تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 21, 2018

اے وی ڈی پی کے زیرنگرنی نئی بشالینی بہترین ڈیزائن میں تعمیر کیا گیا ہے ،جس میں لیبرروم کی سہولت موجود ہے /کالاش خواتین 

چترال ( محکم الدین ) ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام ( اے وی ڈی پی ) کے چیئرمین رحمت الہی ، وائس چیئرمین ظہیر الدین اور جملہ ممبران نے کالاش ویلیز میں مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے پی پی آر پراجیکٹ کے تحت فنڈ کی فراہمی پر حکومت اٹلی ، پی پی اے ایف اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام چترال ...

مزید پڑھیں »

آخری قسط ۔۔۔۔۔۔ وادی وادی گھوم ۔۔۔۔۔محکم الدین اویونی 

ناران میں ہمارے انتظامی امور کے ذمہ داروں نے جب اخراجات کی جانچ پڑتال کی۔ تو بجٹ میں ہمارے پاس ایک اور سیاحتی مقام کی وزٹ کی گنجائش موجود تھی ۔ اس پر صدر پریس کلب ظہیر الدین نے تجویز دی ، کہ ٹور میں مظفر آباد کو بھی شامل کیا جائے ۔ سب نے متفقہ طور پر اس کی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے بلا سود قرضہ دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے جامعات سے فارغ التحصیل جدید کاروباری سوچ کے حامل نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاحت و امورِ نوجوانان کے سینئر وزیر عاطف خان اور صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں یہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس موقع پر سیکرٹری خزانہ شکیل ...

مزید پڑھیں »

حکومت کے 30 دِن۔۔۔۔پروفیسر رفعت مظہر 

نوازلیگ کے احسن اقبال نے تحریکِ انصاف کی کارکرردگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ30 حکومتی دنوں میں 30 لطیفے ہوئے ہیں۔ جواباََ تحریکِ انصاف کے عثمان ڈار نے کہاکہ ابھی 30 دِن پورے کہاں ہوئے، صرف 29 دِن ہوئے ہیں۔ ہم نے جب حکومتی کارکردگی پر ریسرچ کی تو معلوم ہوا کہ 30 لطیفوں والی بات بالکل غلط ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سی پیک سے روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا کئے ہیں،منصوبے کی تکمیل سے غربت کی شرح میں نمایاں کمی ہوگی ۔ سی پیک سیکرٹیرٹ

اسلام آباد/چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک ) سے روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا کئے ہیں جبکہ منصوبہ کی تکمیل سے غربت کی شرح میں نمایاں کمی لائی جا سکے گی ۔سی پیک کے تحت تعمیر کی جانے والی ملتان سکھر موٹروے سے 23ہزار افراد کا روزگار وابستہ ہے ۔ سی پیک سکرٹریٹ کے حکام نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »