تازہ ترین
Home >> 2018 >> September >> 18

Daily Archives: September 18, 2018

چوتھی قسط۔۔۔۔وادی وادی گھوم ۔۔۔ محکم الدین اویونی 

بٹگرام سے ہماری منزل کاغان وادی تھی ۔ جس میں ناران ہمارے ٹور کا مرکزی مقام تھا ۔ گذشتہ سال کے ٹور کے دوران ہم ناران کی سیاحت سے پوری طرح لطف اندوز نہیں ہو سکے تھے ۔ ہم صبح سویرے نکلے ، راستے میں جب ہم ایک ریسٹوران میں ناشتے کیلئے رُکے تو معلوم ہو ا ۔ کہ ہم ...

Read More »

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے صدر محمد ایا ز کے خلاف عدم اعتماد،فواداحمدبیگ عبوری صدراورضیاء الرحمن جنرل سیکرٹری منتخب

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے صدر محمد ایا ز کے خلاف عدم اعتماد اکثریت سے منظور ہونے کے بعد فواد احمد بیگ کو عبوری صدر مقرر کیا گیا جوکہ تین ماہ کے اندر اندر انتخابات منعقد کرے گا جبکہ عدم اعتماد کے لئے بلائی گئی اجلاس میں 56میں سے 41کرکٹ کلبوں نے شرکت کی۔ ...

Read More »

ایک چراغ اوربجھا۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

ایک چراغ اوربجھا آنکھ سے دورسہی دل سے کہاں جائے گا جانے والے توبس یاد بہت آئے گا پولیس انسپکٹرسلطان بیگ المعروف دبنگ کو اس جہان فانی سے گزرے ہوئی چنددن بیت گیا مگر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں اور کسی بھی دم ہنستے ، مسکراتے چلے آئیں گے۔ مگر ازل سے قدرت ...

Read More »

خودکشی ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اُس نے اداس بے بس نظروں سے میری طرف دیکھا اورپھوٹ پھوٹ کر رونے لگی ‘ اُس کی آنکھوں میں قبرستانوں کا سناٹا اور فرات کی طغیا نی تھی ‘ کسی بہت بڑے غم یا حادثے نے اُس کے جسم و روح کو کچل کر رکھ دیا تھا ‘ کر ب کی شدت سے اُس کا جسم لر ز رہا ...

Read More »

عاشورہ کا روزہ۔۔۔!۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

محرم الحرام کی دسویں تاریخ کانام’’ یوم عاشورہ ‘‘ بہت پہلے سے ہی چلا آ رہا ہے۔ عربی گنتی میں دس کے ہندسے کو عاشور کہا جاتا ہے ، لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، عاشور، عاشوراء، عاشوریٰ، لیکن اردو میں لکھی گئی کتب میں اکثر جگہ ’’ عاشورہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ اس دن ...

Read More »

خیبر پختونخوا بارکونسل تعزیتی اجلاس

خیبرپختونخوا بارکونسل کا ایک تعزیتی اجلاس زیرِ صدارت شاہد قیوم خٹک ممبر بار کونسل منعقد ہوئی ۔ اجلاس میں دیگر ممبران کے علاوہ بارکونسل سٹاف نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں مرحومہ بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت کی بقاء کے لیے قربانیاں اور خدمات کو سراہا گیا اور مرحومہ کی روح کی ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی کی ...

Read More »

چترال جوڈیشری میں مون سون کی شجرکاری مہم کا آغاز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پودا لگاکر مہم کا افتتاح

چترال (نمائندہ ) ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے چترال میں مون سون کی شجرکاری مہم میں حصہ لینا شروع کردیاجس کا آغاز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال اسد حمید بنگش نے ضلعی کچہری کے احاطے میں پودالگاکر کردیا ۔ اس سلسلے میں منعقدہ مختصر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے شجرکاری کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی کے ...

Read More »
error: Content is protected !!