تازہ ترین
Home >> 2018 >> September >> 20

Daily Archives: September 20, 2018

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لواری ٹنل کی بندش کے خلاف چترال کے ایک شہری کی درخواست پر سو مو ٹو ایکشن

چترال ( ڈیلی چترال نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار نے لواری ٹنل کی بندش کے خلاف چترال کے ایک شہری کی درخواست پر سو مو ٹو ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری کمیو نیکیشن اور چیئر مین این ایچ اے سے فوری طور پر رپورٹ طلب کیا ہے ۔ چیف جسٹس کو دیے گئے گئے ...

Read More »

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سہ روزہ نجی دورے پر بذریعہ سڑک لواری ٹنل سے گزرتے ہوئے چترال پہنچ گئے

چترال( نمائندہ ڈیلی چترال) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار بدھ کی رات سہ روزہ نجی دورے پر بذریعہ سڑک لواری ٹنل سے گزرتے ہوئے چترال پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق وہ جمعرات کے روز گولین گول وادی جانے والے تھے لیکن ناسازی طبع کی بنا پر وہ چترال سکاوٹس کے افیسرز میس سے باہر نہ نکل ...

Read More »

چترال شہر کے نواحی گاؤں کاری بالا میں ایک طلاق یافتہ خاتون نے زہر کھاکر خودکشی کرلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال شہر کے نواحی گاؤں کاری بالا میں ایک طلاق یافتہ خاتون نے زہر کھاکر خودکشی کرلی۔ چترال پولیس کے مطابق پرواز 23سالہ بی بی دختر قدیر خان نے گزشتہ رات کے پچھلے پہر اپنے گھر میں زہر کھاکر موقع پر ہی جان بحق ہوگئی جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد دفنادیا ...

Read More »

چترال یوتھ فورم کی جانب سے اسلام آباد میں شجرکاری مہم کا آغاز، ضلع ناظم مغفرت شاہ اورایم پی اے وزیر زادہ نے شرکت کی

اسلا م آباد (امیر نیاب) : چترال یوتھ فورم (Chitral Youth Forum)نے چترال فٹ بال اکیڈیمی گراونڈ اسلام اباد میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کرکے شجرکاری مہم 2018-19 کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ تقریب میں ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور چترال سے نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی وزیر زادہ اور پاکستان تحریک انصاف چترال ...

Read More »

شہید اعظم ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تاریخ عالم کا دامن قربانیوں اور ثابت قدمی کی لازوال ایمان افروز داستانوں سے بھرا پڑا ہے ۔ حضرت موسی کو دربار فرعون سے کس کس طرح کی اذیت اور اہانت کا سامنا نہیں کرنا پڑا مگر آپ کے پائے استقامت کو ذرہ بھی جنبش نہ ہوئی ۔ حضر ت زکریا آرے سے چیر ڈالے گئے مگر کوئی قوت ان ...

Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرانے کی غرض سے حکمت عملی طے کرلی

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرانے کی غرض سے حکمت عملی طے کرلی ہے ٗپہلے مرحلے میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی گئی ہے ٗ ڈائریکٹر تعلیمات کو کمیٹی کی سربراہی سونپی گئی ہے ٗذرائع کے مطابق کمیٹی نے حکومتی ہدایات کے پیش نظر صوبے کے تمام اضلاع کے ...

Read More »

چترال میں خودکشی کے بار بار رونما ہونے والے واقعات بارے یونیورسٹی آف چترال میں مذاکرہ

چترال (نمائندہ ) چترال میں خودکشی کے بار بار رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں یونیورسٹی آف چترال میں ایک مذاکرہ منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد فرقان بلال، پراجیکٹ ڈائرکٹر چترال یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری، پرووسٹ ڈاکٹر تاج الدین نے مختلف وجوہات پر روشنی ڈالی اور نوجوانوں میں خود کشی کے سلسلے کی روک ...

Read More »
error: Content is protected !!