تازہ ترین
Home >> 2018 >> September >> 19

Daily Archives: September 19, 2018

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں ۔۔۔۔پروفیسرمظہر

ہجرِجاوِداں میں گم میاں نوازشریف کو جنازگزہ کی طرف جاتے ہوئے اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتے دیکھ کر یقین ہو گیا کہ پے درپے حادثات نے اُسے وہی ’’مردِ آہن‘‘ بنا دیا ہے جس کا ذکر منیر نیازی نے یوں کیا کہ جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر غم سے پتھرہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں ہم ...

Read More »

کھیل کھیل میں سبق۔۔۔۔۔ اشرو ملنگ

یوں تو پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے لیکن کرکٹ کو جتنی پذیرائی پاکستان میں حاصل ہے اتنی پذیرائی برازیل میں فٹ بال کو بھی نہیں ہے۔ ورلڈ کپ ون ڈے، ورلڈ کپ ٹی20 اور چمپئین ٹرافی کے بعد شائقینِ کرکٹ کا انتظار ایشیا کپ کی جانب لگا رہتا ہے۔ اس سال بھی ایشیا کپ طویل انتظار کے بعد شروغ ...

Read More »

شہادت امام حسینؓ ۔۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

جب حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت ہوئی تو اس خوشخبری کو سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہاں تشریف لائے، حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو گود میں لیا، داہنے کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہی اور اپنی زبان منہ میں دی، پیغمبر علیہ السلام کا مقدس لعاب دہن حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ ...

Read More »

صدر پی ٹی آئی اپر چترال کا آر ایچ سی (RHC)موڑ کہو کا دورہ اور اطمینان کا اظہار کیا

بونی ( سرفراز شاہد ہے ) صدر تحریک انصاف اپر چترال اور پی ٹی آئی موڑکھو یوسی کے وفد کا آر ایچ سی (RHC)موڑکہو کا دورہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔ متعلقہ لوگوں کے مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کی۔ اس موقع آر ایچ سی کے تمام پیرا میڈیکل سٹاف موجود تھے۔ اس ...

Read More »

نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی کی سزائیں معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزا معطل کرتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آبا دہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ...

Read More »

سی اینڈ ڈبلیو نے گرم چشمہ روڈ پُل کی ضروری مرمت کے بعد دروشپ کے مقام پر بڑی گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بحال کردیا

چترال(بشیر حسین آزاد) گرم چشمہ روڈ دروشپ کے مقام پر پل میں ضروری مرمت کے وجہ سے بڑی گاڑیوں کے لئے دو دن بند رہی، جس کے وجہ سے آلو کے سیزن میں آلو کے کاروبار سے منسلک کاروباریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے کسی بڑے حادثے سے بچنے کے لئے خستہ حال ...

Read More »

چترال سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی صدر مملکت، وزیر دفاع اوراسپیکر سے ملاقات

پشاور(نمائندہ  ) متحدہ مجلس عمل چترال کے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی اور ممبرصوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے صدر مملکت عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر سے اسپیکر چیمبر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں چترال کے دو اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو ہو ئی تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

ضلع چترال میں PTIکو مضبوط کرنے کیلئے پارٹی کوازسر نو منظم کرنا ہوگا/مشکور

چترال(نمائندہ ) پاکستان تحریک انصاف چترال کے سابق ضلعی جوائنٹ سیکریٹری سیف الرحمٰن مشکور نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال میں پارٹی کو Re-Organize کرنا نہ صرف کارکنان کا تقاضا ہے بلکہ چترال میں PTI سے انصاف کی اُمید رکھنے والے عوام بھی PTI کے اندر تبدیلی چاہتے ہیں۔ عرصہ 14/15 سالوں سے ضلعی قیادت تبدیل ...

Read More »
error: Content is protected !!