاظ سنے۔یہ ایک جملہ نہیں تھا بلکہ پاکستان اور نظریہ پاکستان سے محبت کرنے والے انسانوں کے لیے خوشی کا ایٹم بم تھا۔یہ ایک ...

Read More »

صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکے داخلوں کے لئے ایٹامیڈیکل انٹری ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پشاور۔صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکے داخلوں کے لئے ایٹامیڈیکل انٹری ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔نئے شیڈول کے مطابق یہ ٹیسٹ اب اتوار30ستمبر کو صوبے کے ساتھ مختلف سینٹروں میں منعقد ہوگا۔ ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خا ن جو کہ ایٹا کے بورڈ آف گورنرزکے چیئرمین بھی ہیں کی منظوری ...

Read More »

فیس بک پر بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ گرفتار

پشاور: ایف آئی اے نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ و ڈانسر منیبہ شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ اور ڈانسر منیبہ شاہ کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق پشتو گلوکارہ منیبہ شاہ کے خلاف شکایات پر کارروائی کی گئی، ملزمہ ...

Read More »

سکردو میں سینٹرل ایشیاء ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام چار روزہ اساتذہ تربیتی ٹریننگ کا اہتمام۔

سکردو(نامہ نگار) سینٹرل ایشیاء ایجوکیشنل ٹرسٹ نے اپنے زیر نگرانی چلانے والے 28 سکولوں کے ٹیچروں کو جدید دور کے طور طریقے سے بچوں کو تعلیم سکھانے کے حوالے سے چار روزہ ٹریننگ کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی فرینڈز ایجوکیشنل میڈیکل ٹرست پاکستان کے ایڈوائزر علی احمد جان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینٹرل ایشیاء ایجوکیشنل ٹرسٹ نے ...

Read More »
error: Content is protected !!